پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبد اللہ کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت. ایتھوپیا اور پاکستان دونوں میں نوجوان آبادی ہے. ایتھوپیا اور پاکستان نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک دوسرے کےتجربات سے سیکھ سکتے ہیں
پاکستانی تاجر جنوری 2025 میں ایتھوپیا میں سنگل کنٹری نمائش میں شرکت کرسکتےہیں. موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ایتھوپیا کے نوجوان اہم کردار ادا کر رہے ہیں. موجودہ حکومت میں ایتھوپیا کی ترقی متاثر کن ہے. پاکستان اور ایتھوپیا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک دوسرےکے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں. وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں
Editor: Kamran Raja...