معاونِ خصوصی بطور امورِ نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ کی نیوٹیک یونیورسٹی کے ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام (TTIP) کے طلباء میں سرٹیفکیٹس اور ویزہ دستاویزات کی تقسیم
معاونِ خصوصی بطور امورِ نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ کی نیوٹیک یونیورسٹی کے ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام (TTIP) کے طلباء میں سرٹیفکیٹس اور ویزہ دستاویزات کی تقسیم
حکومت پاکستان نے نیوٹیک کوٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام (TTIP) جاپان کے لیے نامزد کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے، نیوٹیک نے اس پروگرام کے لیے بہترین ممکنہ امیدواروں کا انتخاب کیا۔ جاپان حکومت کی طرف سے طلب کردہ مہارت کے مختلف زمروں کے لیے امیدواروں کا انٹرویو لیا گیا، جس میں کیئر ورکرز، آٹوموبائل کی مرمت اور دیکھ بھال، کھدائی کا کام، لائیو سٹاک اور زراعت، اور ماہی گیری جیسی مہارتیں شامل تھیں۔ پاکستان اور جاپان میں تمام رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد آج 6 جنوری 2023 کو نیوٹیک میں ویزا دستاویزات کی تقسیم کےحوالےسے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے ...