Saturday, July 25

Tag: The Pakistan Times

Ethiopia, Pakistan Forging Cooperation for Holding Single Country Exhibition in Addis Ababa
Latest, PAKISTAN NEWS

Ethiopia, Pakistan Forging Cooperation for Holding Single Country Exhibition in Addis Ababa

29 November 2024, Islamabad: The Federal Democratic Republic of Ethiopia (FDRE) and the Islamic Republic of Pakistan on Friday decided to expand the bilateral cooperation for holding a successful Single Country Exhibition in Addis Ababa, Ethiopia next year by ensuring a large number of traders from both the sides.The decision to this effect was taken during a meeting between H.E. Dr. Jemal Beker Abdula, Special Envoy and Ambassador Extraordinary of the FDR Ethiopia to the Islamic Republic of Pakistan, and H.E. Jam Kamal Khan, Federal Minister of Pakistan for Commerce. During the meeting, both the sides discussed matters of mutual interest including bilateral cooperation for enhancing the bilateral trade between the two countries that enjoy a long standing brotherly relations.H.E. ...
ایتھوپیا ، پاکستان کا ادیس ابابا میں سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد پر تعاون
پاکستان ٹائمز

ایتھوپیا ، پاکستان کا ادیس ابابا میں سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد پر تعاون

ایتھوپیا اور پاکستان نے جمعہ کے روز ادیس ابابا، ایتھوپیا میں اگلے سال ہونے والی سنگل کنٹری نمائش کے کامیاب انعقاد کے لیے دو طرفہ تعاون کوبڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ دونوں ممالک کے تاجروں کی بڑی تعداد اس میں شرکت کر سکے۔ یہ فیصلہ ایتھوپیا کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ اور پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت، جام کمال خان کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے، اور دوطرفہ تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر جمال بکر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان تجارت، ثقافت، ہوا بازی، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے انہوں نے حالیہ عرصے میں دونوں ممالک کے درمیان کاروبار، تجارت، سرمایہ کاری، ہوا بازی، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ہونے والے معاہدات، کراچی میں ایتھوپین ایئر لائنز...
Ahsan Iqbal, chaired a high-level consultative meeting on enhancing the efficiency of Karachi ports by improving hinterland connectivity
Latest, PAKISTAN NEWS

Ahsan Iqbal, chaired a high-level consultative meeting on enhancing the efficiency of Karachi ports by improving hinterland connectivity

22 Nov 2024, Islamabad: Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives, Ahsan Iqbal, chaired a high-level consultative meeting on enhancing the efficiency of Karachi ports by improving hinterland connectivity here in Islamabad on Friday.The meeting was attended by Secretary Planning Awais Manzur Sumra, Member Infrastructure Waqas Anwar, CEO of the Public Private Partnership Authority, and senior representatives from the Ministries of Maritime Affairs, Communications, Railways, Aviation Division, and Commerce Division.During the meeting, Member Infrastructure Waqas Anwar presented a detailed briefing on improving port efficiency. He provided a progress update from the Ministry of Maritime Affairs regarding a committee constituted by the Prime Minister’s Office ...
بیت اللہ شریف کی جعلی تصاویر کے بعد… کیا یہ لوگ رکیں گے؟
Latest, Opinion, پاکستان ٹائمز

بیت اللہ شریف کی جعلی تصاویر کے بعد… کیا یہ لوگ رکیں گے؟

گمراہ کن کمپین ان واقعات، کامیابیوں اور ترقی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں جو سعودی عرب ہر سطح پر حاصل کررہا ہے تاکہ من گھڑت تصاویر اور میڈیائی مواد کے ذریعے اس مقدس سر زمین کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا سکے جو اسلام اور مسلمانوں کی انسانی، دینی، اور سیاسی پہلوؤں میں خدمات انجام دیتی ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ ان کمپینز کا مقصد دشمنی پر مبنی ہے، اور اس کے پیچھے کچھ تنظیمیں، ادارے، ممالک یا افراد موجود ہیں جو سعودی عرب کے مخالف ہیں۔ لیکن الحمدللہ یہ تمام مہمات بے نقاب ہوچکی ہیں اور ان کا مقصد صاف ظاہر ہے۔ ان کی دلیل کمزور ہے، اور عام آدمی بھی ان کی حقیقت کو آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔ دنیا کے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے افراد سعودی عرب کی اصل تصویر سے بخوبی واقف ہیں جو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت، ان کی ترقی، اور اسلامی مسائل کے دفاع کے لیے ہمیشہ پیش پیش ہے۔ مملکتِ سعودی عرب میں ہونے والی ترقی اور...
Pakistan Football Federation Extraordinary Congress to be held on November 19, 2024
Latest, SPORTS NEWS

