Friday, September 20

پاکستان ٹائمز

پی آئی اے نے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ بحال کر دیا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

پی آئی اے نے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ بحال کر دیا۔

  سات ماہ کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی اور فیصل آباد کے درمیان آپریٹ کی گئی. دونوں شہروں کے درمیان پی آئی اے پفتہ وار چار پروازیں چلائے گی۔ پہلی پرواز سے 170 مسافر روانہ ہوئے۔ ان پروازوں کے اجراء سے فیصل آباد سے براستہ کراچی بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو بھی سہولت میسر آئے گی۔ ان پروازوں کی دوربارہ شروعات سے فیصل آباد کی کاروباری برادری اور گردو نواح کے لوگوں کو تیز رفتار سفر کی سہولت میسر آگئی ہے۔ فیصل آباد ائر پورٹ پر پرواز کی روانگی کے وقت کیک کاٹا گیا اور مسافروں کو ہھول پیش کئے گئے مسافروں کو پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر شاہد حسین،سٹیشن مینیجر محمد عرفان، سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف حکام نے رخصت کیا۔ Sub Editor:Nosheen...
قوم ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

قوم ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان فٹبال ٹیم کی راونڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی. قوم ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے پاکستان اور تاجکستان کا میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈول ہے قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دوبئی دوشنبہ جانا تھا. نجی ایئرلائن کی پرواز دو بار تاخیر کے بعد منسوخ ہو گئی. پاکستان فٹبال فیڈریشن کا قومی ایرلائن سے چارٹرڈ پرواز کیلئے رابطہ. چارٹرڈ پرواز کا حتمی فیصلہ قومی ایرلائن کی اجازت سے مشروط. فٹبال فیڈریشن کی دوسری ایرلائن سے بھی رابطہ Sub Editor: Ghufran...
وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کاپرتکلف ظہرانہ
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کاپرتکلف ظہرانہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کاپرتکلف ظہرانہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کا پرتپاک خیرمقدم کیا؛ گرمجوش برادرانہ تعلقات کی جھلک واضح رہی وزیراعظم شہباز نے وزیراعظم لی کے برادرانہ جذبات اور پرتپاک میزبانی پرشکریہ ادا کیا چین عظیم اور قابل اعتماد بھائی ہے، چین کی ترقی پر ہر پاکستانی کو فخر ہے : وزیراعظم شہبازشریف آپ کے جذبے، کام کی رفتار اور عہد کی پاسداری سے بے حد متاثر ہیں : وزیراعظم چین کی بات چیت اس موقع پر پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانے کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا وزیراعظم شہبازشریف چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ہمراہ ظہرانے میں آئے تو چین کی فوج کے بینڈ نے پاکستانی ملی نغموں کی دھنیں بجانا شروع کیں ”دِل دِل پاکستان“ ، ”دل سے میں نے دیکھا پاکستان، جاں سے میرا دھرتی پہ ایماں“ ، ” میں بھی پاک...
پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 میچ کی کامیاب میزبانی میں اہم کردار ادا کرنے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 میچ کی کامیاب میزبانی میں اہم کردار ادا کرنے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 میچ کی کامیاب میزبانی میں اہم کردار ادا کرنے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس میں منعقد ہونے والا یہ میچ پاکستانی فٹبال کے لیے ایک اہم آور یادگار دن تھا۔ ہارون ملک نے کہا کہ میں فٹبال کے شائقین کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نارملائزیشن کمیٹی کے اراکین کو ان کی مسلسل کوششوں اور اسپانسرز کو ان کی فراخدلی سے کام کرنے کو بھی سراہا۔ ہارون ملک نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی محنت کی تعریف کرتے ہوئے ان کو اسٹیڈیم کو مزید بہتر اور فیفا اور اے ایف سی کے معیار کے مطابق بنانے کی تلقین بھی کی۔ انہوں نے مزید کہا کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انتظامیہ نے بھی اسی میچ کے لیے انتھک محنت کی جسکی بدولت ہ...
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا بحر ہند میں جاپان اور سپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں
Latest, پاکستان ٹائمز

