Wednesday, October 7

Latest

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سبز اور سستی توانائی کے حل کی ضرورت پر زور دیا
Latest, پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سبز اور سستی توانائی کے حل کی ضرورت پر زور دیا

احسن اقبال نے سبز اور سستی توانائی کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔ توانائی کے شعبے میں بے شمار چیلنجز درپیش ہیں. پاکستان کو توانائی کی کمی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے جدید منصوبے درکار ہیں. سی پیک کے تحت متعدد بجلی کے منصوبے شروع کیے گئے ہیں. توانائی کے مربوط منصوبوں کے ذریعے توانائی کے وسائل کا بہتر استعمال ممکن ہوگا. ملک میں سردیوں میں توانائی کی طلب بڑھانے کی ضرورت ہے حکومت نے 16 ماہ میں توانائی کے منصوبے متعارف کرائے ہیں. توانائی سے متعلق تمام شعبوں کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کی ضرورت ہے. بجلی کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے کے لیے اصلاحات کی جائیں گی. پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے اور معیشت کے حوالے سے عالمی سطح پر ریٹنگ بہتر ہوئی ہے. معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے  Sub Editor Ghufran...
PIDE Hosts 4th RASTA Conference to Unveil Key Research Findings in Education, Healthcare, Exports, & Investment
Latest, PAKISTAN NEWS

PIDE Hosts 4th RASTA Conference to Unveil Key Research Findings in Education, Healthcare, Exports, & Investment

Islamabad 03 September 2024 (Kamran Raja): The Pakistan Institute of Development Economics (PIDE) hosted the 4th RASTA Conference, a two-day event that showcased pivotal research findings in critical sectors such as education, healthcare, exports, and investment. Attended by policymakers, academics, and industry leaders, the conference underscored the importance of research-driven strategies in shaping Pakistan's future. The event commenced with a detailed RASTA Progress Report presented by Dr. Faheem Jehangir, Project Director of RASTA. He highlighted that the conference would feature five technical sessions and two showcase sessions, covering topics such as food and agriculture, fiscal management, and more. These sessions brought together 17 research teams to present their findings, fost...
سائبر سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے کا عزم. نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے درمیان معاہدہ پر دستخط کر دئیے گئے
Latest, پاکستان ٹائمز

سائبر سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے کا عزم. نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے درمیان معاہدہ پر دستخط کر دئیے گئے

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (این ٹی ایل) اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان (پی کے سی ای آر ٹی) نے اپنے سائبرسکیورٹی اقدامات کو مضبوط تر بنانے کے لئے ممکنہ خطرات کے بارے میں معلومات اور متعلقہ ڈیٹا کے باہمی تبادلے کے معاہدے کئے ہیں۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین نادرا نے بھی شرکت کی۔ معاہدے کے تحت نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبرایمرجنسی رسپانس ٹیم سائبرسکیورٹی کے خطرات اور واقعات سے متعلق حساس معلومات ایک دوسرے کو فراہم کریں گے اور ضرورت پڑنے پر پاکستان کے ڈیجیٹل اثاثوں کو متاثر کرنے والے واقعات پر مل کر جوابی اقدامات کریں گے۔ اشتراک کے تحت سائبرسکیورٹی واقعات کی مشترکہ تحقیقات کی جائیں گی اور سائبرسکیورٹی ٹیکنالوجی اور حکمت عملیوں کو بہتر بنانے کے لئے تحقیق و ترقی کے منصوبوں پر کام ...
NADRA, NTL and PKCERT join forces to make the cyber-world more secure
Latest, PAKISTAN NEWS

NADRA, NTL and PKCERT join forces to make the cyber-world more secure

National Database and Registration Authority (NADRA), NADRA Technologies Limited (NTL) and the National Cyber Emergency Response Team of Pakistan (PKCERT) have signed Memorandums of Understanding (MoUs) to exchange cybersecurity threat intelligence and relevant data to enhance their security posture. The MoUs were signed here today at NADRA Headquarters, Islamabad in the presence of Chairman NADRA.The areas of collaboration include the exchange of cybersecurity threat intelligence and relevant data, timely and secure sharing of information on vulnerabilities, threats, and incidents, and coordinated responses to cybersecurity incidents affecting national infrastructure upon request.As part of the partnership, NADRA, NTL and PKCERT will conduct joint investigations and analyses of cy...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کو پاکستان میں سپیکٹرم آکشن کنسلٹنسی کے لیے تجاویز موصول
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کو پاکستان میں سپیکٹرم آکشن کنسلٹنسی کے لیے تجاویز موصول

