Monday, April 27

Latest

مندرہ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار
Latest, پاکستان ٹائمز

مندرہ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی 02 مارچ 2025 (کامران راجہ): مندرہ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چھینے گئے 04 موٹرسائیکل،مسروقہ رقم 60 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کی شناخت ثاقب اور احتشام کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان سے چھینے گئے 04 موٹرسائیکل،مسروقہ رقم 60 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔...
الولایت آرگنائزیشن کے طلباء کی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

الولایت آرگنائزیشن کے طلباء کی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز آمد

راولپنڈی 01 مارچ 2025(کامران راجہ): طلباء کا ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ. ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین، ایس ایچ او ویمن، انچارج تحفظ سینٹر و خدمت مرکز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے ڈی ایس پی ایڈمن اور دیگر افسران نے طلباء کو ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز کی ورکنگ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا. ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے حقوق کے تحفظ اوران کو سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کر رہا ہے تحفظ مرکز ٹرانسجینڈرز کے علاوہ خواتین، لاوارث بچوں اور سپیشل افراد کے تحفظ کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہا ہے پولیس خدمت مرکز میں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویریفیکیشن، ایف آئی آر کی کاپی، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہے. راولپنڈی پولیس شہریوں کو سہولت اور سروس ڈیلیوری کی فراہمی کے لیے تمام...
ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید کے گھر آمد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی
Latest, پاکستان ٹائمز

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید کے گھر آمد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی

راولپنڈی 01 مارچ 2025(کامران راجہ):تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید کے گھر آمد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا کہنا تھاکہ انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید نے اپنے شہید والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایمانداری اور بہادری کی مثال قائم کی،فرض کی راہ میں شہداء کی لازوال قربانیاں ہمارے لیے باعث فخر اور لائق تحسین ہیں، خوشی اور غم کی ہر گھڑی میں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید ایس ایچ او ریس کورس تعینات تھے اور 7 مارچ 2021 کو شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔...
Message of H.E. Hamad Obaid Al Zaabi, the Ambassador of the United Arab Emirates
Latest, PAKISTAN NEWS, WORLD

Message of H.E. Hamad Obaid Al Zaabi, the Ambassador of the United Arab Emirates

❤❤ 🌙 🌙🌙❤❤ Islamabad 01 March 2025(kamran Raja): On the auspicious occasion of the holy month of Ramadan, I extend my heartfelt greetings to the government and brotherly people of the Islamic Republic of Pakistan. Ramadan is a time of spiritual reflection, unity, and compassion a period that strengthens our shared values of generosity and mutual respect, the enduring brotherly relations between the UAE and Pakistan are a testament to our shared commitment to fostering peace, prosperity, and humanitarian values. May this holy month bring blessings, harmony, and progress to both nations and inspire us all to continue supporting those in need through acts of kindness and charity.Ramadan Kareem! May this sacred time deepen bonds of friendship and bring peace and prosperity to all.رمضا...
اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں الفتح گروپ کی جیت
Latest, پاکستان ٹائمز

اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں الفتح گروپ کی جیت

اسلام آباد یکم مارچ(کامران راجہ): علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن(ایوا)کے انتخابات برائے سال 2025-27 گزشتہ روز یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد ہوئے جسمیں الفتح گروپ نے پورے پینل کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کرکے پاسبان اور اتحاد دونوں گروپس کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے اس الیکشن کے لئے باقاعدہ طور پر الیکشن کمیشن آفس قائم کیا تھا اورڈائریکٹر پرچیز، اویس سلیم کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھاجنہوں نے الیکشن انتہائی غیر جانبدارانہ، شفاف،پرامن اور خوشگوار ماحول میں منعقدکرائے۔نتائج کے مطابق شیر آصف ستی(صدر)، اجمل شاہ(سینئرنائب صدر)، فیصل منیر(نائب صدر)، رانا امجد(جنرل سیکرٹری)، یاسر وحید اعوان(ڈپٹی جنرل سیکرٹری)،سید مبارک علی شاہ(جوائنٹ سیکرٹری)، محمد ایاس(فنانس سیکرٹری)،محمد اویس راجہ(انفارمیشنسیکرٹری )،شہزاد ظفر(سپورٹس سیکرٹری)، محمد منشاد...
Al-Fateh group led by its President Sher Asif Satti won the annual elections (2025-27) of Allama Iqbal Open University (AIOU) Employees’ Welfare Association
Latest, PAKISTAN NEWS

Al-Fateh group led by its President Sher Asif Satti won the annual elections (2025-27) of Allama Iqbal Open University (AIOU) Employees’ Welfare Association

