Tuesday, October 6

پاکستان ٹائمز

دالبندین۔پاکستان آرمی یونٹ 23 پنجاب رجمنٹ کی جانب سے آرمی کیمپ میں چاغی پولیس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

دالبندین۔پاکستان آرمی یونٹ 23 پنجاب رجمنٹ کی جانب سے آرمی کیمپ میں چاغی پولیس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا

دالبندین۔پاکستان آرمی یونٹ 23 پنجاب رجمنٹ کی جانب سے آرمی کیمپ میں چاغی پولیس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ تقریب کے مہمان خاص جناب ڈی آئی جی رخشان رینج نزیر احمــــــد کرد،ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ،ایس پی چاغی میر عبــــــــدالعزیز جکھرانی ،اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار ویگر تھے جنہیں پاکستان آرمی کے آفیسران نے ویلکم کیا اس موقع پر قبائلی عمائدین ،انجمن تاجران دالبندین ، پولیس و آرمی کے آفیسران موجود تھے۔ تقریب کے مہمان خاص ڈی آئی جی رخشان رینج نزیر احمد کرد ،ڈپٹی کمشنر چاغی حسین بلوچ اور ایس پی چاغی میر عبدالعزیز جکھرانی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اس موقع پر لیفٹننٹ کرنل حافظ گل احمد صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ٹرینر آرمی کے آفیسران، پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر پولیس کے جوانو...
چین میں پاکستان کا قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا۔
پاکستان ٹائمز

چین میں پاکستان کا قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا۔

چین میں پاکستان کا قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا۔بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے سلک روڈ انٹرنیشنل آرٹ سینٹر، ینگ فانگ اور معروف ٹرک آرٹسٹ انٹرپرائز 'پھول پتی' کے اشتراک سے چین کے شہر لینگ فانگ میں پاکستان کے 83ویں قومی دن کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے ٹرک آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب 2023 کو چین پاکستان سیاحت کے تبادلے کے سال کے طور پر منانے کی منصوبہ بندی کی سرگرمیوں کا ایک حصہ بھی ہے۔افتتاحی تقریب میں 300 سے زائد افراد نے شرکت کی جن میں چینی معززین، سرکاری حکام، سفارتی کور کے ارکان، کاروباری شخصیات، میڈیا کے نمائندوں اور پاکستانی کمیونٹی شامل تھی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بانی پاکستان قائد اعظم ، قائدین، شہداء اور ہیروز کو پاکستان بنانے میں ان کی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایک پرامن، ت...
پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ
پاکستان ٹائمز

پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہعشائیے میں متعدد, سفارتی, سیاسی, سماجی و میڈیا شخصیات کی شرکت. سینیٹ قائمہ کمیٹی براے دفاع کے چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت. ایرانی سفیر سفیر سید محمد علی حسینی کا عشائیے سے خطاب. میڈیا کا باہمی تعلقات کے استحکام, غلط فہمیوں کے ازالے میں اہم کردار ہے. ہم میڈیا کے کردار کو سراہتے ہیںپاکستان میں اپنے قیام میں ایران پر غیر قانونی و غیر اخلاقی پابنفیوں کے باوجود تعلقات میں بہتری لانے کی کوشیش کی. اقتصادی دباو, کمرشل و اقتصادی تعاون میں تکاوٹوں اور بینکنگ چینلز کی عدم موجودگی کے باوجود باہمی تجارت میں بہتری آئی ہےدونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت کا حجم 2ارب ڈالرز سے زاید ہے. پاکستان ایران سے 200 میگا واٹ بجلی حاصل کر رہا ہے. 200 میگا واٹ بجلی کو مستقل میں 500 م...
راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ
Latest, پاکستان ٹائمز

راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ

راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ  اسلحہ کی نوک پر شہری سے بھتہ لینے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد۔ ملزمان کی شناخت ذیشان اور عدیم کے نام سے ہوئی ملزم نے دوکان پر آ کر توڑ پھوڑ کی اور ڈرا دھمکا کا 50 ہزار روپے وصول کئے، ملزم دوبارہ دوکان پر آیا فائرنگ کی اور دو لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھانہ ریس کورس پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیاسی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا ہے۔کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں شہریوں پر تشدد یا انکا استحصال کسی صورت برداشت نہیں۔ اسلحہ کی نوک پر شہریوں کا استحصال کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا  ایڈیٹر: راجہ کامران...
عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیں
پاکستان ٹائمز

عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیں

عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیںہری پور۔ عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیں ۔ ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کی دفعہ 144 صرف فاٸلوں تک محدود ہو کر رہ گی ۔ ریسکیو 112بھی صرف اپنی پواٸنٹ پر خدانخواستہ ڈوبنے کے انتظار میں ہیں ۔ پولیس اہلکار بھی بکرے کے سینگ کی طرح غاٸب ہیں ۔ایڈیٹر: راجہ کامران
چیف آف آرمی سٹاف نے آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔
پاکستان ٹائمز