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا بحر ہند میں جاپان اور سپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا بحر ہند میں جاپان اور سپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران جاپان میری ٹائم ڈیفنس فورس کے جہاز سازانامی کے ساتھ بحری مشق پی این ایس اصلت کا سپین کے بحری جہاز ایس پی ایس کینارس کے ساتھ بھی بحری جنگی مشق ان مشقوں کا مقصد خطے میں موجود بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے پاک بحریہ سمندر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتی ہے پاک بحریہ کا عالمی بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کا انعقاد علاقائی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا مظہر ہے   Regards kamran Raja...
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت پاکستان اور چین کے درمیان سولر پینلز کی تیاری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ مزید برآں وائے ٹو او ٹریکٹرز تیار کرنے کے منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے پاکستان کی حبیب رفیق لمیٹیڈ اور بئیجنگ گلوبل ہائیڈروجن انڈسٹریز کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط. پاکستان کے سرمایہ کاری بورڈ اور انسٹیٹیوٹ آف اسٹرکچرل اکنامکس ، پیکنگ یونیورسٹی کے درمیان سی پیک کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط   Editor: kamran Raja...
امریکن شہریوں کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار۔
Latest, پاکستان ٹائمز

امریکن شہریوں کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار۔

امریکن شہریوں کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار۔ ملزمان نے امریکن شہریوں سے آئی ایٹ میں گن پوائنٹ پر آئی فون اور نقدی چھینی تھی۔ وقوعہ کے متعلق تھانہ انڈسٹریل ایریا میں مقدمہ درج ہے۔ وقوعہ کو ٹریس کرنے کے لئے متعلق پانچ سپیشل انوسٹی گیشن ٹیمیں کام کررہی تھیں۔ مقدمہ کو پولیس کی انڈرکور سرویلینس، سی سی ٹی وی فوٹیجز، ملزمان کے روٹ کا جائزہ لے کر ٹریس کیا گیا۔ انوسٹی گیشن کے دوران تکنیکی ذرائع اور جیو فینسنگ بھی کی گئی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے 18 وارداتوں کا انکشاف کیا۔ ملزمان نے صرف اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی 15 وارداتوں کا انکشاف کیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی۔   Editor : Kamran Raja...
پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس کے شہر کازان میں ہونے والی برکس گیمز میں شرکت کے لئے روانہ
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس کے شہر کازان میں ہونے والی برکس گیمز میں شرکت کے لئے روانہ

پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس کے شہر کازان میں ہونے والی برکس گیمز میں شرکت کے لئے روانہ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (انٹیرم کمیٹی) اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام پاکستان کے دو ویٹ لفٹرز حیدر سلطان 61 کیٹیگری اور دانیال آفتاب 89 کیٹیگری، کازان روس میں ہونے والی برکس گیمز میں شرکت کے لئے روانہ ہوئے۔ ان کے ساتھ شجاع الدین ملک کوچ کے فرائض انجام دیں گے جو کامن ویلتھ گیمز 2006 کے گولڈ میڈلسٹ اور تمغہ امتیاز  حاصل کر چکے ہیں۔ ان گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے 13 سے16 جون کازان میں منعقد ہونگے۔ ٹیم کی روانگی پر ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال ممبر انٹیرم کمیٹی ، پروفیسر خضر حیات راجہ ، ثاقب فیاض، اور بہت سارے ویٹ لفٹنگ  سے وابستہ دوستوں نے نیک تمناؤں کے ساتھ ٹیم کو رخصت کیا۔ ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے بہترین کارکردگی دکھانے اور پاکستان کا نام بلند کرنے پر زور دیا اور کھلاڑیوں کے لئے بین الاقوامی سٹیج پر اپن...
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے شارجہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 488 گرام براؤن آئس برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کی پرواز پر جانیوالے مسافر تنویر احمد نے مذکورہ منشیات اپنے جوتوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے جسمانی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ براؤن آئس کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا- Editor: Kamran Raja  
پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن
Latest, پاکستان ٹائمز

پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن

پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیات ضبط کی۔ ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے پاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیات اسمگلنگ، بحری قزاقی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ (آئی ایس پی آر) ایڈیٹر: کامران راجہ...