Friday, September 20

پاکستان ٹائمز

چار گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ٹریس کرلی
Latest, پاکستان ٹائمز

چار گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ٹریس کرلی

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کے ہمراہ ویتنام کے سفیر کی رہائشگاہ آمد۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ تفتیشی ٹیم کے افسران کی شرکت. ویتنام کے سفیر سے ملاقات سے قبل آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی سیف سٹی ، ایس ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ایس پی آپریشنز سے بریفننگ  بھی لی۔ اسلام آباد میں مقیم تمام سفراء کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے. ویتنام کی سفیر کی اہلیہ کو تلاش کرنے کےلیے 7 مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی تھی۔ اسلام آباد پولیس تکنیکی اور انسانی وسائل بروئے کار لاتےہوئے۔تمام شواہد اور ثبوت جمع کیے۔ تمام پہلوؤں پر تفتیش کا دائرہ کار بڑہاتے ہوئے 4 گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ٹریس کرلی۔ سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے 7 ٹیمیں اس پر کام کر رہی تھیں۔ خاتون کو ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد س...
تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے حکومت فوری اقدام کرے۔ ماہرینِ صحت
Latest, پاکستان ٹائمز

تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے حکومت فوری اقدام کرے۔ ماہرینِ صحت

تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے حکومت فوری اقدام کرے۔ ماہرینِ صحت, نوجوان نسل کو بچانے کیلئے تمباکو اور اُس کی مصنوعات پر فوری ٹیکس لگانا ضروری ہے  پاکستان میں پہلے ہی تمبا کو کی وجہ سے لوگوں اور مخصوص نو جوانوں کی ایک بڑی تعداد اس کی ہلاکت خیزیوں کا شکار تھی کہ تمبا کو انڈ سٹری مزید نئی تباہ کن پراڈکٹس مارکیٹ میں لے آئی ہے۔ ہمیں اپنے نو جوانوں کو تمبا کو انڈ سٹری کے ان حربوں سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کرنا ہوں لیے ہوں گی۔ یہ بات مقررین نے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوی ایشن (پناہ) کے زیر اہتمام اینٹی ٹوبیکوڈے کے موقع پر ایک کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں جس کا اہتمام آرمڈ فورسزانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (AFIC) اور پناہ نے مشترکہ طور پر کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پناہ کے صدر میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی تھے۔ جن لوگوں نے تقریب میں خطاب کیا ان میں میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی،میجر جنرل ن...
میٹھے مشروبات پر ٹیکس کا معیشت پر یا ملک میں روزگار پر کوئی خالص منفی اثر نہیں ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

میٹھے مشروبات پر ٹیکس کا معیشت پر یا ملک میں روزگار پر کوئی خالص منفی اثر نہیں ہے

لوگوں کو مرنے کی قیمت پر سرمایہ کاری؟ سول سوسائٹی کی طرف سے تجویز کیا گیا ایک انتہائی ضروری ٹیکس جو پاکستان میں جان بچا سکتا ہے۔  بجٹ کی تشکیل اپنے زوروں پر ہے۔ مشروبات کی صنعت ٹیکس سے بچنے کے لیے پاکستانی پالیسی سازوں کو غیر ملکی سرمایہ کاری اور برآمدات کے نام پر روایتی فتنہ انگیز حربے استعمال کر رہی ہے۔ پاکستان کی سول سوسائٹی اور ماہرین صحت نے مشروبات کی صنعت کے ایسے ہتھکنڈوں کو اجتماعی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے صحت کے شعبے اور اس وجہ سے ملک کی معیشت پر بہت بڑا بوجھ ڈال کر لوگوں کو مارنے کا منصوبہ قرار دیا۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں روزانہ 1100 سے زائد افراد ذیابیطس اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے مرتے ہیں، روزانہ 300 سے زائد اعضاء کاٹے جاتے ہیں اور ہر ایک منٹ میں دل کا دورہ پڑتا ہے۔ جاری کردہ مشترکہ اسٹیمنٹ میں، انہوں نے ایف بی آر، آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ سے درخواست کی کہ وہ تمام...
ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام “سی پیک کے دوسرے مرحلہ کیلئے اصلاحات کا ایجنڈا: مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر سیمینار
Latest, پاکستان ٹائمز

ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام “سی پیک کے دوسرے مرحلہ کیلئے اصلاحات کا ایجنڈا: مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر سیمینار

 مصطفیٰ حیدر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کا خطاب کے دوران کہنا تھا۔  کہ پاکستان کو سی پی ای سی کے تحت سفر کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔  بہت سے ممالک بی آر آیٓ  کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ پاکستان کو بی آر آیٓ میں سی پیک کے تحت اپنی مسابقت پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں کوئی بڑی سرمایہ کاری نہیں ہوئی۔ ہمیں چینیوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی کا عملی جامہ پہنانا ہے۔  ہمیں آگے بڑھنے کے لیے ایک واضح فریم ورک اورمشترکہ ورکنگ گروپ تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ڈی پی آئی کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ  ہمیں مواقع کے ساتھ چیلنجوں پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے آگے کا راستہ دونوں قوموں کی بھلائی کے لیے اس چیلنج کا انتظار کرنا ہے۔ تجارت کے لیے نظر ثانی شدہ نظام ایک اور چیلنج ہے جبکہ کاربن بارڈر ایڈجسٹمنٹ میکانزم اس سے گزرتا ہے. یو...
ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضاکی زیر صدارت ٹریفک کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا
Latest, پاکستان ٹائمز

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضاکی زیر صدارت ٹریفک کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضاکی زیر صدارت ٹریفک کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایس ایس پی ٹر یفک اورتما م زونل ڈی ایس پیز نے شرکت کی۔ شہر یو ں کو بہترین سفری سہو لیا ت مہیاکرنے اورشہر بھر میں ٹر یفک کی روانی کو بر قرار رکھا جائے افسران قانون کی پاسداری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سرانجام دیں۔ ون ویلنگ ،فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کو تیز کیا جائے افسران ٹریفک کے متعلق عوامی سہولیات پر توجہ دیں۔ تعلیمی اداروں اور اہم مقامات پرموبائل خدمات مہیا کی جائیں اہم تجارتی مقامات سے غیر قانونی پارکنگ کابھی خاتمہ کیا جائے۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی. شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیحات ہے   Editor: Kamran Raja...
اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ریسرچ اسکالر پی ایچ ڈ ی کی حوصلہ افزائ کے لئے سرٹیفیکیٹ دیا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ریسرچ اسکالر پی ایچ ڈ ی کی حوصلہ افزائ کے لئے سرٹیفیکیٹ دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل آف نیشنل پولیس بیورو ڈاکٹر احسان صادق صاحب نے اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ریسرچ اسکالر پی ایچ ڈی ( اقبالیات ) محمد شکیل بھنڈر کو اپنے آفس مدعو کیا جہاں کیپٹل پولیس کالج میں بطور لاء انسٹرکٹر کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم پر شاباش دی اس موقع پر ہونہار پولیس آفسر نے ڈی جی صاحب کی خدمت میں اپنی کتاب " علامہ اقبال اور لالہ لاجپت رائے کے سیاسی افکار" کا تحفہ پیش کیا ، جو کہ جنوب ایشیاء میں اس موضوع پر لکھی گئی پہلی کتاب ہے ڈی جی صاحب نے اس شاندار کارکردگی پر محمد شکیل بھنڈر صاحب کو سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔ Editor: Kamran Raja...
پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز  پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا
Latest, پاکستان ٹائمز