چیف آف آرمی سٹاف نے آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔

چیف آف آرمی سٹاف نے آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔جنرل سید عاصم منیر, چیف آف آرمی سٹاف نے آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی اور ان کے بلند حوصلے کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ "پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور افواجِ پاکستان ملکی سالمیت کو یقینی بنانے کے لیے کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں" آرمی چیف نے مزید کہا کہ " محافظینِ پاکستان دشوار راستوں ، سخت موسمی حالات اور اپنے پیاروں سے دور ہونے کے باوجود، اپنے فرائض کو مقدم رکھتے ہیں کیونکہ سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدس کچھ نہیں ہے" آرمی چیف نے شہداء کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور زور دیا کہ عید کے دن ہمیں مادر وطن کے دفاع اور دہشت ...
فلسطینی وزارت امور خارجہ اور فلسطینی ریاست کے تارکین وطن
پاکستان ٹائمز

فلسطینی وزارت امور خارجہ اور فلسطینی ریاست کے تارکین وطن

غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں پر کسی بھی اسرائیلی جارحیت کے نتائج کے بارے میں انتباہفلسطینی وزارت خارجہ اور فلسطین کے تارکین وطن نے غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں کے خلاف کسی بھی اسرائیلی فوجی جارحیت کے نتائج اور اثرات سے خبردار کیا ہے، کیونکہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ماننا ہے کہ غزہ کی پٹی پر فوجی جارحیت ان کا سیاسی نجات دہندہ ہے۔ اس فوجی تصادم میں اپوزیشن اس کے ساتھ کھڑی ہوگی، جو اس کے خلاف اپوزیشن کی مہم کو کمزور یا روک دے گی۔ فلسطین کی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی برادری کو اس خطرے سے خبردار کیا ہے کہ یہودی تعطیلات کے خاتمے کے بعد نیتن یاہو کیا کریں گے، اور بین الاقوامی سطح پر فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ ان جرائم کو معصوم فلسطینی عوام کے خلاف انجام پانے سے روکا جا سکے، خاص طور پر غزہ کی پٹی میں, وہاں فلسطینی رہنماؤں کے خلاف قتل کی پالیسی کو بحال کرنا بھی شامل ہے۔ ف...
پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات
پاکستان ٹائمز

پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات

پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقاتملک میں جاری سیاسی صورتحال کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قائم شدہ کمیٹی نے سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے رہنما وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت برائے توانائی ہاشم نوتیزئی اور سینٹر نسیمہ احسن شاہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات میں پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے دیگر ارکان مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ اور وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ ملک کو موجودہ کیفیت سے نجات دلانے کے لیے مذاکرات کا راستہ ناگزیر ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کو ملک میں جمہوریت کے استحکام اور ترقی کے لیے مذاکر...
ایس ایس پی انو سٹی گیشن اسلام آ باد ڈاکٹر محمد اقبا ل کی تعارفی اور کر ائم میٹنگ
پاکستان ٹائمز

ایس ایس پی انو سٹی گیشن اسلام آ باد ڈاکٹر محمد اقبا ل کی تعارفی اور کر ائم میٹنگ

ایس ایس پی انو سٹی گیشن اسلام آ باد ڈاکٹر محمد اقبا ل کی تعارفی اور کر ائم میٹنگ،قانون کی پاسداری اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سرانجام دینا ہے اور اس سارے عمل میں میرے سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، یونیفارم کی طاقت کا غلط استعمال ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا، بد عنو انی اور اختیارات سے تجاوز، کر پشن اورشہر یو ں کے سا تھ غیر منا سب رویہ ہر گز برداشت نہیں کیا جا ئے گا، تفصیلات کے ایس ایس پی انو سٹی گیشن ڈاکٹر محمد اقبا ل نے تعارفی اور کر ائم میٹنگ منعقد کی،میٹنگ میں ایس پی انو سٹی گیشن، ڈی ایس پی پر اپر ٹی، ڈی ایس پی آ رڈی یو، انچار ج اینٹی وہیکل لفٹنگ یو نٹ اور سٹا ف نے شرکت کی۔ایس ایس پی انو سٹی گیشن نے تما م سٹا ف سے فردََا فردََا تعارف کیا، میٹنگ میں انہو ں نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو واضح ہونا چاہئے کہ ہم سب نے م...
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب
پاکستان ٹائمز

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریبوزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کی تقریب میں شرکت.  چیمبر میں ہندو کمینٹی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، اسلام آباد میں فارما سوٹیکل انڈسٹری کو مسائل کا سامنا ہے فارما سوٹیکل انڈسٹری کے خام مال سمیت دیگر مسائل حل کیے جائیں،  ہندو کمیٹی زیادہ تر کاروبار سے وابستہ ہے ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے وزیر مملکت صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کا تقریب سے خطاب. اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دعوت دینے پر مشکور ہوں. پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تعاون پر فخر ہیں. اقلیت سے پہلے ہم خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں. فارما سیوٹیکل انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کیلئے ڈریپ کا اجلاس بلائیں گے   بھارت میں اقلیتوں کو آزادی اور حقوق حاصل نہیں، پوری دنیا کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جو حقوق پاکستان میں حاصل ہیں وہ اور کہیں نہیں. فارماسوٹیکل انڈسٹر...