Friday, September 20

پاکستان ٹائمز

جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام‌آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام‌آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد

جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام‌آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد. کرمان دہشتگردی حملے پر ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت کی. مولانا فضل الرحمان نے تعزیت کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کئے ۔ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے بھی ون آن ون ملاقات. کرمان میں گزشتہ دنوں دہشتگردی کے واقعے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار مولانا فضل الرحمان نے ایران میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی۔   ایڈیٹر:راجہ کامران ...
بارہویں بین الاقوامی مشق باراکوڈا کا کراچی میں آغاز
Latest, پاکستان ٹائمز

بارہویں بین الاقوامی مشق باراکوڈا کا کراچی میں آغاز

  بارہویں بین الاقوامی مشق باراکوڈا کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، کراچی میں آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا جس کے بعد یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ تقریب میں تیراں دوست ممالک کے مبصرین، پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے افسران نے شرکت کی۔ بارہویں مشق باراکوڈا 02 تا 04 جنوری 24 تک منعقد کی جا رہی ہے اور یہ ہاربر اور سی فیز پر مشتمل ہے۔ مشق کی افتتاحی بریف کا انعقاد کراچی میں ہوا۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان اسلم تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ غیر ملکی مندوبین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے وفود نے بھی بریف میں شرکت کی۔ اس دوران مشق کے مقاصد پر روشنی ڈالی گئی۔ مزید برآں، قومی اور بین الاقوامی مقررین نے تیل کے اخراج اور سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو کے ردعمل پر مقالے پیش کئے۔ اپنے خطاب کے دوران مہمان خ...
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے بلوچستان کے تمام آبی منصوبوں میں کلائمیٹ ریزیلئنس اور کلائمیٹ فنانس کو ملحوظ خاطر رکھا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت خضدار -کراچی دو رویہ شاہراہ کی تعمیر کے لئے معاملات کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے خضدار کراچی دو رویہ شاہراہ کی تعمیر سے ملک کے مختلف علاقوں کو متبادل راہداری ملے گی اور رابطے آسان ہوں گے وزیراعظم کی بلوچستان کی سرکاری جامعات کے مالی مسائل فی الفور حل کرنے کی ہدایت وزیراعظم کی کچھی کینال منصوبے کے معاملات کے حوالے سے بین الصوبائی کمیٹی بنانے کی ہدایت ؛ کمیٹی میں نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،پنجاب اور بلوچستان کے نگران وزراء اعلیٰ شامل ہوں گے وزیراعظم نے پہاڑی نالوں سے آنے والے پانی کو استعمال میں لانے کے لئے چیک ...
سی ٹی ڈی سندہ کا قائداعظم مزار کے اطراف میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن۔
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی سندہ کا قائداعظم مزار کے اطراف میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن۔

سی ٹی ڈی سندہ کا قائداعظم مزار کے اطراف میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن۔  ایک سو بیس مشتبہ افراد کو تلاش ایپ کے زریعہ چیک کیا گیا ۔ دو مشتبہ گان نیلسن ولد سجاد و محمد عدنان ولد محمد وسیم جو تھانہ پریڈی و تھانہ رضویہ کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے تھے۔کو مزید تصدیق کے لئے تھانہ بریگیڈ کے سپرد کیا گیا۔ آپریشن تھانہ جمشید اور تھانہ بریگیڈ کے علاقوں میں ڈی ایس پی حسیب بیگ کی سربراہی میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا۔ سی ٹی ڈی کسی بھی اطلاع پر سندہ میں کہیں بھی انفارمیشن بیسڈ آپریشن جاری رکھے گی۔   ایڈیٹر: راجہ کامران...
پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاک بحریہ نے ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا  ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی شوٹنگ رینج، پی این ایس بہادر کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک بحریہ کی ٹیم نے سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل 35 طلائی، 17 چاندی اور 13 برونز کے تمغوں کے ساتھ اپنے نام کر لیا جبکہ سندھ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ہفتہ بھر جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے تقریباً 400 شوٹرز نے حصہ لیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف نے چیمپئن شپ کے فاتحین کو میڈلز اور ٹرافیاں دیں اور چیمپئن شپ کو کامیاب بنانے کے لیے منتظمین کی کوششوں، سپانسرز اور پاکستان بھر سے اسپورٹس شوٹرز کے تعاون کو سراہا۔ چیمپئن شپ مجموعی طور پر 27 مقابلوں پر مشتمل تھی جن میں 11 مرد، 5 خوا...
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن
Latest, پاکستان ٹائمز

