Monday, April 20

Latest

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد. گورنر کامران خان ٹیسوری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھےوزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنوینشن پر خود کش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا.دھشتگرد عناصر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے. وزیرِ اعظم نے حملے میں جانبحق ہونے والے کارکنوں کیلئے فاتحہ کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی. ملک میں دھشتگردی کی روک تھام اور امن او امان کے قیام کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات یقینی بنائیں گے. مولانا فضل الرحمٰن نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا  ایڈیٹر: راجہ کامران...
ہائ کمشنر رخسانہ افضال نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرایا
Latest, پاکستان ٹائمز

ہائ کمشنر رخسانہ افضال نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرایا

آج پاکستان ہائ کمیشن سنگاپور میں یوم آزادی، 14 اگست ۲۰۲۳ کے سلسلہ میں پاکستانی جھنڈا لہرانے کی ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئ- اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں اور پاکستان ہائ کمیشن کے آفیسرز اور سٹاف نے شرکت کی ہائ کمشنر رخسانہ افضال نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرایا- اس کے بعد صدر پاکستان جناب عارف علو ی اور وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف کے پیغامات پڑھے گۓ- یہ پیغامات، بالترتیب، پریس کونسلر محمد سلیم اور ڈپٹی ہائ کمشنر سلمان احمد نے پڑھے ان پیغامات میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ حکومت بھارتی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے آزاد نہ حق راۓ دہی کیے لیے کوششیں جاری رکھے گی اور بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں اقوام عالم کو آگاہ کرتی رہے گی، اور اس کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائ جاۓ گی- تقریب کے اختتام پر پاکستان اور خطے کے لی...
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ۔
Latest, پاکستان ٹائمز

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ' او پی ڈی' نیورو سرجری اور آپریشن ٹھیٹر کا تفصیلی دورہ کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے سیکورٹی روم کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے کیمروں کے ذریعے ہسپتال کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر فرزانہ نے کمشنر راولپنڈی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ او پی ڈی میں روزانہ تقریبا 2100 مریض آتے ہیں۔ہسپتال میں 20صحت کے شعبہ جات ہیں۔ ہسپتال 560 بیڈ پر مشتمل ہے۔ 2022 میں ہسپتال کی تزین و آرائش کا کام مکمل کیا گیا۔ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ایئر کنڈیشنڈ سسٹم کو فعال رکھنے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔کمشنر راولپنڈیسی سی ٹی وی کیمروں کو مکمل طور پر فعال کیا جائے۔ انت...
انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے.
Latest, پاکستان ٹائمز

انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے.

ڈی آئ جی سی ٹی ڈی سندھ کی نگہرانی میں سی ٹی ڈی سندہ نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر خصوصاً محرم اور 14 اگست تک صوبہ سندہ کی سطح پر انفارمیشن بیسڈ آپریشن کۓ ۔ تاکہ کوئ ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے۔ انفارمیشن بیسڈ آپریشن 17 جولائ تا 13 اگست تک کئے گئے. انفارمیشن بیسڈ آپریشن کراچی ، حیدر آباد ، میر پور خاص ، شہید بینظیر آباد ، نواب شاہ ،سکھر اور لاڑکانہ کے اطراف میں کۓ گئے آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 10455 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریش کے دوران 124 مشتبہ گان جن میں 34 غیر قانونی افغان نیشنل تھے کو مزید تائید و تصدیق کیلئے تھانہ جات کو منتقل کۓ گئے آپریشن کے دوران 24 افراد کو گرفتار کر کہ ان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی مقدمات درج کئے گئے۔ گرفتا ر ملزمان سے 15 غیر قانونی پستولیں ، ایک عدد رایئفل اور دو کاریں برامد کی۔ مشترکہ انفارمیشن بیسڈ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور سندہ کے ڈسٹرکس کے ڈی ای...
Azerbaijan statement of Ministry of Foreign Affairs
Latest, PAKISTAN NEWS

Azerbaijan statement of Ministry of Foreign Affairs

Azerbaijan MFA: It is important to ensure that the historic opportunity for durable peace is not missed Today, the efforts for durable peace between Azerbaijan and Armenia have become the hostage of Armenia’s policy of deliberate tension and revanchism, and face serious challenges. Despite its first failure in December 2022, Armenia once again attempts to instrumentalize the UN Security Council for its political, military and informational manipulation campaign.  Moreover, Armenia is a country that had for almost 30 years brazenly disregarded the four resolutions of 1993 and series of Presidential Statements of the Security Council demanding full, immediate and unconditional withdrawal of occupying forces from the territory of Azerbaijan.  Armenia’s appeal to the Security Council on gr...
ICAP President Mr. M. Ali Latif Raises National Flag on Pakistan’s 76th Independence Day
Latest, PAKISTAN NEWS

ICAP President Mr. M. Ali Latif Raises National Flag on Pakistan’s 76th Independence Day