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کو پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس) کی توسیع کے پیش نظر بین الاقوامی کنسلٹنٹس کی جانب سے آئندہ سپیکٹرم کی نیلامی کے ضمن میں کنسلٹنسی خدمات کی فراہمی کے لیے پانچ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے درج ذیل فرموں نے اپنی تکنیکی اور مالی بولیاں جمع کرائی ہیں: 1. ایتھا کنسلٹنگ لمیٹڈ 2. ڈیٹیکون کنسلٹنگ FZ-LLC 3. فرنٹیئر اکنامکس لمیٹڈ 4. کام کونسلٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ 5. نیشنل اکنامک ریسرچ ایسوسی ایٹس انکارپوریشن مزید برآں پی ٹی اے کی جانب سے اب پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) کے قوانین کے مطابق تکنیکی اور مالیاتی بولیوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔  Sub Editor: Nosheen...
PTA Receives Proposals for Spectrum Auction Consultancy in Pakistan
Latest, PAKISTAN NEWS

PTA Receives Proposals for Spectrum Auction Consultancy in Pakistan

To enhance the experience of Next Generation Mobile Services (NGMS) in Pakistan, the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has received five proposals from international consultants for providing consultancy services for the upcoming spectrum auction. The following firms have submitted their technical and financial bids:1. Aetha Consulting Limited 2. Detecon Consulting FZ-LLC 3. Frontier Economics Limited 4. KomKonsult (Private) Limited 5. National Economic Research Associates Inc.The PTA will now undertake a detailed evaluation of the technical and financial bids in accordance with the Public Procurement Regulatory Authority (PPRA) rules. Sub Editor: Nosheen
Chinese Ambassador to Pakistan Jiang Zaidong met with Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif.
Latest, PAKISTAN NEWS

Chinese Ambassador to Pakistan Jiang Zaidong met with Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif.

Pakistan-China friendship has stood the test of time: Prime Minister's conversation with the Chinese ambassadorChina has supported Pakistan unconditionally in every difficult time says Prime Minister shahbaz sharif .The vision of the Chinese leadership to continuously improve Pakistan-China strategic relations and work together for the upgrading of the China-Pakistan Economic Corridor is commendable.Pakistan-China friendship is indispensable for both countries as well as regional and global peace and development.Pakistan wants to promote cooperation with China in information technology, artificial intelligence, modern agriculture and other fields.Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar, Special Assistant to Prime Minister Tariq Fatemi and related officers a...
Senate Committee Reviews Ministry of Water Resources’ Performance and Ongoing Projects
Latest, PAKISTAN NEWS

Senate Committee Reviews Ministry of Water Resources’ Performance and Ongoing Projects

Senator Shahadat Awan chaired the meeting of the Senate Standing Committee on Water Resources held today at Parliament House Islamabad.The Senate Committee was briefed on the working and performance of the ministry and its attached departments. Secretary for the Ministry of Water Resources, Syed Ali Murtaza, informed that the focus is on the development of the country’s water resources and six entities were assigned to the ministry, namely WAPDA, IRSA, Federal Flood Commission, Pakistan Council of Research in Water Resources (PCRWR), CEA, and Pakistan Commission for Indus Water (PCIW). The ministry has undertaken initiatives to increase the country’s water storage and the share of hydropower generation in the overall energy mix. As of now, there are six ongoing projects being financed ...
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ اجلاس
Latest, پاکستان ٹائمز

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ اجلاس. بریفنگ میں بلوچستان میں جاری پی ایس ڈی پی منصوبوں پر اجلاس کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا. صوبے اپنی ترجیحات کے مطابق پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لئیے لائحہ عمل تیار کریں، احسن اقبال پوری کوشش ہے کہ صوبہ بلوچستان کے منصوبوں کے لئیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائیں. بلوچستان میں سیکورٹی کی صورتحال پر اہم اقدامات کرنے کی ضرورت ہے. مقامی افراد کو ہی ایف سی کی خدمات سونپی جائیں اور انہیں ضروری تربیت فراہم کی جائے. جن منصوبوں پر ستر فیصد کام ہو چکا ہے انھیں ترجیحاتی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا. سپارکو کی مدد سے ملک میں موجود پندرہ سال قبل اور آج کے ڈیموں پر رپورٹ تیار کی جائے. بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے عوام کو اگاہ کرنے کی ضرورت ہے  Sub...
یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان کا نوجوانوں کے امور کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال
Latest, پاکستان ٹائمز

یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان کا نوجوانوں کے امور کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین، رانا مشہود احمد خان نے بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان، محترمہ روان بنت نجیب توفیقی کے ساتھ ایک ویڈیو کال کے ذریعے گفتگو کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور بحرین کے درمیان نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کی ترقی کے لیے تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر بات چیت کی گئی۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کا اپنے ممالک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ہے۔ انہوں نے جدید دنیا میں نوجوانوں کو درپیش مشترکہ چیلنجز کا اعتراف کیا اور ڈیجیٹل اسکلز کی ترقی، کاروبار کے مواقع، رضاکاریت جیسے شعبوں میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بحرین کے نوجوانوں کے پروگراموں سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا اور ان شعبوں ...