Monday, November 23

پاکستان ٹائمز نیوز

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 2-5 سے شکست دے دی

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 2-5 سے شکست دے دی

ایپوہ، 23 نومبر 2026 (غفران): 32ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2026 میں پاکستان کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کے اپنے تیسرے میچ میں گرین شرٹس کو 2-5 سے ہرا دیا۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے چھ ملکی ایونٹ کے اس مقاب...

WORLD NEWS

غزہ جنگ کے بعد اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ، 2026 میں 23 ہلاکتیں ریکارڈ

غزہ جنگ کے بعد اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ، 2026 میں 23 ہلاکتیں ریکارڈ

غزہ، 23 نومبر 2026 (غفران): اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق 2026 کے آغاز سے اب تک 23 اسرائیلی فوجی اور افسران خودکشی کر چکے ہیں، جو گزشتہ 16 برس کے دوران کسی ایک سال میں ریکارڈ کی جانے والی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں 17 ایسے فوجی شامل ہیں جنہوں نے غزہ جنگ کے دوران مستقل یا ریزرو فورسز میں خدمات انجام دیں اور رواں سال خودکشی کی، جن میں بعض فوجی ملازمت چھوڑنے کے بعد بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر چکے ہیں۔ اس تعداد میں پانچ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جو اکتوبر 2023 میں غزہ پر جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیلی سکیورٹی اداروں میں ...

Pakistan Times Archive

The Pakistan Times

The Pakistan Times
The Pakistan Times
For News and Event Invitations sendEmail dailythepakistantimes@gmail.com
The Pakistan Times
The Pakistan Times