Pakistan Football Federation Extraordinary Congress to be held on November 19, 2024

18 Nov 2024, Lahore: The Pakistan Football Federation (PFF) will hold its Extraordinary Congress on November 19, 2024, under the supervision of a high-level FIFA and AFC delegation.Meanwhile, a constitution review workshop has been held today in response to a directive from the FIFA Council dated March 14, 2024, mandating a partial amendment to the PFF Statutes (2014).FIFA representative Rolf Tanner, Head of MA Governance, AFC representatives Niren Mukherjee, Head of the Deputy Secretary's Office of the Member Associations Division and Purushottam Kattel, Head of the South Asian Unit briefed the participants on the subject of the workshop.At the occasion, Normalisation Committee Chairman and President PFF Haroon Ahmed Malik and members Muhammad Shahid Niaz Khokhar, Saud Azeem H...
فوک فیسٹیول آف پاکستان لوک میلہ کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی
Latest, پاکستان ٹائمز

فوک فیسٹیول آف پاکستان لوک میلہ کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی

اسلام آباد,16نومبر2024: فوک فیسٹیول آف پاکستان لوک میلہ کی اختتامی تقریب آج بروز اتوار لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں تمام صوبوں کے بہترین ہنر مندوں، اعلیٰ پویلین کا ایوارڈ اور دیگر شیلڈ تقسیم کی جائینگی۔اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات، ثقافت و قومی ورثہ عطاء اللہ تارڑ مہمان خصوصی ہونگے۔ گزشتہ روز خیبرپختونخوا پویلین میں یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان ڈاکٹر رینا کیونکا(Dr Riina Kionka)اوربرطانوی ہائی کمشنر جینی میریٹ(JaneMarriot)نے دورہ کیا۔ جنہیں خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے یادگار کے طور پر شال پہنائی گئی۔ دورے کے دوران انہوں نے خیبرپختونخوا کے ہنر مندوں کے کام کو سراہا اورخیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کا مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔ لوک میلہ کی گولڈن جوبلی تقریبات میں خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے میلے میں خیبرپختونخوا پویلین سجایا گیا ہے ج...
بلوچستان پویلین میں صوبے کی بھرپور ثقافت کی نمائش “لوک میلہ” لوک ورثہ نے تمام صوبوں کو اپنی مقامی لوک ثقافت کی تشہیر کے لیے وسیع جگہ مختص کی ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

بلوچستان پویلین میں صوبے کی بھرپور ثقافت کی نمائش “لوک میلہ” لوک ورثہ نے تمام صوبوں کو اپنی مقامی لوک ثقافت کی تشہیر کے لیے وسیع جگہ مختص کی ہے

لوک میلہ: بلوچستان پویلین میں صوبے کی بھرپور ثقافت کی نمائش "لوک میلہ" لوک ورثہ نے تمام صوبوں کو اپنی مقامی لوک ثقافت کی تشہیر کے لیے وسیع جگہ مختص کی ہے۔بلوچستان کے محکمہ ثقافت کی جانب سے قائم کیا گیا بلوچستان پویلین بلوچی ثقافت، فنون، دستکاری، لوک موسیقی، رسومات، روایات، کھانوں اور لوک تفریح کی فراوانی کے ساتھ زائرین کی توجہ حاصل کرتا ہے۔بلوچستان پویلین میلے کے گراؤنڈکے مرکز میں واقع ہے۔ جب کوئی بلوچی پویلین میں داخل ہوتا ہے خوبصورتی سے بنائے گئے دروازوں سے جو عام بلوچی ثقافت اور فن تعمیر کو ظاہر کرتا ہےتو محسوس ہوتا ہے کہ وہ بلوچستان میں ہے۔ بلوچی دستے میں دستکار شامل ہیں، ماہرکاریگر سکینہ بی بی نائید کاسی اور آرزی خان ہیں، فضل کاکڑ بلوچی کشیدہ کاری میں، روزی خان بلوچی جوتوں میں اور آرزی خان لکڑی کے کام اور موسیقی کے آلات بنانے میں اپنی مثال آپ ہیں۔ان میں کڑھائی کی خاتون کاریگر 56...