وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کی آئی سی ایم اے میں میڈیا سے گفتگو
حکومت اپنے پانچ سالہ منصوبے کو حتمی شکل دے رہی ہے. وزیر اعظم بہت معاشی پلان بھی قوم کے سامنے رکھے گے. ملک جن مسائل سے گزر رہا ہے سب کو پتہ ہے. بجلی کے بل زیادہ ہیں وہ وزیروں کے لئے بھی زیادہ ہیں. اس وقت عوام کے مسائل سب کے مسائل ہیں. کیا ان مسائل کی وجہ سے ہم پاکستان کے مستقبل سے ناامید. ہوجائےیا ان مسائل کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے حل کرے. گھر کو آگ کو بجھانے کے لئے اور گھر کو سجانے کے لئے پہلے سے زیادہ پرعزم ہونے کی ضرورت ہے
اگر پاکستان دوسرے ممالک سے پیچھے رہ گیا ہے تو اس کی کیا وجہ ہے
کیا پاکستانیوں ذہانت ، دیانت اور وسائل کی کمی ہے
اللہ تعالیٰ نے ہمیں دوسری قوموں کے مقابلے میں ذہین بنایا ہے
دنیا کہتی ہے کہ پاکستان کے لوگ بڑے محنتی اور ذہین ہیں
پاکستانیوں کی پہچان ان کی محنت اور ذہانت ہے
اگر کسی ادارے کو ناکام کرنا ہے تو اس کے سیلف امیج کو تباہ کردے
آپ کی سوچ آپ کو آسمان پر بھی...









