دنیا بھر میں یونیورسل ہیلتھ کوریج ڈے بارہ دسمبر کو منایا جاتا ھے
۱۲ دسمبر ۲۰۲۴ اسلام آباد (نوشین): کوآرڈینیٹر برائے صحت،ڈاکٹر مختار بھرتھ نے پاکستان کیلیے UHC کے تازہ ترین نتائج کا اعلان کر دیا. . پاکستان آج یونیورسل ہیلتھ کوریج ڈے منا رہا ہے. ترجمان وزارت صحت قومی سطح پر یونیورسل ہیلتھ کوریج سروس 2015 میں 40 کے سکور پر تھا. 2023 میں 53.9 تک بہتر ہوا ھے. یو ایچ سی کوریج انڈیکس کا اعلان برطانوی حکومت کی تکنیکی معاونت سے کیا گیا ھے. 2015 کے بعد سے قابل ستائش اضافہ ہوا ہے. اسلام آباد 63.9 پر تمام صوبوں اور علاقوں میں سب سے زیادہ اسکور کیا ہے. پنجاب 55.5 کے اسکور کے ساتھ اس کے بعد، خیبر پختونخواہ 51 سندھ 50.7 اور بلوچستان 38.4 ہے ڈاکٹر مختار بھرتھ
مجموعی طور پر، پاکستان کے 45 اضلاع کایو ایچ سی سروس کوریج انڈیکس سکور 40 سے کم ہے. 57 اضلاع کا سکور 50 اور 59 کے درمیان ہے. ملک کے صرف 11 اضلاع نے یو ایچ سی سروس کوریج انڈیکس سکور 60 یا اس سے زیادہ حاصل کیا ہ...