 ICAP President Mr. M. Ali Latif raised the Flag on Pakistan's 76th Independence Day, Uplifting the Spirit of Patriotism and National Unity. The Institute of Chartered Accountants of Pakistan (ICAP) commemorated the 76th Independence Day of Pakistan with a flag-raising ceremony at its offices across Pakistan. The event graced with profound reverence and enthusiasm, was presided over by Mr. M. Ali Latif, President ICAP.The ceremony commenced with the hoisting of the national flag, symbolizing the nation's strength, resilience, and the spirit of freedom that binds us together.Speaking on the occasion, President ICAP, Mr. M. Ali Latif, emphasized the significance of Independence Day and the pivotal role of chartered accountants in shaping Pakistan's economic landscape. He sta...
سکردو بن گیا بین الا قوامی ائیرپورٹ
Latest, پاکستان ٹائمز

سکردو بن گیا بین الا قوامی ائیرپورٹ

پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے سکردو لینڈ کر گئی۔ پرواز کے اترنے کو بعد سکردو کو ایک بین القوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اور سکردو کو پوری دنیا میں متعارف کروایا بین الاقوامی پرواز پر سیاح جنت نظیر گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ دوران پرواز سیاحوں کو ہمالیہ کے برف پوش پہاڑوں بشمول کے ٹو اور نانگہ پربت کے خوبصورت نظارے بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ پی آئی اے کی دبئی سے سکردو کی ہفتہ وار پروازیں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی۔سیاح اب دبئی سے براہ راست ساڑھے تین گھنٹے کی پرواز سے سکردو پہنچ سکیں گے۔ سکردو ائر پورٹ پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مسافروں کا استقبال پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر وائس مارشل عامر حیات...
14th August proclaimed as ‘Pakistan Independence Day’ in Herndon, Virginia Usa
Latest, WORLD

14th August proclaimed as ‘Pakistan Independence Day’ in Herndon, Virginia Usa

14th August proclaimed as ‘Pakistan Independence Day’ in Herndon, Virginia Usa Council Member Ms. Naila Alam presented Ambassador Masood Khan a proclamation to observe 14th August 2023 as ‘Pakistan Independence Day in the Town of Herdon, Virginia USA, during a meeting here at the Embassy of Pakistan Washington DC. The proclamation was signed by Sheila A. Olem, Mayor of Herdon, Virgina. Ms. Naila Alam is the first Pakistani to have been elected twice for Town Council Herdon, Virginia. Ambassador Masood Khan felicitated Ms. Naila Alam over fruition of her efforts which clearly reflected her deep love for the country of her origin. Congratulating Ms. Naila Alam on her timely initiative, Ambassador Khan observed that the proclamation would help cementing Pak-US ties and creating greater a...
یوم آزادی کے موقع پر امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا پیغام
Latest, پاکستان ٹائمز

یوم آزادی کے موقع پر امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا پیغام

یوم آزادی کے موقع پر امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا پیغام آج سے 77 برس پہلے پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ برصغیر میں مسلمانوں نے اپنی علیحدہ ریاست قائم کی۔ پاکستان کا وجود میں آنا ایک معجزہ تھا۔ جو پاکستان بنتا نہیں دیکھنا چاہتے تھے انہوں نے شرطیں لگائی تھیں کہ اولاً یہ ملک بنے گا نہیں اور اگر بن بھی گیا تو قائم نہیں رہ سکے گا۔ الحمدللہ آج پاکستان قائم و دائم ہے اور ہم نے اپنے سفر کے چھہتر ( 76 ) سال مکمل کر لئے ہیں۔ میں اس موقع پر پاکستان میں اہلِ وطن اور امریکہ میں بسنے والے پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قائدِاعظم کی ولولہ انگیز قیادت ، میں ہمارے آباءو اجداد نے پاکستان قائم کیا اور نسلوں نے اس ملک کو مضبوط بنانے کے لئے قربانیاں دیں۔ آئیے آج ہم سب مل کر عہد کریں کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں گے اور پاکستان کو اعلیٰ ترین منزلوں پر لے جائیں گ...
Message of Congresswoman Sheila Jackson Lee
Latest, PAKISTAN NEWS

Message of Congresswoman Sheila Jackson Lee

Message of Congresswoman Sheila Jackson Lee It is with tremendous pride and honor that I recognize Pakistan's Independence Day. Pakistan Zindabad, Long live Pakistan traditionally said on Independence Day. Pakistan's Independence Day celebrates the country's independence from the British rule in 1947 and is an occasion to promote Pakistan's national unity. Independence holds a great significance in my heart, and stands as a reminder of the many sacrifices freedom fighters made to get to this moment. I am the founding chair of the congressional Pakistan caucus and as that chair I have traveled to Pakistan many times, most recently to the effected flood areas and saw with my own eyes the devastation of last year's monsoon, but I also saw the resilience of the Pakistani people in the wake o...