Thursday, November 20

پاکستان ٹائمز

چیئرمین پی ٹی اے کی ناروے میں پاکستان کی سفیر سے ملاقات، ڈیجیٹل تعاون کے فروغ پر بات چیت
Latest, پاکستان ٹائمز

چیئرمین پی ٹی اے کی ناروے میں پاکستان کی سفیر سے ملاقات، ڈیجیٹل تعاون کے فروغ پر بات چیت

اسلام آباد(کامران راجہ) 26 جون 2025: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین، میجر جنرل (ریٹائیرڈ) حفیظ الرحمٰن، نے ناروے کے سرکاری دورے کے دوران اوسلو میں پاکستان کی سفیر سعادیہ الطاف قاضی سے اہم ملاقات کی۔ چیئرمین پی ٹی اے کا یہ دورہ انٹرنیٹ گورننس فورم (آئی جی ایف) 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کے موقع پر ہوا۔ ملاقات میں باہمی ڈیجیٹل تعاون کے مزید استحکام اور عالمی سطح پر پاکستان میں ڈیجیٹل فٹ پرنٹ کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی اے نے پاکستان میں ڈیجیٹل ریگولیٹری فریم ورک میں متوقع پیش رفت سے آگاہ کیا اور ڈیجیٹل شمولیت، براڈبینڈ تک رسائی، اور سائبر سیکیورٹی کے فروغ کے حوالے سے اتھارٹی کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ سفیر پاکستان نے پی ٹی اے کی جانب سے محفوظ اور جامع ڈیجیٹل تبدیلی کے فروغ میں ادا کیے جانے والے فعال کردار کو سراہا اور بین الاقوامی سطح پر روابط کی ...
ملک بھر کے ائیرپورٹس پر یوم شہدائے اے ایس ایف کی سالانہ تقاریب
Latest, پاکستان ٹائمز

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر یوم شہدائے اے ایس ایف کی سالانہ تقاریب

بتاریخ 8 جون2025(کامران راجہ): یوم شہدائے اے ایس ایف ہیڈکوارٹرز سمیت فورس کے تمام یونٹس میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں۔ دن کا آغاز اے ایس ایف کے تمام گیریژنز میں تلاوتِ قرآن پاک اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ تمام یونٹس میں شہداء کی قبروں پر خصوصی دستوں نے باقاعدہ گارڈ آف آنر پیش کیا اور ان کی مغفرت و بلندیٔ درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ بعد ازاں شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی گئی اور ان کے پیاروں کی لازوال قربانیوں کو سلام و خِراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تمام گیریژنز میں چیف سیکیورٹی آفیسرز اور آفیسرز کمانڈنگز نے ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف کا خصوصی پیغام پڑھ کر سنایا، جس میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس ضمن میں مرکزی تقریب اے ایس ایف ہیڈ کوارٹرز کراچی میں من...
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی سیالکوٹ ائیر پورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی سیالکوٹ ائیر پورٹ پر کارروائی

بتاریخ 04 جون 2025(کامران راجہ): اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.624 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی پرواز پر جانیوالے مسافر محمد شیراز نے مذکورہ منشیات کارٹن میں کافی مشین کے سٹیل کیبن میں نہایت مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے تفصیلی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ آئس ہیروئن کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-...
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی

اسلام آباد 26 مئی 2025(کامران راجہ): اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے تین کلو گرام سے زائد کیٹامین اور 660 گرام آئس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی کی پرواز پر سفر کررہے ایک غیر ملکی مسافر کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ مسافر نے یہ آئس اپنے سامان میں موجود دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی پر تین کلو کلوگرام کیٹامین اور 660 گرام آئس برآمد کرکے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
Latest, PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

25 مئی 2025 اسلام آباد (کامران راجہ): وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت کے فیلڈ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جیز، ایس پیز اور اے سیز نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں غیر قانونی گھروں کے خلاف کارروائی سمیت اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فوری آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس سلسلے میں متعلقہ افسران کو زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو نافذ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (لمز) کے ذریعے سیٹلائٹ میپنگ کو ہر قسم کی غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کے لیے استعمال...
وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری سے ورلڈ بنک کے مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز محترمہ اینابجرڈے کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری سے ورلڈ بنک کے مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز محترمہ اینابجرڈے کی ملاقات

اسلام آباد 22 مئی 2025(کامران راجہ):ملک میں بہت جلد مسابقتی عمل کے ذریعے بجلی خریداری کی مارکیٹ متعارف کرائی جارہی ہے اور اس کیلئے تمام ہوم ورک کر لیا گیا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر پاور ڈویژن نے آج ورلڈ بینک کے مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں ایک وفد سے ملاقات میں کی۔ وفاقی وزیر نے وفد کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی کی مسابقتی مارکیٹ متعارف کرانے کیلئے ضروری اقدامات کئے جار ہے ہیں اور اس ضمن میں مارکیٹ آپریٹرکے طور پر کام کرنے والی کمیٹی آئی ایس ایم او کا قیام کیا جاچکا ہے جس میں قابل ترین افراد کا تقرر کیا جارہاہے۔ حکومت اب سنگل خریدار کے طور پر مزید بجلی نہیں خریدے گی۔ وفاقی وزیر نے پاور سیکٹر کے فنانشل سائیڈ پر روشنی ڈالتے ہوئے وفد کو بتایا کہ اہم اصلاحات کی وجہ سے ریکوری میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو انکے کے حقد...
پہلا پاکستان, بحرین سرمایہ کاری مواقع سربراہی اجلاس اور اسمارٹ ایکسپو 2025، منامہ میں کامیابی سے اختتام پذیر
Latest, پاکستان ٹائمز

