Friday, September 20

پاکستان ٹائمز

وفاقی بجٹ 25-2024 میں حکومت نے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا موقع ضائع کیا
Latest, پاکستان ٹائمز

وفاقی بجٹ 25-2024 میں حکومت نے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا موقع ضائع کیا

وفاقی بجٹ 25-2024 میں حکومت نے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا موقع ضائع کیا. حکومت کا سگریٹ انڈسٹری کو کسی بھی ٹیکس میں اضافے سے بچانے کا فیصلہ تشویشناک ہے. ایف ای ڈی کی قیمتوں کے درجے میں اضافہ صرف سگریٹ بنانے والی کمپنیوں کو فائدہ پہنچاتا ہے. تمباکو کے استعمال کی حوصلہ شکنی اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے ٹیکسز میں اضافہ بہت اہم ہے صحت کے سماجی کارکنوں نے وفاقی بجٹ 25-2024ء میں سگریٹ کے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا، سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) اور سوشل پالیسی اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر (ایس پی ڈی سی) کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ہونے والے ایک سیشن میں صحت عامہ اور محصولات کی پیداوار پر منفی اثرات پر روشنی ڈالی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ "وفاقی بجٹ 25-2024 نے ...
مون سون میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع اور موثر اقدامات کئے جائیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم برائے تبدیلی ماحولیات
Climate Change, Latest, پاکستان ٹائمز

مون سون میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع اور موثر اقدامات کئے جائیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم برائے تبدیلی ماحولیات

مون سون میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع اور موثر اقدامات کئے جائیں گے. مون سون میں ممکنہ سیلاب سے متاثرہ افراد اور خاندانوں کے لئے خصوصی امدادی کیمپ قائم کئے جائیں گے ۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے تبدیلی موسمیات وماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ آئندہ مون سون کے دوران ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع موثر اور مشترکہ اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ اتوار کے روز جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ان جامع موثر اور مشترکہ اقدامات کا مقصد ممکنہ سیلاب کے متاثرین اور معیشت پر اس کے اثرات کو کم کرنا ہے۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر کا کہنا تھا کہ وزارت اس حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کے لئے ایک اشتراکی پلیٹ فارم کا کام کرے گی تاکہ ممکنہ سیلاب کے خطرے کا اندازہ لگا کر متاثرہ عوام اور معیشت پر اس کے اثرات کو کم کرنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنائی جا سکے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ک...
Latest, پاکستان ٹائمز

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان۔ پاکستان سے مدینہ منورہ جانےوالے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان۔ پاکستان سے مدینہ منورہ جانےوالے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دوطرفہ کرایہ 76 ہزار علاوہ ٹیکس ہو گا. اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ سے مدینہ منورہ کا دو طرفہ کرایہ 86000 ہزار علاوہ ٹیکس مقرر۔ رعائتی کرایوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی۔ Sub Editor: Nosheen
کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی مالی معاؤنت کرنے والے دو سہولت کار سپر مارکیٹ سھراب گوٹھ سے گرفتار۔
Latest, پاکستان ٹائمز

کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی مالی معاؤنت کرنے والے دو سہولت کار سپر مارکیٹ سھراب گوٹھ سے گرفتار۔

کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی مالی معاؤنت کرنے والے دو سہولت کار سپر مارکیٹ سھراب گوٹھ سے گرفتار۔ گرفتار ملزمان کے نام (۱) حسن گل محسود (۲) بشیر احمد ہے۔ دونوں ملزمان کے نام دہشت گردوں کی سہولت کاری کرنے پر حکومت سندہ نے فورتھ شیڈول میں بھی نوٹیفائڈ ہیں ۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دہشت گردی کے لئے فنڈنگ کی زر کثیر رقم برآمد ہوئ ہے۔ امیر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی ہدایت پر ملزمان نے فنڈنگ کی حاصل کردہ رقم میں سے 160000 روپے سے دو عدد خودکار جدید (برسٹڈ) 9ایم ایم پستول بھی خریدے تھے۔ دونوں پستول ملزمان کی نشاندہی پر بر آمد کئے گئے ہیں۔ ملزمان سپر مارکیٹ علاقہ تھانہ گلزار ہجری پر غیر قانونی لو ببیڈ ٹرک اڈہ چلا رہے تھے۔ اڈہ سے حاصل ہونے والے منافع کی رقم سے تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرتے ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں ٹیرر فنڈنگ و اسل...
وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، گیٹس فاؤنڈیشن کا پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کا عزم
Climate Change, Latest, پاکستان ٹائمز

وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، گیٹس فاؤنڈیشن کا پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کا عزم

وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، گیٹس فاؤنڈیشن کا پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کا عزم اسلام آباد وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کی موسمیاتی لچک پیدا کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق اسلام آباد میں فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس ،وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کی میزبانی میں ایک اعلیٰ اختیاراتی موسمیاتی موافقت راؤنڈ ٹیبل کے دوران طے پایا۔ گول میز کانفرنس نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی اور اس کی میزبانی این ڈی ایم اے کے چیئرپرسن لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کی۔ وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے بھی بل گیٹس کو موسمیاتی تبدیلی کے مختلف شعبہ جات...
پاکستان کا بین الاقوامی برادری سے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
Latest, United Nation (UN), پاکستان ٹائمز