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن ۔ شہرمیں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے ٹیمیں متحرک ہوچکی ہیں ۔ موجودہ صورتحال کے تناظر میں آپریشن کیا جارہا ہے۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ اور پولیس ٹیمیں مشترکہ کام کر رہی ہی سی ٹی ڈی کراچی ان علاقوں میں تلاش ایپ ڈیوائس بھی استعمال کر رہی ہے آپریشن کنٹ اسٹیشن ، گلستان جوھر، شیر شاہ، گُرومندر اور پُرانی سبزی منڈی سے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔ مختلف حساس علاقوں میں کورڈن آف کرکے بھی سرچنگ کی گئ ۔ترجمان سی ٹی ڈی اب تک 35 افراد کے کوائف تلاش ایپ کے زریعہ سے چیک کئے۔ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو سی ٹی ڈی منقل کیاگیا۔ تین جرائم پیشہ (۱) نور زادہ (۲) محمد قیصر(۳) محسن سے تین عدد غیر قانونی اسلحہ برآمد۔ تین مشتبہ گان کی مزید تائید وتصدیق کی جا رہی ہے۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کبھی بھی کسی...
تارکین وطن کی پائیدیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

تارکین وطن کی پائیدیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد

تارکین وطن کی پائیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقاد۔ پائیدار ترقی کے لیے روزگار کے امکانات کو مستحکم بنانےکے لیے تارکین وطن کی پائیدار ترقی اورفروغ کےلیے نیشنل کانفرنس کا انعقادانٹرنیشنل سنٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ، وزارت سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل اور جی آءی ذی نے انٹرنیشنل مائیگرنٹس ڈے کے موقع پر تارکین وطن کی تعلیم اور مہارت کے فروغ کے لیے اسلام آباد میں نیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا۔ انٹرنیشنل مائیگرنٹس ڈے ہر سال ۱۸ دسمبر کو دینا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ تارکین وطن کی حوصلہ افزاءی، کاوشوں اور شراکت کو فروغ دیا جا سکے۔ اس تقریب میں 60 سے زیادہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی، جن میں سرکاری حکام، پالیسی میکرز، ماہرین تعلیم، سفارت کار، بین الاقوامی تنظیموں، اور سول سوسائٹی کے نمائندے شامل ہیں۔ اس مشترکہ کوشش کے ذریعے مختلف شعبوں میں تارکین وطن کی قابلیت اور مہار...
گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب سے ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں کی گئی
Latest, پاکستان ٹائمز

گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب سے ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں کی گئی

 ریاض، سعودی عرب - وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل، جواد سہراب ملک نے دنیا کی تاریخ کی پہلی گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس (GLMC) میں پاکستان کی نمائندگی کی گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب سے ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں کی گئی سعودی وزیر برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی احمد بن سلیمان الراجی نے جناب جواد سہراب ملک کا پرتپاک استقبال اور میزبانی کی تقریب میں 40 ممالک کے 6000 سے زائد شرکا اور نمائندوں نے شرکت کی۔ وزارتی گول میز کانفرنس کے دوران 26 ممالک کے وزرائے محنت سے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے خطاب کیا، خطاب میں معاون خصوصی نے پاکستانی لیبر ورک فورس کی عالمی معیار کی عین مطابق قابلیت کو اجاگر کیا پاکستانی لیبر اس قابل ہے کہ وہ عالمی لیبر مارکیٹ کی مانگ کو احس...
نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی معروف شاعرہ، مدیر و کالم نگار کشور ناہید کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی معروف شاعرہ، مدیر و کالم نگار کشور ناہید کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی معروف شاعرہ، مدیر و کالم نگار کشور ناہید کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد معروف شاعرہ کشور ناہید علالت کے باعث سی ڈی اے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کشور ناہید کی خیریت دریافت کی۔ کشور ناہید کی پاکستان کے ادبی حلقوں میں ممتاز حیثیت ہے وہ نہ صرف سیاسی و سماجی حالات پر گہری نظر رکھتی ہیں بلکہ ان کی پاکستان کی جمہوریت کیلیے شاندار خدمات ہیں۔ کشور ناہید کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔اللہ تعالیٰ کشور ناہید کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین   ایڈیٹر: راجہ کامران...
نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی ملاقات

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی ملاقات ملاقات کے دوران انگیج افریقہ پالیسی، میڈیا تعاون، دوطرفہ سیاسی، معاشی و ثقافتی تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان، مشترکہ تاریخ، مفادات اور تذویراتی ہم آہنگی سے مزین برادرانہ تعلقات ہیں پاکستان، ایتھوپیا سمیت براعظم افریقہ کے تمام ممالک کے ساتھ سفارتی، سیاسی، پارلیمانی، تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان میڈیا کے شعبوں میں تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے میڈیا اطلاعات تک رسائی کا اہم ذریعہ ہے دونوں ممالک کے درمیان میڈیا وفود کے تبادلوں سے دونوں ممالک کے صحافی ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہو سکتے ہیں رواں برس پاکستان سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے 70 رکنی وفد نے ایتھوپیا کا دورہ کیا، اسی طرح ایتھوپیا...