Monday, June 15

Latest

Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی گونج دہلی میں بھی سنائی دینی چاہیے۔ ٹینگودو سے ہوتا ہے (تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے)۔ مسعود خان

پاکستان کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی گونج دہلی میں بھی سنائی دینی چاہیے۔ ٹینگودو سے ہوتا ہے (تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے)۔ مسعود خان مسعود خان کی نوجوانوں کو کشمیر انفارمیشن ایکوسسٹم بنانے کی تلقین۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کشمیریوں کے حق خودارادیت کے رکھوالے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے اقدام کی وجہ کشمیریوں کے لئے بڑھتی ہوئی بین الاقوامی ہمدردی کا خوف تھا۔ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ، سٹی ہالز اور ڈیجیٹل ایکو سسٹم سمیت تمام دستیاب فورمز پر اجاگر رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مسعود خان نے نوجوانوں کو کشمیر ’انفارمیشن ایکو سسٹم‘ قائم کرنے کی ترغیب دی۔ آج موجودہ ڈیجیٹل ایکوسسٹم مخالف قوتوں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر کے لیے اتنا زیادہ موافق نہیں ہے۔ حق خود ارادیت کو بھرپور طریقے سے اجا...
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں
Latest, PAKISTAN NEWS

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاںاسلام آباد: اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دو ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کو مختلف طبی بے ضابطگیوں پر سیل کر دیا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی انسپکشن ٹیموں نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 45 ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کا معائنہ کیا۔ نعمت شاہ کلینک اور بلال کلینک کو اہل طبی عملے کی عدم موجودگی، صحت و صفای کے ناقص انتظامات، آی ایچ آر اے کے ساتھ رجسٹریشن نہ کروانے، میعاد ختم ہونے والے ری ایجنٹس رکھنا اور مناسب ویسٹ مینیجمینٹ سسٹم کے فقدان کی وجہ سے سیل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف طبی عدم تعمیل پر دو ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کی خدمات معطل کر دیں۔ دی ہسپتال، سیف میڈیکل سنٹر ...
Nation is indebted to thousands of police and army officers who laid down their lives to make our country peaceful and safe
Latest, PAKISTAN NEWS

Nation is indebted to thousands of police and army officers who laid down their lives to make our country peaceful and safe

Nation is indebted to thousands of police and army officers who laid down their lives to make our country peaceful and safe. The supreme sacrifice rendered by the brave sons of motherland deserves rich tributes and honors. Dr. Ehsan Sadiq, Director General, National Police Bureau made these remarks during a wreath lying ceremony at National Martyr’s Memorial in National Police Bureau yesterday on the occasion ‘National Youm-e-Shuhada Police’.  Also present on the occasion were former Directors General of National Police Bureau including Mr. Afzal Ali Shigri, Dr. Shoaib Suddle, Mr. Ihsan Ghani, Mr. Wajid Zia, Dr. Syed Kaleem Imam. FatehaKhawani and Dua were performed for martyrs in order to recognize Shaheed Police Officers. It may be mentioned that this day is celebrate each year on ...
سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار  کومبنگ آپریشن سہراب گوٹھ اور گلشن معمار کے اطراف علاقوں میں کیا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار کومبنگ آپریشن سہراب گوٹھ اور گلشن معمار کے اطراف علاقوں میں کیا گیا

  انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 152 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران 1 مشتبہ کو مزید تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ گان کو مزید تصدیق و تایئدکیلئے متعلقہ تھانہ کے سپرد کیا گیا۔ یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار اور ماہر افسران کی نگرانی میں کیا گیا. سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گیسب ایڈیٹر: ارسلان مجید
پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقات

پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقاتپاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، ‏پاکستان اور عراق کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات مذہب اورمشترکہ اقدار پرمبنی ہیں. ‏ملاقات میں باہمی تجارت سمیت معاشی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق پاکستان، عراقی افسران کو پولیس اور فرانزک کے شعبہ میں تربیت کی سہولت فراہم کر سکتاہے عراقی سفیر کی وزیر داخلہ کو عراق کے دورے کی دعوت، تقریبا دو لاکھ پاکستانی ہر سال زیارات کیلئے عراق جاتے ہیں، زائرین اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی خرچ کرتے ہیں، ان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں وزیر داخلہ نے دونوں ممالک کے تعلقات کو آگے بڑھانے میں عراقی سفیر کی بھر پور کاوشوں کو سراہا  سب ایڈیٹر: غفران...
یوم عاشور پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا پیغام
Latest, پاکستان ٹائمز

یوم عاشور پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا پیغام

یوم عاشور پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا پیغامواقعہ کربلا ہمیں حق پر ڈٹ جانے کا سبق سیکھاتا ہے. حضرت امام حسین ؓ اور ان کے ساتھیوں نے شجاعت کی داستان رقم کی یومِ عاشور حق و باطل کے لازوال معرکے کی یاد دلاتا ہے. حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے باطل کی اطاعت سے انکار کیا. امام حسینؓ نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے دین اسلام کو جلا بخشی ،کربلا کے شہیدوں کی بدولت ہی اسلام آج زندہے ،واقعہ کربلا ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے. حق و باطل کی لڑائی اس دور میں بھی جاری ہے. آج ایثار و قربانی کے جذبے کو فروغ دینے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے  سب ایڈیٹر: ارسلان مجید...
UNODC and FIA Commemorate World Day Against Trafficking in Persons with Shifa Tameer-e-Millat University Islamabad
Latest, PAKISTAN NEWS

UNODC and FIA Commemorate World Day Against Trafficking in Persons with Shifa Tameer-e-Millat University Islamabad

United Nations Office on Drugs and Crime (UNODC) collaboration with the Federal Investigation Agency with Shifa Tameer-e-Millat University successfully commemorated the World Day Against Trafficking in Persons on 27 July 2023. The event witnessed an overwhelming display of solidarity from medical students, faculty members, distinguished guests, and esteemed partners, all joining hands to raise awareness and combat human trafficking.Human trafficking is a grave human rights violation affecting millions worldwide, exploiting vulnerable individuals and subjecting them to various forms of exploitation, including organ removal, forced labor, sexual exploitation, and domestic servitude. In recognition of the urgent need to address this critical issue, the event focused on the broader issue...
سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ، آپریشن میں ماڑی پور اور ہاکس بے کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا. آپریشن ایس ایچ او ماڑی پور بھی ہمراہ تھے۔ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 101 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریشن کے دوران 2 منشیات فروش اور سانگھڑ ، ٹنڈو اللہ یار کے 2 مفرور جبکہ ایک مشتبہ کو مزید تائید و تصدیق کے لئے ماڑی پور تھانہ کے حوالے کیا. یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار افسران کی نگرانی میں کیا گیا  سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گیسب ایڈیٹر: ارسلان مجید...
شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی
Latest, پاکستان ٹائمز

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ امن و امان کی بہترصورتحال اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، تمام سکیورٹی فورسز اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں، اس میں پولیس کا فرنٹ لائن کردار ہے، ایک سال میں وفاقی پولیس کی تنخواہوں، مراعات، شہدا پیکج سمیت تمام مطالبات پورے کردیئے ہیں، اب پولیس جرائم اوردہشت گردی پر قابو پانے کےلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائے۔وہ بدھ کو اسلام آباد پولیس کی 38ویں کانسٹیبل پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کررہے تھے۔آئی جی اسلام آباد پولیس سمیت وفاقی پولیس کے دیگر حکام بھی اس پروقار تقریب میں شریک تھے۔ وفاقی وزیر ...