ISLAMABAD, March 1(Kamran Raja): According to details, the university administration had officially established an election commission office for this election and appointed Director Purchase, Awais Saleem, as the Election Commissioner. He conducted the elections in an extremely impartial, transparent, peaceful, and pleasant manner.According to Election Commissioner Awais Saleem, the other elected office-bearers are:Ajmal Shah(Senior Vice President), Faisal Munir(Vice President), Amjad ur Rehman (General Secretary), Yasir Waheed Awan(Deputy General Secretary), Syed Mubarik Ali Shah (Joint Secretary),Muhammad Ayas (Finance Secretary), Muhammad Adrees Raja (Information Secretary), Shehzad Zafar (Sports Secretary), Muhammad Manshad Khan(Cultural Secretary) and Abdur Raheem Abbasi (Coordin...
خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کا نیاباب ہے، وزیراعظم شہبازشریف کاسپارکو اورچین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب
Latest, پاکستان ٹائمز

خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کا نیاباب ہے، وزیراعظم شہبازشریف کاسپارکو اورچین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔28فروری (کامران راجہ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ اورپہلے پاکستانی خلا باز کو چین کے خلائی سٹیشن تک لے جانے کااقدام پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،سمجھوتہ سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوستی کی عکاسی ہو رہی ہے،پاک چین اقتصادی راہداری کے عظیم منصوبہ کے ذریعہ پاکستان میں بڑے بڑے منصوبے مکمل کئے گئے، سپارکوکوپاک چین خلائی تعاون سے بھرپورطریقے سے استفادہ کرنا ہو گا۔انہوں نے یہ بات جمعہ کویہاں قومی خلائی ایجنسی، پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن اور عوامی جمہوریہ چین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کے تحت پاکستان کے پہلے خلا باز کو چینی خلائی سٹیشن تیانگونگ کے مشن پر روانہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں ...
ایس ایس پی آپریشنز نے پروموشن امتحان میں بہترین فرائض سر انجام دینے والوں کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا
Latest, پاکستان ٹائمز

ایس ایس پی آپریشنز نے پروموشن امتحان میں بہترین فرائض سر انجام دینے والوں کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا

راولپنڈی28  فروری 2025 (کامران راجہ): تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے بہترین فرائض سر انجام دینے پر کلریکل سٹاف کی حوصلہ افزائی جاری ہے، ایس ایس پی آپریشنز نے پروموشن امتحان میں بہترین فرائض سر انجام دینے والوں کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والوں میں ساجد، شفقات، جنید، یاسر، کامران،کنول،یسین، نبیل، توحید، عمر، مبشر، سکندر، آصف، نشاقت، الطاف، اسد اور کانسٹیبل مسعود 4977 شامل ہیں،ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقارکا کہنا تھا کہ بہترین فرائض سر انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔    ...
Consul General of Pakistan in New York Hosts Pakistanis Serving at the United Nations
Latest, United Nation (UN), WORLD

Consul General of Pakistan in New York Hosts Pakistanis Serving at the United Nations

New York 28 February 2025(Ghufran): The Consul General of Pakistan in New York, Mr. Aamer Ahmed Atozai, hosted a reception at the Consulate General in honor of Pakistanis serving at the United Nations in various capacities.In his remarks, the Consul General acknowledged their significant contributions across different departments of the UN and commended their dedication to upholding Pakistan’s presence on the global stage.The Consul General also assured the attendees of the Consulate’s continued support and facilitation, emphasizing its commitment to serving the interests of the Pakistani community in New York.The gathering provided an opportunity to foster professional connections and engage in constructive discussions involving mutual interests. 
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نو منتخب کانگریس نے لاہور میں منعقدہ کانگریس کے غیر معمولی اجلاس میں فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو بھاری اکثریت سے تسلیم کر لیا۔
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نو منتخب کانگریس نے لاہور میں منعقدہ کانگریس کے غیر معمولی اجلاس میں فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو بھاری اکثریت سے تسلیم کر لیا۔

لاہور،27  فروری 2025(کامران راجہ): کانگریس ارکان نے پاکستان فٹبال کے بہترین مفاد میں فیفا کی تجویز کردہ ترامیم کی توثیق کی، جس سے فیفا کی معطلی کے متوقع خاتمے کے بعد اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں قومی ٹیم کی شرکت کی راہ ہموار ہوگی۔ فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے اعلیٰ سطحی وفد جس میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری اے ایف سی واحد کاردانی، فیفا ایم اے گورننس کے سربراہ رالف ٹینر، اے ایف سی ساؤتھ ایشیا یونٹ کے سربراہ پرشوتم کیٹل، اے ایف سی ساؤتھ ایشیا یونٹ کے سینئر منیجر سونم جگمی اور منیجر دنیش ڈی سلوا اجلاس میں شامل تھے۔ اجلاس کی صدارت پی ایف ایف کے صدر اور نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین سعود عظیم ہاشمی نے کی، اس موقع پر این سی ممبران محمد شاہد نیاز کھوکھر اور حارث عظمت بھی موجود تھے۔ اے ایف سی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری واحد کاردانی نے پاکستان فٹبال میں ضروری اصلاحات لانے پر کانگریس ارکان کے ارادے کو س...