Monday, June 15

Latest

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا
Latest, پاکستان ٹائمز

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا 14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہو گی. رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں ۔ یہ رعائتی ٹکٹ پی آئی اے  کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک اگست میں سفر کرنے والے مسفروں کے لئے موثر ہوں گی ۔  ایڈیٹر: راجہ کامران
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔سولر ٹیوب ویلز کے حوالے سے کنونشن سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ زراعت کے ذریعے پاکستان میں خوشحالی آسکتی ہے، حکومت کی مدت پوری ہونے سے پہلے سولر ٹیوب ویلز کا منصوبہ شروع کیا، ملک کو سستی بجلی کی ضرورت ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ سستی بجلی کے بغیر صنعت اور زراعت ترقی نہیں کر سکتی، زراعت معاشی ترقی کا اہم ترین جزو ہے، 15 ماہ میں بدقسمتی سے ملک میں سیاسی افراتفری کا سامنا تھا، تین دن پہلے جلسے میں ڈیفالٹ کا مقصد سمجھایا تھا، اگر آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو عوام مشکلات سے دو چار ہوتے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو ایسی صورتحال کا سامنا تھا جس کا اندازہ ہی نہیں تھا، اگر آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو پاکستان خدانخواستہ ڈیفالٹ کر جاتا، اگر ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو ادویات...
Malawi wants to promote bilateral trade with Pakistan
Latest, PAKISTAN NEWS

Malawi wants to promote bilateral trade with Pakistan

Malawi wants to promote bilateral trade with Pakistan H.E. Younos Abdul Karim, High Commissioner of Malawi to Pakistan said that his country wants to promote bilateral trade with Pakistan as both countries possess good potential to do trade with each other in many items. He said this while addressing the business community during his visit to Islamabad Chamber of Commerce & Industry (ICCI) along with a delegation. Ch. Karamat Ullah, President, Trade Federation for East Africa also accompanied them.  The High Commissioner said that Malawi is taking many initiatives to create an enabling business environment and is looking for investment in various sectors of its economy including hotel industry, construction, tourism and agriculture sectors to ensure sustainable economic growth. He sa...
جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت
Latest, پاکستان ٹائمز

جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت

جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفتوہ بھی چند گھنٹوں میں  کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے  یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف  یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے اس انتہاٸی مہنگے علاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا. ذکر ھو رھا ھے سائبر نائف کا یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ھے سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں. جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ ، ریڈیو سرجری کی نسبت ز...
بلوچستان کے سیلاب ذدگان ایک سال بعد
Latest, پاکستان ٹائمز

بلوچستان کے سیلاب ذدگان ایک سال بعد

بلوچستان کے سیلاب ذدگان ایک سال بعد تعمیرنوع کے وعدوں کی تکمیل کے منتظر بلوچستان کے ہزاروں بےگھر سیلاب متاثرین ایک سال گزرنےکے بعدبھی عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی یا صوبائی حکومت ایک سال بعد بھی نہ انفرااسٹرکچر بحالی منصوبہ شروع کرسکاہے۔ نہ بےگھر متاثرین کو گھربناکردیا اور نہ گھر بنانے کےلیے رقوم دی گی، بلکہ سب کو اپنےحال پر چھوڑ دیا۔ بےبس اور مایوس سیلاب متاثرین مجبور ہوکر اپنی مدد سے ملبے کے ڈھیر بنے مکانات کی عارضی مرمت کرنے لگےہیں اور زمینوں کو "پھرسے" آباد کرنےکی کوشش کررہےہیں۔ بلوچستان حکومت نےسیلاب سے متاثرہ مکانات کی مرمت کیلئے اخراجات کا تخمینہ 200 ارب روپے لگایاتھا مگر مالی بحران کے باعث کوئی واضیح روٹ میپ نہیں دے سکاہے، قدرتی آفات میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والا ادارہ پی ڈی ایم اے بلوچستان آفت کے دوران ریسکیو اور محدود وقت تک متاثرین کو ریلیف کےطور پر فوڈپیک...
پہلی کے پی ٹی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب -350 بچوں نے انعامات حاصل کئے۔
Latest, SPORTS NEWS