پہلا پاکستان, بحرین سرمایہ کاری مواقع سربراہی اجلاس اور اسمارٹ ایکسپو 2025، منامہ میں کامیابی سے اختتام پذیر

بحرین 18 مئی 2025 (کامران راجہ):پہلا پاکستان-بحرین سرمایہ کاری مواقع سربراہی اجلاس اور اسمارٹ ایکسپو 17 مئی 2025 کو منامہ کے کراؤن پلازہ ہوٹل میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ یہ نمایاں ایونٹ پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزیبیشن انڈسٹری نے بحرین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارت خانے کے تعاون سے منعقد کیا۔ تقریب کے افتتاحی سیشن کے مہمانِ خصوصی بحرین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دوسرے نائب چیئرمین جناب محمد عبدالجبّار الکوحیجی تھے۔ اختتامی اجلاس کو بحرین کے وزیرِ تجارت و صنعت جناب عبداللہ بن عادل فخرو نے رونق بخشی۔ اس سربراہی اجلاس میں پاکستان سے 125 سے زائد ممتاز کمپنیوں نے شرکت کی، جن کا تعلق مختلف شعبہ جات سے تھا جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسٹاک ایکسچینج، ہیومن ریسورس سروسز، اور رئیل اسٹیٹ شامل ہیں۔ ان کمپنیوں نے سرمایہ کاری کے لیے تیار منصوبے اور خدمات پیش کیں، جنہوں نے نہ صرف پاکستانی ...
آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن میں اردل روم کا انعقاد۔
Latest, پاکستان ٹائمز

آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن میں اردل روم کا انعقاد۔

اسلام آباد 17 مئی 2025 ( کامران راجہ): ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کے مسائل سنے۔ اردل روم میں سکیورٹی ڈویژن میں تعینات افسران نے محکمانہ اور ذاتی مسائل پیش کئے۔ اردل روم میں حل طلب مسائل موقع پر ہی حل کیے گئے۔ ایس ایس پی سکیورٹی نے دیگر مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کیلئے افسران کو احکامات جاری کیے۔اردل روم کے انعقاد کا مقصد پولیس افسران کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، پولیس افسران کی ویلفیئر کیلئے موثر اقدامات کو جاری رکھا جائے، ایس ایس پی سکیورٹی افسران کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو میرے دفتر کادروازہ آپ کے لئے ہمیشہ کھلا ہے،ہم سب نے مل کر اس شہر کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، افسران کی ویلفئیر اور درپیش مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہے...
Daily 2200 person died due to non communicable diseases,it can b avoided by imposing higher taxes and FOPWL.
Latest, پاکستان ٹائمز

Daily 2200 person died due to non communicable diseases,it can b avoided by imposing higher taxes and FOPWL.

17 May 2025 Murree (Nosheen): Strengthening Public Health through Policy, Health Experts Highlights Urgent Need for Taxation and Warning Labels on Ultra-Processed Products Murree  Pakistan is grappling with a national health emergency, as non-communicable diseases (NCDs) such as diabetes, cardiovascular conditions, obesity, and chronic liver and kidney diseases become increasingly prevalent.The country now ranks first globally in diabetes prevalence, with 31.4% of adults aged 20–79 living with the disease. This is more than a public health issue it is a national emergency.Over 230,000 deaths annually are linked to diabetes related complications, and more than nine million individuals remain undiagnosed. With a health system spending only $79 per capita, Pakistan is severely under-r...
معروف امریکی جریدے نے آپریشن بُنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا
Latest, پاکستان ٹائمز

معروف امریکی جریدے نے آپریشن بُنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا

معرکہ حق:معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا۔ دنیا کے دیگر میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی کامیابی قرار دیدیا۔ نیویارک ٹائمز میں شائع ایک مضمون کے مطابق ’پاکستان طویل عرصے سے سیاسی، اقتصادی اور سلامتی کے بحرانوں میں گھرا ہوا تھا، بھارت کی جارحیت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص میں بڑی فتح نے یکا یک سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ نیویارک ٹائمز نے کہا کہ بھارت کے ساتھ بڑی فوجی جھڑپ میں پاکستان کی کامیابی سے پاکستانی مسلح افواج کے وقار میں مزید اضافہ ہوا، پاکستانی مسلح افواج کی جیت پر ان کے حق میں ریلیاں بھی نکالیں گئیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تنازعے نے عوامی جذبات میں تبدیلی کی لہر پیدا کی ہے۔ اس حوالے سے پاکستانی شہریوں کا کہنا ہے کہ ’’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم نے کچ...