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔ پی این ایس اصلت کی تعیناتی کا مقصد بین الاقوامی جہاز رانی کی حفاظت کو بھی یقینی بنانا ہے۔ تعیناتی کے دوران پا ک بحریہ کا جہاز اپنے آپریشنز کے علاوہ دوست اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مشترکہ آپریشنز میں بھی حصہ لے گا۔ پی این ایس اصلت بحری سفارت کاری کے تحت علاقائی بندرگاہوں کا دورہ بھی کرے گا۔ یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ہے، جو کثیر الجہتی خطرات سے نمٹنے اور وسیع پیمانے پر میری ٹائم آپریشنز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔(آئی ایس پی آر) ایڈیٹر: کامران راج...
وزیراعظم کی ایران کے سپریم لیڈر سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای سے ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم کی ایران کے سپریم لیڈر سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای سے ملاقات

وزیراعظم کی ایران کے سپریم لیڈر سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای سے ملاقات وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ امام خامنہ ای سے آج تہران میں ملاقات کی۔ سپریم لیڈر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے المناک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ صدر رئیسی ایک وژنری رہنما تھے جنہوں نے اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی خدمت کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ مرحوم صدر رئیسی کے اپریل 2024 میں دورہء پاکستان کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں ان کے قابل تعریف کردار کو اجاگر کیا۔ وزیراعظم نے کہا ہم پاک ایران تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے حوالے سے مرحوم ایرانی صدر کے ویژن کو جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم نے تاریخ کے اس نازک موڑ پر اپنے ایرانی بھائیوں اور ...
غیر متعدی بیماریوں کی وجہ بننے والے الٹرا پراسیسیڈ فوڈز اور میٹھے مشروبات پر ٹیکسوں میں اضافے کے لیے پناہ کا مری میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

غیر متعدی بیماریوں کی وجہ بننے والے الٹرا پراسیسیڈ فوڈز اور میٹھے مشروبات پر ٹیکسوں میں اضافے کے لیے پناہ کا مری میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

 پاکستان دنیا بھر میں ذیابیطس کے سب سے زیادہ پھیلاؤ کے تناسب سرفہرست ہے جہاں 33 ملین افراد ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔ پاکستان میں روزانہ تقریباً 1100 اموات ذیابیطس اور اس کی پیچیدگیوں سے ہوتی ہیں۔ اگر فوری اور فیصلہ کن پالیسی ایکشن نہ لیا گیاتو 2045 تک ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 62 ملین تک پہنچنے کا امکان ہے۔ دوسری غیر متعدی بیماریاں بھی پاکستان میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ الٹرا پروسیسڈ کھانوں میں اکثرچینی، نمک یا ٹرانس فیٹس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ میٹھے مشروبات ہماری خوراک میں چینی کا سب سے بڑا زریعہ ہیں جن کے ایک چھوٹے گلاس میں 7سے 8چمچ چینی موجود ہوتی ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک نے ان مضر صحت خوراک میں کمی کے لیے میٹھے مشروبات اور الٹرا پراسیسڈ فوڈز پر  ٹیکس میں اضافہ کیا جس سے نہ صرف ان کے استعمال میں کمی آئی گی  بلکہ بیماریوں میں بھی کمی آئیگی۔   پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن  ...
سی ٹی ڈی سندہ و وفاقی حساس ادارے کی نورس چورنگی منگھوپیر روڈ پر ٹارگیٹڈ کاروائ۔
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی سندہ و وفاقی حساس ادارے کی نورس چورنگی منگھوپیر روڈ پر ٹارگیٹڈ کاروائ۔

کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار۔ ملزم کے قبضہ سے امریکن ساختہ دستی بم بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عظمت اللہ گروپ سے تھا۔ ملزم نے 2006 میں تحریک طالبان پاکستان سے منسلک ہوا۔ جنوبی وزیرستان میں زیل دہشت گردی کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔ ۱) 2009 میں سیلہ سوئ قلعہ جنوبی وزیرستان FC پر حملہ کمانڈر نور ولی کی سر براہی میں کیا۔ ۲) سروکئ پیسہ جنوبی وزیرستان میں FC کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ کیا ۔ جس میں 6 جوان زخمی ہوئے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ملزم کے بارے میں مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔ Editor: Kamran Raja...