Saturday, September 21

پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ، آپریشن میں ماڑی پور اور ہاکس بے کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا. آپریشن ایس ایچ او ماڑی پور بھی ہمراہ تھے۔ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 101 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریشن کے دوران 2 منشیات فروش اور سانگھڑ ، ٹنڈو اللہ یار کے 2 مفرور جبکہ ایک مشتبہ کو مزید تائید و تصدیق کے لئے ماڑی پور تھانہ کے حوالے کیا. یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار افسران کی نگرانی میں کیا گیا  سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گی سب ایڈیٹر: ارسلان مجید ...
شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی
Latest, پاکستان ٹائمز

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ امن و امان کی بہترصورتحال اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، تمام سکیورٹی فورسز اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں، اس میں پولیس کا فرنٹ لائن کردار ہے، ایک سال میں وفاقی پولیس کی تنخواہوں، مراعات، شہدا پیکج سمیت تمام مطالبات پورے کردیئے ہیں، اب پولیس جرائم اوردہشت گردی پر قابو پانے کےلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائے۔وہ بدھ کو اسلام آباد پولیس کی 38ویں کانسٹیبل پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کررہے تھے۔ آئی جی اسلام آباد پولیس سمیت وفاقی پولیس کے دیگر حکام بھی اس پروقار تقریب میں شریک تھے۔ وفاقی وزیر ...
پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے جس کی قیادت نوجوان اپنی جدت طرازی اور کاروباری صلاحیتوں سے کر رہے ہیں۔ امریکی وینچر کیپیٹل فرموں کی جانب سے پاک اسٹارٹ اپس کی معاونت و سرپرستی اور علاقائی سطح پر تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلی خصوصاً ٹیکنالوجی کو اپنانے اور آئی ٹی سلوشنز کو برؤے کار لانے کے رجحان نے آئی ٹی تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے بے شمار مواقع پیدا کیے ہیں ۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے یہ بات سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں پراجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل انکیوبیشن سنٹر پرویز عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ وسطی اور مغربی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ساتھ ملک کے موجودہ روابط نے مضبوط ورچوئل روابط پیدا کرنے کے لیے ایک...
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے،پینتیس رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اے ای ٹی اوز و ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گاڑیوں کو چیک کیا گیا. دورانِ چکنگ لاتعداد گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جن میں رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کی وجہ سے پینتیس گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی، اور ان گاڑیوں کی رجسٹریشن اب گاڑیوں سے رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کو اتروانے کے بعد بحال کر دی جائے گی.  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی اسلام آباد نے...
یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنس
Latest, پاکستان ٹائمز

یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنس

یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنس اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے 6 جولائی کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی آزادی کی 247 ویں سالگرہ کی یاد میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے عوام اور حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے مہمان خصوصی تھے۔ یوم آزادی کا جشن منانے کے علاوہ، اس تقریب میں امریکہ پاکستان گرین الائنس فریم ورک کی کامیابیوں کو تسلیم کیا گیا اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان مسلسل اور توسیع شدہ شراکت داری کے بہت سے مواقع کا انتظار کیا گیا۔ یو ایس پاکستان گرین الائنس فریم ورک ایک تبدیلی کا اقدام ہے جو آج کے اہم ترین ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہے، خاص طور پر پانی کے انتظام، آب و ہوا کے حوالے سے اسمارٹ زراعت، اور قابل تجدید توانائی۔ ماحولیاتی تبدیلیوں اور اس کے اثرات کو کم کرنے کے علاوہ، شراکت داری تسلیم...
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی
Latest, پاکستان ٹائمز

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر دیا گیا ہے،پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن میں مختلف سپیشل تفتیشی یونٹ بھی قائم کیے گئے ہیں،آئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبر ناصر خاں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی ہے، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر ...
جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔ مظفر حسین نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ میں خریدے ہوئے پلاٹ کی رقم دینے جا رہا تھا کہ راستے میں پولیس نے 7لاکھ روپے چھین کر آپس میں بانٹ لئے۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ یہ بھکاری ہے اس کے پاس سات لاکھ روپے کدھر سے آ گئے۔ جس پر بھکاری نے کہا کہ میں پچیس سال سے بھیگ مانگ کر رقم بینک میں جمع کرواتا ہوں۔ بھکاری نے عدالت میں نجی بینک کے اپنے اکاؤنٹ میں تین کروڑ روپے دکھا کر عدالت میں موجود تمام لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے بھکاری کے 7لاکھ ہڑپ کرنے پر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے تھانیدار سمیت دیگر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔   ایڈیٹر:راجہ کامران  ...
پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے

پاکستانی مصنوعات اپنی قیمت اور معیار کی بدولت اپنا مقام بنا رہی ہیں پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کے سینئر وائس پریذیڈنٹ وائن میلانو نے کہا ہے کہ پاکستان جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے۔ ماحولیات سے موافقت، مصنوعات کی شناخت (ٹریس ایبلٹی) ، شمولیت اور تنوع جیسی خصوصیات پاکستانی سپلائرز کی قوت ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سپلائرز کی نئی نسل اپنی اختراع، سمجھ بوجھ اور کاروبار پر مبنی مہارتوں کے طفیل بہتر کام کر رہی ہے۔ وائن میلانو کے مطابق پاکستانی سپلائرز کو نہ صرف کاروبار کے مواقع مل رہے ہیں بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت یہ مواقع خود حاصل کر رہے ہیں۔ جے سی پینی کے وائس پریذیڈنٹ کے مطابق پاکستانی نوجوان ڈییزائننگ ، تخلیق ، انفراسٹرکچر، صلاحیت اور کاروباری صلاحیتوں کی بدولت اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔ جے سی پینی کے نائب صدر نے یہ باتیں امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسع...
ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر
Latest, پاکستان ٹائمز

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر چائنا سدرن ائیرلائن کی لاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز. اس موقع پر لاہور ائرپورٹ پر تقریب کا انعقاد. تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کی شرکت سی او او/ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان، سی ایس او اور ایئر لائن/جی ایچ اے کے نمائندوں کی بھی شرکت.  چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے میں تعاون پر ایئرپورٹ انتظامیہ اور دیگر ایجنسیوں کا شکریہ ادا کیا. چینی قونصل جنرل نے ایئر لائن اور مسافروں کے لیے لاہور ارمچی روٹ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ چائنا سدرن فلائٹ CZ-6017 صبح 7:52 پر لاہور پہنچی اور صبح 10:02 پر پرواز CZ-6018 ارمچی کے لیے روانہ ہوئی۔   ایڈیٹر: راجہ کامران...
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ سی پی او آپریشنز، زونل ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر مہتمم تھانہ جات کی شرکت۔ آئی سی سی پی او اسلام آباد نے تھانہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسر مہتمم تھانہ جات اور ایس ڈی پی اوز 15دن میں جرائم کے تدارک کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں۔ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو آپکی جگہ نئے لوگ ہونگے۔ سی پی او آپریشنز کی زیرنگرانی 4 ایس پیز پر مشتمل کمیٹی تشکیل۔کمیٹی ملحقہ علاقوں میں جرائم کی شناخت کرکے اس پر قابو پانے کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں گے۔ ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز علاقے کے لوگوں سے میں ملاقات کریں اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے لوگوں سے تجاویز لیں ۔ افسر مہتمم تھانہ رات کے اوقات میں بھی تھانہ جات میں رہائش کو یقینی بنائیں ۔ تھانوں کو اپنی عوام اور عملے کیلئے بہت...