Friday, March 14

Tag: @pakistantimes

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے
Latest, پاکستان ٹائمز

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان(مرحوم) نے اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور اُنکی سیاسی، سماجی و عوامی خدمات قابل تحسین ہیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔   Sub Editor: Ghufran...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ٹائنز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام صحت سے متعلق آگاہی سیمنار سے اسلام آباد میں خطاب. صحت سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
Latest, پاکستان ٹائمز

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ٹائنز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام صحت سے متعلق آگاہی سیمنار سے اسلام آباد میں خطاب. صحت سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔

  TIENS International کو ان کی نمایاں کامیابیوں اور صحت اور تندرستی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کے لیے دلی مبارکباد۔ یہ سیمینار ٹائنز انٹرنیشنل کی صحت سے متعلق آگاہی اور فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے لیے جاری کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صحت ایک بنیادی حق ہے، اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ضروری علم اور وسائل تک رسائی کو یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔   دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے، TIENS نے ہماری قوم کی صحت اور کاروباری منظرنامے پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ روایتی چینی ادویات اور طریقہ علاج کو فروغ دینے کے لیے ٹائن انٹرنیشنل کے لگن نے لاتعداد افراد کی زندگیوں پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔ صحت سے متعلق مسائل سے نمٹنے پر توجہ قابل ستائش ہے ٹائن انٹرنیشنل کی کاوشیں ہمارے قومی صحت کے مقاصد کے ساتھ بالکل ہم آہنگ ہیں ۔  صحت سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے میں TIENS کی کوششیں صحت عامہ کے نتائج کو...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے جدو جہد اور قربانیوں کو خراج تحسین۔سید علی گیلانی نامور، دلیر اور زیرک حریت رہنما تھے سید علی گیلانی کی جواں مردی اور جرات مندانہ جدو جہد نے تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی. سید علی گیلانی نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھارتی حکومت کی زیر حراست قید و بند کی طویل صعوبتیں برداشت کیں. سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے پیش کی جانے والی قربانیوں کو تاریخ میں سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا. سید علی گیلانی کی جاندار آواز نے تحریک آزادی کشمیر کو نئی روح پھونکی سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے انتھک محنت اور غیر متزلزل عزم نے کشمیری عوام پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں. سید علی گیلانی نے بھارتی مظالم اور بربریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا. سید علی گیلانی بھارتی ریاستی جبر اور ظلم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بننے رہے. تحریک ...
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریئس نے کہا ہے “غزہ کی پٹی میں بچوں کو دی جانے والی بہترین ویکسین خطے میں امن لانا ہے
Latest, WORLD, پاکستان ٹائمز

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریئس نے کہا ہے “غزہ کی پٹی میں بچوں کو دی جانے والی بہترین ویکسین خطے میں امن لانا ہے

غزہ کے بچوں کے لیے بہترین ویکسین ’امن‘ کا قیام ہوگا, عالمی ادارہ صحت- عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریئس نے کہا ہے "غزہ کی پٹی میں بچوں کو دی جانے والی بہترین ویکسین خطے میں امن لانا ہے"۔ یہ اتوار کو ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر ایک بیان میں گیبریئس نےایک پوسٹ میں کہا کہ غزہ میں پولیو کے خلاف ویکسینیشن مہم کا آغاز خوش آئند ہے مگر غزہ کےبچوں کے لیے اصل تحفہ امن کا حصول ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کو پولیو کے خلاف ویکسینیشن مہم اتوار کو شروع ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ "فلسطینی وزارت صحت، یونیسیف، اور’انروا‘ کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں دس سال سے کم عمر کے 640,000 سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع کی گئی ہے"۔ عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ دیرالبلح شہر میں جاری ویکسینیشن مہم 4 ستمبر تک جاری رہے گی۔ کل اتوار کی صبح اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی...
صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے گزشتہ شب شدید آتشزدگی سے متاثرہ گورنمٹ سائنس کالج کا تفصیلی دورہ کیا
Latest, پاکستان ٹائمز

صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے گزشتہ شب شدید آتشزدگی سے متاثرہ گورنمٹ سائنس کالج کا تفصیلی دورہ کیا

صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے گزشتہ شب شدید آتشزدگی سے متاثرہ گورنمٹ سائنس کالج کا تفصیلی دورہ کیا ۔اور متعلقہ حکام سے اس آتشزدگی کی تفصیلات معلوم کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی نے کہا کہ اس آتشزدگی کے پس پردہ دہشتگردی سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے اور میں نے سیکریٹری کالجز اور ہائیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اور متعلقہ کالج پرنسپل کو ھدایت کی کہ واقعے کی فوری انکوائری کر کے تفصیلات سے آگاہ کرے ۔اور اگر اسمیں کسی شرپسندی کا عنصر ملوث ہے تو انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اس افسوسناک واقع کی ایف آئی آر درج کی جائے ۔اور صوبہ کے تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے خاطرخواہ انتظامات کئے جائے ۔غیر متعلقہ اشخاص کا ہاسٹلوں میں داخلہ فوری بند کیا جائے ' صوبائی وزیر تعلیم نے اس واقع پر تشویش کا بھی اظہار کیا ۔   Sub Editor: Nosheen...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سپیشل کمیٹی برائے آئی این جی اوز کا اجلاس، آئی این جی اوز کی رجسٹریشن مسترد ہونے اور ایم او یوز کی تجدید نہ ہونے کے ضمن میں درخواستوں کا جائزہ لیا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سپیشل کمیٹی برائے آئی این جی اوز کا اجلاس، آئی این جی اوز کی رجسٹریشن مسترد ہونے اور ایم او یوز کی تجدید نہ ہونے کے ضمن میں درخواستوں کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سپیشل کمیٹی برائے آئی این جی اوز کا اجلاس، آئی این جی اوز کی رجسٹریشن مسترد ہونے اور ایم او یوز کی تجدید نہ ہونے کے ضمن میں درخواستوں کا جائزہ لیا گیا. متعلقہ آئی این جی اوز کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد ہر درخواست کا فرداً فرداً تفصیلی جائزہ لیا جائیگا۔ آئی این جی اوز وزارت داخلہ کو دستاویزارت بروقت فراہم کرنے میں معاونت کریں۔ 15 دن کے اندر سکروٹنی کا عمل مکمل کرکے تمام درخواست دہندگان کو آگاہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سپیشل کمیٹی برائے آئی این جی اوز کا اجلاس وزارت داخلہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اقتصادی امور، ڈی جی وزارت خارجہ، وزارت قانون اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئی این جی اوز کی رجسٹریشن مسترد ہونے اور ایم او یوز کی تجدید نہ ہونے کے ضمن میں درخو...
Pakistan Zaireen Stranded at Baghdad Airport
Latest, PAKISTAN NEWS

Pakistan Zaireen Stranded at Baghdad Airport

  654 Pakistani zaireen are currently stranded at Baghdad airport because of technical fault with two aircrafts of Iraq Airways. The Ministry of Foreign Affairs, Ministry of Aviation and Pakistan’s Embassy in Iraq are in contact with Iraqi authorities and Iraq Airways for early repatriation of the stranded Pakistanis. Deputy Prime Minister/Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar has directed the Ambassador of Pakistan in Baghdad to look after the stranded Pakistanis and to facilitate their early return. The embassy has provided meals and facilitated their temporary stay in Baghdad. The return of these zaireen is expected to start tonight. The first of the two flights is expected to take off from Baghdad at 2200 hrs (Iraq local time) 1200 am PST. We expect all stranded passenge...
US, UN call for action to end enforced disappearances
Latest, WORLD

US, UN call for action to end enforced disappearances

The US and the United nations Countries on friday denoted the 'Global Day of the Casualties of Implemented Vanishings', with a call to the culprits of upheld vanishings to stop this training and return casualties to their families. Implemented vanishing is an unfortunate basic liberties infringement that causes the injury of uncertain detainment or vanishing for its casualties, whom again and again are focused on for their dispute or backing for common freedoms and a majority rule government, US Secretary of State Tony Blinken said in an explanation as the day was noticed. In New York, an assertion made for the UN Secretary-General Antonio Guterres said, Hundreds of thousands of individuals have disappeared during clashes or times of constraint in something like 85 nations all over ...
Arshad Nadeem got a check of Rs. 9,297,000 from the Meezan Bank
Latest, PAKISTAN NEWS

Arshad Nadeem got a check of Rs. 9,297,000 from the Meezan Bank

Meezan Bank satisfied to illuminate that Pakistan's star competitor and Olympic gold medalist in men's spear toss, Arshad Nadeem was commended for his noteworthy accomplishment at an exceptional service held at Meezan House, the base camp of Meezan Bank. In the midst of a scenery of energetic commendation from many Meezan Bank workers, Arshad Nadeem got a check of Rs. 9,297,000 from the Bank's Establishing President and Chief, Mr. Irfan Siddiqui. He was likewise regarded with a memorial plaque and decoration from Syed Amir Ali, DCEO of Meezan Bank, praising his noteworthy accomplishment.   Sub Editor : Ghufran  
Mobile companies can’t increase any tax rates unless notified by FBR
Latest, PAKISTAN NEWS

Mobile companies can’t increase any tax rates unless notified by FBR

Minister of Parliamentary Affairs Azam Nazir Tarar on Monday informed the Public Get together that Expense rate is command of FBR/Commonplace assessment Specialists, and Portable organizations can't expand any duty rates except if advised by FBR or pertinent commonplace specialists. Answering to an inquiry during Question Hour, he said Duty rates are not changed in that frame of mind, besides as in important financial plans of public or common gatherings. Charge rates for common or public tax assessment are same for all versatile organizations, and all such assortments are saved to important income authority, he said. He said it's obviously true that expense is charged as needs be to the cycle as characterized by important duty charging authority of Administration of Pakistan, by pru...