پہلی کے پی ٹی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب -350 بچوں نے انعامات حاصل کئے۔

پہلی کے پی ٹی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب -350 بچوں نے انعامات حاصل کئے۔ پہلی کے پی ٹی موسم گرما کیمپ کا انعقاد کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ 12 جولائ سے شروع ہونے والے 22 روزہ موسم گرما کے کیمپ کی اختتامی تقریب کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں سندھ سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے منعقد کی گئ جس میں کیمپ میں حصہ لینے والے 350 بچوں کو سرٹٹیفیکیٹ، شیلڈ اور اجرک دی گئ۔ موسم گرما کے اس کیمپ میں بچوں نے فٹبال، باکسنگ، کک باکسنگ، وو شو، بیڈمنٹن، کرکٹ، ٹیگ بال، ٹینس اور ٹیبل ٹینس گیمز میں حصہ لیا اور انہیں کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل اور بین اقوامی لیول کے کوچز نے ٹرینگ فراہم کی۔ اختتامی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ سپورٹس بورڈ شہزاد پرویز بھٹی اور مہمان خصوصی منیجر تعلقات عامہ کے پی ٹی شارق امین فاروقی اور منیجر سپورٹس کے پی ٹی میجر محمود لغاری کے ساتھ ساتھ دیگر ڈسٹرکٹ افسران سندھ سپورٹس ...
NDMA DELEGATION’S VISIT TO USA
Latest, PAKISTAN NEWS

NDMA DELEGATION’S VISIT TO USA

NDMA DELEGATION’S VISIT TO USAChairman NDMA Lieutenant General Inam Haider Malik, HI (M) along with 10 members delegation visited USA on Special Invitation from Headquarters US Army Central (ARCENT) from 23 to 29 July 2023. This visit was in sequel to Lieutenant General Patrick D. Frank's (Commanding General ARCENT) visit to NDMA in June this year and a continuation of bilateral engagements between US ARCENT and NDMA. Chairman NDMA and delegation was received by Major General Henry S. Dixon (Deputy Commanding General ARCENT) and his staff at Shaw Air Force Base in Colombia, South Carolina. The objective of the visit was to enhance mutual cooperation among both countries and armies in the field of disaster management. The delegation visited US Central Command (CENTCOM), where they ...
پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے
Latest, SPORTS NEWS

پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے

پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں وزیراعظم نیشنل یوتھ سپورٹس لی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام 2013 میں نواز شریف کی قیادت میں شروع کیا گیا اس سے پہلے 2008 میں یہ پنجاب میں تب کے وزیراعلی خادم پنجاب شہباز شریف نے شروع کیا ۔ یہ سفر پنجاب سےشروع ہ...
پاکستان نے کشمیر کی صورتحال کے نارمل ہونے کے بارے میں ہندوستان کے دعووں کو ‘افسانہ’ قرار دیا ہے۔
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان نے کشمیر کی صورتحال کے نارمل ہونے کے بارے میں ہندوستان کے دعووں کو ‘افسانہ’ قرار دیا ہے۔

پاکستان نے کشمیر کی صورتحال کے نارمل ہونے کے بارے میں ہندوستان کے دعووں کو 'افسانہ' قرار دیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بھارت کے وحشیانہ محاصرے کی چوتھی برسی کے موقع پر، پاکستان نے جمعہ کو متنازعہ علاقے میں ترقی، ترقی اور معمول پر آنے کے نئی دہلی کے دعوے کو "ایک خیالی اور ایک افسانہ" قرار دیا۔ کشمیر یکجہتی ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ اگست 2019 سے ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، من مانی نظربندیاں، جنسی اور صنفی بنیادوں پر تشدد اور آزادی اظہار اور مذہب پر پابندیاں شامل ہیں، جن میں تیزی آئی ہے، جس نے معمول کے افسانے کو ختم کیا ہے۔ . "مقبوضہ علاقے میں، صرف ایک ہی معمول ہے، یعنی تشدد کو معمول پر لانا،" پاکستانی ایلچی نے ریمارکس دیے، جیسا کہ "یوم استحقاق" جوش و خروش سے منایا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیا...