Wednesday, October 7

Latest

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد۔ نئی بھرتیوں اور ترقیوں میں سب کو ‘لیول پلینگ فیلڈ’ ملے گا۔ڈاکٹر ناصر محمود
Latest, پاکستان ٹائمز

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد۔ نئی بھرتیوں اور ترقیوں میں سب کو ‘لیول پلینگ فیلڈ’ ملے گا۔ڈاکٹر ناصر محمود

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شفافیت اور میرٹ پر مکمل یقین رکھتی ہے، کوئی کام خلاف قاعدہ نہیں ہوگا، قواعد و ضوابط کی پاسداری کریں گے اور میرٹ کے اصولوں پر کاربند رہیں گے،کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا، نئی بھرتیوں اور ترقیوں میں تمام ملازمین کو 'لیول پلینگ فیلڈ' ملے گا"۔اِن خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے گذشتہ روز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن(اے ایس اے)کی جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر ناصر کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں کام کرنے والے ملازمین، آفیسرز اور اساتذہ اگر ہمارے ہیں تو ادارہ بھی ہمارا ہے،ہم اپنے سٹاف کو اکاموڈیٹ کرنے کے لئے منصفانہ مواقع فراہم کرسکتے ہیں، اب یہ ملازمین پر منحصر ہے کہ وہ اِن مواقعوں سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے خود کو کتنا اپ ڈیٹ کرسکتے ہیں، معیار پر پورا اترنے کے لئے اپنی تعلیمی قابلیت اور اہلیت م...
AIOU Reaffirms Commitment to Transparency and Merit
Latest, PAKISTAN NEWS

AIOU Reaffirms Commitment to Transparency and Merit

The Academic Staff Association (ASA) General Body Meeting was held yesterday at Allama Iqbal Open University (AIOU), where Vice Chancellor Professor Dr. Nasir Mahmood reiterated the university's strong commitment to transparency and merit-based practices. He assured the faculty that all appointments and promotions would be conducted fairly, with strict adherence to established rules and no room for discrimination. During the meeting, Dr. Nasir addressed various concerns raised by the faculty, including the need for increased medical subsidies and ODL allowances, promising to advocate for these in the university's Executive Council. He also expressed openness to revisiting the newly proposed departmental promotion criteria after faculty members voiced unanimous objections. ASA President Dr...
Visit of FDE team to Rural Schools in Islamabad, Comprehensive Repair and Improvement Plans announced
Latest, PAKISTAN NEWS

Visit of FDE team to Rural Schools in Islamabad, Comprehensive Repair and Improvement Plans announced

The Director General of the Federal Directorate of Education (FDE), along with senior officials, visited six schools in Islamabad's rural areas today to assess the damage caused by recent heavy rains and to reinforce ongoing government initiatives to enhance educational facilities. The delegation included the Area Education Officer (AEO) Bhara Kahu, Director (Planning & Development), Director (Coordination), and the Project Director of the Project Management Unit (PMU). During the visit, the Director General announced a comprehensive plan for urgent repairs, committing to complete the restoration work within 10 days. This plan includes whitewashing all institutions, electrification, washroom repairs, and the repair of window panes. These efforts are in line with earlier inspec...
AIOU Commences Spring 2024 Exams, Final exams
Latest, PAKISTAN NEWS

AIOU Commences Spring 2024 Exams, Final exams

AIOU Commences Spring 2024 Exams Final exams for Matric, FA, and ICom programs offered in the Spring 2024 semester by Allama Iqbal Open University are set to begin today (Monday, September 2) across the country. Roll number slips have been uploaded to the students' CMS portals, and the date sheet is available on the university's website at www.aiou.edu.pk. Vice-Chancellor, Professor Dr. Nasir Mahmood, has instructed to ensure the provision of basic facilities for students at the examination centers. On the special instructions of the Vice-Chancellor, the roll number slips for Matric and Intermediate exams have also been uploaded to the AIOU Mobile Application, which is available on the Google Play Store.Sub Editor: Ghufran
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے (PMLN) پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر PHC رکن اسمبلی سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے (PMLN) پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر PHC رکن اسمبلی سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے (PMLN) پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر PHC رکن اسمبلی سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کو سینیٹ آف پاکستان میں ڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت اور دعا بھی کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی اور مسائل کے حل کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بلوچستان کی ترقی اور مقامی مسائل کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ سیدال خان نے بلوچستان کی موجودہ صورت حال اور صوبے کے عوام کے مسائل کو اجاگر کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کے مسائل کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے فوری اور مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ Sub Editor: Ghufran...
عالمی بینک کی ٹیم کی طرف سے ایچ ای سی کے زیر انتظام ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ نو ے فیصد سے زائد اہداف حاصل؛ ٹیم نے کارکردگی کو سراہا
Latest, پاکستان ٹائمز

عالمی بینک کی ٹیم کی طرف سے ایچ ای سی کے زیر انتظام ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ نو ے فیصد سے زائد اہداف حاصل؛ ٹیم نے کارکردگی کو سراہا