پاکستان کا بین الاقوامی برادری سے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

پاکستان نے دوبارہ اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان کے اندر اور باہر سے دہشت گردی کا خاتمہ بین الاقوامی برادری، افغانستان کے پڑوسی ممالک اور خود افغانستان کے لیے سب سے اہم ترجیح ہے۔ اگرچہ افغان عبوری حکومت (اے آئی جی) نے داعش (آئی ایس کے پی) کے خلاف جنگ میں کچھ پیش رفت کی ہے، لیکن القاعدہ، ٹی ٹی پی، ای ٹی آئی ایم، اور آئی ایم یو سمیت دیگر کئی دہشت گرد گروہ افغانستان میں اب بھی سرگرم ہیں۔ پاکستان نے افغان عبوری حکومت پر زور دیا کہ وہ ان گروپوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی تعمیل میں موثر اور مسلسل کارروائی کرے۔ آج افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر منیر اکرم نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کو دی گئی چھوٹ (empunity) کے خطرات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سرمایہ کاری، ...
اے ایس ایف کے عملے نے پشاور سے کراچی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 648 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے پشاور سے کراچی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 648 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی.اے ایس ایف کے عملے نے پشاور سے کراچی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 648 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی پرواز پر جانیوالے مسافر شیراز نے مذکورہ منشیات اپنے دو بیگز میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر بیگز سے منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی - ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ آئس ہیروئن کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا- Editor: Kamran Raja...
وزیر اعظم شہباز شریف ملک کو صحرائی خطرے سے بچانے کے لیے پرعزم ہیں، معاون رومینہ خورشید
Climate Change, Latest, پاکستان ٹائمز

وزیر اعظم شہباز شریف ملک کو صحرائی خطرے سے بچانے کے لیے پرعزم ہیں، معاون رومینہ خورشید

پاکستان کے 68 فیصد سے زائد رقبے کو بنجر یا نیم بنجر کے طور پر درجہ بندی کیا گیا، ریگستانی ہونے کا خطرہ. ریگستانی پھیلنے سے پاکستان کی خوراک اور پانی کی سلامتی کو خطرہ ہے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ جیسا کہ عالمی برادری 17 جون کو صحرا بندی کا عالمی دن مناتی ہے، پاکستان - جسے پھیلتے ہوئے صحرائی اور بار بار آنے والی لیکن شدید خشک سالی کا سامنا ہے۔ ریگستانی اور زمینی انحطاط کے خلاف جنگ میں ایک اہم موڑ۔ اتوار کو یہاں جاری اپنے پریس بیان میں، وزیر اعظم کے معاون نے کہا کہ اس سال کے عالمی یوم صحرائی 2024 کا تھیم، "بحالی، زمین، آب و ہوا"، موجودہ حکومت کے عزم اور بحالی کے ذریعے صحرا بندی سے لڑنے کے لیے زمینی کوششوں کی گہرائیوں سے گونجتی ہے۔ انحطاط شدہ زمینیں اور ماحولیاتی نظام، آب و ہوا کی لچک کو بڑھانا اور پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنا۔ روم...
اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 3600 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 3600 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی. اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 3600 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کی پرواز پر جانیوالے مسافر محمد سعید نے مذکورہ منشیات دو ہاٹ پوٹس میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران ہاٹ پوٹس کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر اِن میں سے منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ آئس ہیروئن کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا Editor: Kamran Raja...
ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے  حوالے سے اگاہی مہم جاری
Latest, پاکستان ٹائمز

ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے اگاہی مہم جاری

ملکی ایئرپورٹس پر عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے اگاہی مہم جاری. کراچی ، لاہور، اسلام آباد ، ملتان، فیصل آباد، اسکرو سمیت دیگر ایئرپورٹس پر آگاہی بینزر آویزاں ایئرپورٹس کے اطراف کچرا، قربانی کی باقیات پر پرندے لپکتے ہیں جو جہازوں کے لئے خطرہ ہیں. ایئرپورٹس کے قریب مساجد میں عیدالاضحیٰ پر صفائی کے اہتمام کے لئے علاقہ مکینوں سے خصوصی اپیل سول ایویشن اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ پر صفائی کے حوالے سے آگاہی انیمیشن ویڈیو بھی جاری کردی. آگاہی مہم کا مقصد عیدالاضحیٰ کے دوران قربانی کی باقیات کو ٹھیک طریقے سے ٹھکانے لگانے کی ترغیب دینا ہے مہم کا مقصد ائیرپورٹ کے قریب آبادیوں میں صفائی کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا ہے. مہم میں اجاگر کیا جارہاہے کہ پرندوں کا جہازوں سے ٹکرانا بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے Sub Editor: Ghufran...