Thursday, September 19

پاکستان ٹائمز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا کمیٹی میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار, وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین, وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سید امین الحق , وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نزیر تارڑ , وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ , مشیر وزیراعظم براے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ , وزیر مملکت پاور ڈویژن ہاشم نوتیزئی شامل کمیٹی وفاقی کابینہ کے 22 فروری 2023 کے اجلاس میں کفایت شعاری کے حوالے سے لئے گئے فیصلوں کے نفاذ کا جائزہ لے گی ہر وفاقی وزارت , ڈویژن و محکمے کا پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر فیصلوں کے نفاذ کے حوالے سے تجاویز 27 فروری 2023 تک اس کمیٹی کے سامنے پیش کرے گا. ایڈیٹر:راجہ کامران...
پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے امریکی حکومت کے ساتھ حکومتی فورم پر کامیاب بات چیت پر روشنی ڈالی۔باہمی دلچسپی کے شعبوں دفاع، توانائی اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خطے اور بالخصوص پاکستان کے لیے مستحکم اور خوشحال افغانستان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔وزیر دفاع نے انسداد دہشت گردی سے روایتی دفاع کے دائروں تک دفاعی تعلقات کو مزید متنوع بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا اور ایک وسیع تر نظر رکھنے والے دفاعی تعاون کے فریم ورک کی تجویز دی۔ وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ دنیا کو پاکستان کے کردار اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے اس کی کوششوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔دونوں فریقین کا موقف تھا کہ قومی اور علاقائی سلامتی ایک اہم اور مشترکہ م...
PAF CONTINGENT LANDS BACK AFTER SUCCESSFUL PARTICIPATION IN EXERCISE SPEARS OF VICTORY, 2023
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

PAF CONTINGENT LANDS BACK AFTER SUCCESSFUL PARTICIPATION IN EXERCISE SPEARS OF VICTORY, 2023

  PAF CONTINGENT LANDS BACK AFTER SUCCESSFUL PARTICIPATION IN EXERCISE SPEARS OF VICTORY, 2023  The contingent of Pakistan Air Force landed back at an operational air base of PAF after successful participation in Exercise Spears of Victory, 2023 held at Air War Centre Dhahran (King Abdulaziz Air Base), Kingdom of Saudi Arabia. The adroit PAF Pilots upheld their mastery and legacy of professionalism amongst the aircrew of the eight participating air forces. During the exercise JF-17 fighter of Pakistan Air Force was pitched against multiple state of the art fighters of the world, where the PAF's fighter jet proved its combat potential and agility. Pakistan Air Force fighters also practiced multiple tankings in one go from Dhahran to Peshawar through PAF's own tanker IL-78 ...
اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاری
پاکستان ٹائمز

اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاری

اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاری راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے اولڈ گرانٹ لیز پراپر ٹی/کینٹ کوڈلیز کو ریگو لر اور باقاعدہ لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی ہے تفصیلات کے مطابق گو رنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف ڈیفنس نے اولڈ گرانٹ لیز پالیسی 2007کی معیاد30جون 2023 تک توسیع کر دی ہے لہذا جائید اد رکھنے والوں کو مطلع کیاجاتاہے کہ وہ اپنی جائیداد کو باقاعدہ کمرشل ورہائشی لیز میں تبدیل کروانے کے لئے کینٹ بورڈ راولپنڈ ی میں درخواست فارم شیڈول (V) بمعہ ضروری دستاویزات پر درخواست دیں مزید معلومات دفتر ہذا سے دفتری اوقات میں حاصل کی جاسکتی ہیں۔   ایڈیٹر: راجہ کامران...
تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈر
پاکستان ٹائمز

تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈر

تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈر پرا پر ٹی ٹیکس کے حوا لہ سے کمیٹی تشکیل دی جا ئیگی جوکنٹونمنٹ ایکٹ 1924اور محکمہ پا لیسی کے تحت اپنی تجا ویز مر تب کر ے گی پریز یڈنٹ وسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذر اور سی ای او عمران گلزار سے انجمن تاجران ٹینچ بھاٹہ کے وفد کی ملاقات انجمن تا جرا ن ٹینچ بھا ٹہ کے دفد نے گز شتہ روز پر یزیڈ نٹ و سٹیشن کما نڈ ر بر یگیڈ ئیر سلما ن نذ ر اور کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر عمرا ن گلزا ر سے ملا قا ت کی اس و فد میں محمد رفیق بھٹی، محمد ارشد، ہا رو ن رشید، خر م اعوا ن، خلیل الرحمن، نا ظم بٹ ایا ز بٹ، علی عبا س خا ن، منیر محمو د اور دیگر عہدیداران و ممبرا ن بھی مو جو د تھے ملاقات کے دوران مختلف امو ر ٹیکس، سینی ٹیشن، سٹر یٹ لا ئٹس، وا ش رومز، پا رکنگ، تجا وزا ت، روڈز کی تعمیر و مر مت اور قبر ستا ن کی عد...
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سے یوایس ایڈ کے وفدکی سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات
پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سے یوایس ایڈ کے وفدکی سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سے یوایس ایڈ کے وفدکی سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات۔ وفد کی سربراہی یو ایس ایڈ ایشیا بیوروکےاسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر مائیکل شفر کر رہے تھے۔ملاقات کے دوران پاکستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت معاشرے کے کمزور طبقوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وفاقی وزیر نے یو ایس ایڈ کے وفد کو پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی اور نقصانات کے حوالے سے بریفنگ دی شازیہ مری نے وفد کو بتایا کہ 2022 میں آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا اور 4 ملین بچوں اور لاکھوں حاملہ خواتین سمیت 33 ملین افراد متاثر ہوئے. وفاقی وزیر نے بحالی و تعمیر نو کی کوششوں کی تازہ ترین صورتحال اور بی آئی ایس پی کی جانب سے کیے جانے اقدامات سے بھی آگا کیا وفاقی وزیر شازیہ مری نے ...
دوست ممالک ترکی اور شام میں خوفناک زلزلہ
پاکستان ٹائمز

دوست ممالک ترکی اور شام میں خوفناک زلزلہ

دوست ممالک ترکی اور شام میں خوفناک زلزلہ حکومت پاکستان کی ہدایات پر پی آئی اے کا طیارہ 51 رکنی ریسکیو ٹیم کو لے کر آج دوپہر استنبول پہنچے گا. پی کے 707 پاکستانی ریسکیو ٹیم اور ان کے 7 ٹن وزنی خصوصی آلات کو لے کر لاہور سے استنبول روانہ ہوگی. پرواز پر امدادی سامان کی ترسیل کیلئے بھی اقدامات مکمل کردیئے گئے ہیں. پی آئی اے کی استنبول(ترکیہ) کیلئے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں ہیں جوکہ حکومتی امدادی اقدامات کیلئے ہمہ وقت دستیاب ہوں گی. پی آئی اے انتظامیہ نے انسانی ہمدردی بنیادوں پر ریلیف سامان کی ترسیل بھی بلامعاوضہ کردی ہے. پی آئی اے کی استنبول(ترکیہ) اور دمشق(شام) جانے والی تمام پروازوں پر ریلیف سامان کی ترسیل مفت کردی گئی ہے. سامان این ڈی ایم اے کے ذریعے پی آئی اے کے کارگو ٹرمینل پر پہنچایا جاسکتا ہے. پی آئی اے وسیع تر قومی مفاد میں ہمیشہ اپنی خدمات پیش کرتا کرتا جوکہ ہمارا قومی فریضہ پے. ک...