عالمی بینک کی ٹیم کی طرف سے ایچ ای سی کے زیر انتظام ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ نو ے فیصد سے زائد اہداف حاصل؛ ٹیم نے کارکردگی کو سراہا عالمی بینک (ورلڈ بینک)کے دسویں نگران مشن نے عالمی بینک کے فنڈز سے ایچ ای سی کے زیر انتظام منصوبے، ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)،پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ایچ ای ڈی پی چار سوملین امریکی ڈالر کی مالیت کا اہم ایچ ای سی منصوبہ ہے، جس کا مقصد معیشت کے تزویراتی شعبہ جات میں تحقیق کو فروغ دینا، تدریس و تعلم کو بہتر بنانا، اور اعلٰی تعلیمی شعبہ میں گورننس کو مستحکم کرنا ہے۔ ہفتے سے زیادہ جاری رہنے والی سرگرمی میں ایچ ای ڈی پی منصوبے کے تمام چھ اجزاء پر تفصیلی اجلاس منعقد کیے گئے اور تمام پہلوؤن بشمول مالیاتی امور کا جائزہ لیا گیا۔عالمی بینک کی سینئر معیشت دان مس اِنگا افانیسیوا کی سربراہی میں ٹی...
𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐫𝐞𝐯𝐢𝐞𝐰𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐠𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐟 𝐇𝐄𝐂’𝐬 𝐟𝐥𝐚𝐠𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐩𝐫𝐨𝐣𝐞𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐡𝐢𝐠𝐡𝐞𝐫 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
Latest, PAKISTAN NEWS

𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐫𝐞𝐯𝐢𝐞𝐰𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐠𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐟 𝐇𝐄𝐂’𝐬 𝐟𝐥𝐚𝐠𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐩𝐫𝐨𝐣𝐞𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐡𝐢𝐠𝐡𝐞𝐫 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

The World Bank (WB) funded Higher Education Development in Pakistan (HEDP) project, being executed by the Higher Education Commission, held its 10th WB supervision mission for the project in Islamabad. HEDP is a 400 million USD flagship project of HEC aimed to support research excellence in strategic sectors of the economy, improve teaching and learning, and strengthen governance in higher education. Spread over a week, detailed meetings were held on each of the six components of HEDP project to review progress, including safeguards and fiduciary aspects.The WB team, led by Ms. Inga Afanasieva, a Senior Economist at the World Bank, held an introductory meeting with the Chairman HEC Dr. Mukhtar Ahmed. He assured the team that HEC is committed to successful execution of the project. The ...
سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی. ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہے. ٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور ایک اے سے سٹینڈرڈ کوچز شامل. آٹھ اکانومی کوچز ک ساتھ ساتھ ڈائننگ کار بھی ٹرین کا حصہ. ٹاپ لیول کمپنی ٹرین میں کھانا فراہم کرے گی  کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلا دی گئی ہے۔ ٹرین میں پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی یقینی بنانے کیلیے خاص انتظامات کیے گئے ہیں. مسافروں کیلیے فری وائی فائی کی سہولت بھی میسر ہو گی. ٹرین کی ٹکٹ کی ادائیگی گھر بیٹھے موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے بھی کی جا سکے گی. سر سید ایکسپریس سے پاکستان ریلویز کو سالانہ تقریباً تین ارب روپے آمدن ہو گی. پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے خود انحصاری آئے گی، ریونیو بڑھے گا. اگلے ماہ مزید دس ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت...
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے
Latest, پاکستان ٹائمز

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان(مرحوم) نے اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور اُنکی سیاسی، سماجی و عوامی خدمات قابل تحسین ہیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔  Sub Editor: Ghufran...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ٹائنز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام صحت سے متعلق آگاہی سیمنار سے اسلام آباد میں خطاب. صحت سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
Latest, پاکستان ٹائمز

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ٹائنز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام صحت سے متعلق آگاہی سیمنار سے اسلام آباد میں خطاب. صحت سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔

  TIENS International کو ان کی نمایاں کامیابیوں اور صحت اور تندرستی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کے لیے دلی مبارکباد۔ یہ سیمینار ٹائنز انٹرنیشنل کی صحت سے متعلق آگاہی اور فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے لیے جاری کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صحت ایک بنیادی حق ہے، اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ضروری علم اور وسائل تک رسائی کو یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔   دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے، TIENS نے ہماری قوم کی صحت اور کاروباری منظرنامے پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ روایتی چینی ادویات اور طریقہ علاج کو فروغ دینے کے لیے ٹائن انٹرنیشنل کے لگن نے لاتعداد افراد کی زندگیوں پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔ صحت سے متعلق مسائل سے نمٹنے پر توجہ قابل ستائش ہے ٹائن انٹرنیشنل کی کاوشیں ہمارے قومی صحت کے مقاصد کے ساتھ بالکل ہم آہنگ ہیں ۔  صحت سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے میں TIENS کی کوششیں صحت عامہ کے نتائج کو ب...