Sunday, April 26

Tag: The Pakistan Times

سائبر سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے کا عزم. نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے درمیان معاہدہ پر دستخط کر دئیے گئے
Latest, پاکستان ٹائمز

سائبر سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے کا عزم. نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے درمیان معاہدہ پر دستخط کر دئیے گئے

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (این ٹی ایل) اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان (پی کے سی ای آر ٹی) نے اپنے سائبرسکیورٹی اقدامات کو مضبوط تر بنانے کے لئے ممکنہ خطرات کے بارے میں معلومات اور متعلقہ ڈیٹا کے باہمی تبادلے کے معاہدے کئے ہیں۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین نادرا نے بھی شرکت کی۔ معاہدے کے تحت نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبرایمرجنسی رسپانس ٹیم سائبرسکیورٹی کے خطرات اور واقعات سے متعلق حساس معلومات ایک دوسرے کو فراہم کریں گے اور ضرورت پڑنے پر پاکستان کے ڈیجیٹل اثاثوں کو متاثر کرنے والے واقعات پر مل کر جوابی اقدامات کریں گے۔ اشتراک کے تحت سائبرسکیورٹی واقعات کی مشترکہ تحقیقات کی جائیں گی اور سائبرسکیورٹی ٹیکنالوجی اور حکمت عملیوں کو بہتر بنانے کے لئے تحقیق و ترقی کے منصوبوں پر کام ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کو پاکستان میں سپیکٹرم آکشن کنسلٹنسی کے لیے تجاویز موصول
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کو پاکستان میں سپیکٹرم آکشن کنسلٹنسی کے لیے تجاویز موصول

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کو پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس) کی توسیع کے پیش نظر بین الاقوامی کنسلٹنٹس کی جانب سے آئندہ سپیکٹرم کی نیلامی کے ضمن میں کنسلٹنسی خدمات کی فراہمی کے لیے پانچ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے درج ذیل فرموں نے اپنی تکنیکی اور مالی بولیاں جمع کرائی ہیں: 1. ایتھا کنسلٹنگ لمیٹڈ 2. ڈیٹیکون کنسلٹنگ FZ-LLC 3. فرنٹیئر اکنامکس لمیٹڈ 4. کام کونسلٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ 5. نیشنل اکنامک ریسرچ ایسوسی ایٹس انکارپوریشن مزید برآں پی ٹی اے کی جانب سے اب پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) کے قوانین کے مطابق تکنیکی اور مالیاتی بولیوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔  Sub Editor: Nosheen...
PTA Receives Proposals for Spectrum Auction Consultancy in Pakistan
Latest, PAKISTAN NEWS

PTA Receives Proposals for Spectrum Auction Consultancy in Pakistan

To enhance the experience of Next Generation Mobile Services (NGMS) in Pakistan, the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has received five proposals from international consultants for providing consultancy services for the upcoming spectrum auction. The following firms have submitted their technical and financial bids:1. Aetha Consulting Limited 2. Detecon Consulting FZ-LLC 3. Frontier Economics Limited 4. KomKonsult (Private) Limited 5. National Economic Research Associates Inc.The PTA will now undertake a detailed evaluation of the technical and financial bids in accordance with the Public Procurement Regulatory Authority (PPRA) rules. Sub Editor: Nosheen
Senate Committee Reviews Ministry of Water Resources’ Performance and Ongoing Projects
Latest, PAKISTAN NEWS

Senate Committee Reviews Ministry of Water Resources’ Performance and Ongoing Projects

Senator Shahadat Awan chaired the meeting of the Senate Standing Committee on Water Resources held today at Parliament House Islamabad.The Senate Committee was briefed on the working and performance of the ministry and its attached departments. Secretary for the Ministry of Water Resources, Syed Ali Murtaza, informed that the focus is on the development of the country’s water resources and six entities were assigned to the ministry, namely WAPDA, IRSA, Federal Flood Commission, Pakistan Council of Research in Water Resources (PCRWR), CEA, and Pakistan Commission for Indus Water (PCIW). The ministry has undertaken initiatives to increase the country’s water storage and the share of hydropower generation in the overall energy mix. As of now, there are six ongoing projects being financed ...
یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان کا نوجوانوں کے امور کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال
Latest, پاکستان ٹائمز

یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان کا نوجوانوں کے امور کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین، رانا مشہود احمد خان نے بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان، محترمہ روان بنت نجیب توفیقی کے ساتھ ایک ویڈیو کال کے ذریعے گفتگو کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور بحرین کے درمیان نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کی ترقی کے لیے تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر بات چیت کی گئی۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کا اپنے ممالک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ہے۔ انہوں نے جدید دنیا میں نوجوانوں کو درپیش مشترکہ چیلنجز کا اعتراف کیا اور ڈیجیٹل اسکلز کی ترقی، کاروبار کے مواقع، رضاکاریت جیسے شعبوں میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بحرین کے نوجوانوں کے پروگراموں سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا اور ان شعبوں ...
Visit of FDE team to Rural Schools in Islamabad, Comprehensive Repair and Improvement Plans announced
Latest, PAKISTAN NEWS

Visit of FDE team to Rural Schools in Islamabad, Comprehensive Repair and Improvement Plans announced

The Director General of the Federal Directorate of Education (FDE), along with senior officials, visited six schools in Islamabad's rural areas today to assess the damage caused by recent heavy rains and to reinforce ongoing government initiatives to enhance educational facilities. The delegation included the Area Education Officer (AEO) Bhara Kahu, Director (Planning & Development), Director (Coordination), and the Project Director of the Project Management Unit (PMU). During the visit, the Director General announced a comprehensive plan for urgent repairs, committing to complete the restoration work within 10 days. This plan includes whitewashing all institutions, electrification, washroom repairs, and the repair of window panes. These efforts are in line with earlier inspec...
AIOU Commences Spring 2024 Exams, Final exams
Latest, PAKISTAN NEWS

AIOU Commences Spring 2024 Exams, Final exams

AIOU Commences Spring 2024 Exams Final exams for Matric, FA, and ICom programs offered in the Spring 2024 semester by Allama Iqbal Open University are set to begin today (Monday, September 2) across the country. Roll number slips have been uploaded to the students' CMS portals, and the date sheet is available on the university's website at www.aiou.edu.pk. Vice-Chancellor, Professor Dr. Nasir Mahmood, has instructed to ensure the provision of basic facilities for students at the examination centers. On the special instructions of the Vice-Chancellor, the roll number slips for Matric and Intermediate exams have also been uploaded to the AIOU Mobile Application, which is available on the Google Play Store.Sub Editor: Ghufran
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے (PMLN) پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر PHC رکن اسمبلی سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے (PMLN) پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر PHC رکن اسمبلی سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے (PMLN) پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر PHC رکن اسمبلی سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کو سینیٹ آف پاکستان میں ڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت اور دعا بھی کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی اور مسائل کے حل کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بلوچستان کی ترقی اور مقامی مسائل کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ سیدال خان نے بلوچستان کی موجودہ صورت حال اور صوبے کے عوام کے مسائل کو اجاگر کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کے مسائل کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے فوری اور مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ Sub Editor: Ghufran...
سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی. ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہے. ٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور ایک اے سے سٹینڈرڈ کوچز شامل. آٹھ اکانومی کوچز ک ساتھ ساتھ ڈائننگ کار بھی ٹرین کا حصہ. ٹاپ لیول کمپنی ٹرین میں کھانا فراہم کرے گی  کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلا دی گئی ہے۔ ٹرین میں پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی یقینی بنانے کیلیے خاص انتظامات کیے گئے ہیں. مسافروں کیلیے فری وائی فائی کی سہولت بھی میسر ہو گی. ٹرین کی ٹکٹ کی ادائیگی گھر بیٹھے موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے بھی کی جا سکے گی. سر سید ایکسپریس سے پاکستان ریلویز کو سالانہ تقریباً تین ارب روپے آمدن ہو گی. پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے خود انحصاری آئے گی، ریونیو بڑھے گا. اگلے ماہ مزید دس ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت...
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے
Latest, پاکستان ٹائمز

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان(مرحوم) نے اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور اُنکی سیاسی، سماجی و عوامی خدمات قابل تحسین ہیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔  Sub Editor: Ghufran...