Tuesday, August 25

پاکستان ٹائمز

زلمی گرلز کرکٹ کیمپ اور ٹرائلز کا دوسرا روز
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

زلمی گرلز کرکٹ کیمپ اور ٹرائلز کا دوسرا روز

زلمی ویمن کرکٹ لیگ کے لیے ہونیوالے ٹرائلز کے دوسرے روز بھی خواتین کرکٹرز کی بڑھ چڑھ کر شرکت. وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیرمین رانا مشہور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت ، پاکستان کے نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں،نوجوانوں کو ہر فیلڈ میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں زلمی ویمن کرکٹ لیگ کے ٹیلنٹ ہنٹ کے لیے راولپنڈی کے پوسٹ گریجویٹ کالج میں دوسرے روز بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹرائلز زلمی فاونڈیشن ، دختر پاکستان اور نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کے اشتراک سے منعقد کیے جارہے ہیں ۔جس میں راولپنڈی ، اسلام آباد سے مخلتف کالج اور یونیورسٹیز کی طالبات شریک ہوئی۔ وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیرمین رانا مشہور نے ٹرائلز کے دوسرے روز مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کھیلوں کے فروغ کے لیے زلمی فاؤنڈیشن کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کے نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں،نوجوانوں ک...
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔ قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کریگی۔ 20 اکتوبر کو شاہین دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4:45 پر کھیلے جائیں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد

اسلام آباد: اکتوبر 7، 2024۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد. وزیراعظم کی پاکستان میں تعینات چینی سفیر عزت مآب جیانگ زیڈانگ سے ملاقات. وزیراعظم کا چینی سفیر سے کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملے پر اظہار تعزیت وزیراعظم کا دہشتگرد حملے میں چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و الم کا اظہار. دہشتگردی کے اس واقعے کے ذمہ دار افراد کی جلد از جلد شناخت کے لیے حکومت مکمل طور پر متحرک ہے. واقعے کے ذمہ داران کی جلد از جلد شناخت کے بعد انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا پاکستان میں موجود ہمارے چینی بھائیوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے. پاکستان اور چین کے تعلقات کو نقصان پہنچانے کی اس گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا. اس واقعے کی تحقیقات کی میں ذاتی طور پر خود نگرانی کروں گا غیر ملکیوں کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط کیا جائے گا...
امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کا پہلا دورہ لاہور،مختلف تہذیبی و ثقافتی مقامات کی سیر
Latest, پاکستان ٹائمز

امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کا پہلا دورہ لاہور،مختلف تہذیبی و ثقافتی مقامات کی سیر

لاہور – امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن ( ڈی سی ایم) نیٹلی بیکر نے پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد لاہور کا پہلا دورہ کیا اور قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ہمراہ امریکہ پاکستان کے باہمی تعلقات، دو طرفہ تجارت و سرمایہ کاری، ثقافتی ورثے کی حفاظت اور پنجاب میں نوجوانوں کیلئے تعلیمی مواقعوں کے حوالے سے امریکی کاوشوں کا جائزہ لیا۔ پاکستان میں کام کرنے والے امریکی کاروباری اداروں کے نمائندوں کے ساتھ اپنی ملاقات میں ڈی سی ایم بیکر نے اس امر پر تبادلہ خیال کیا کہ کس طرح امریکی کمپنیاں پاکستانی نوجوانوں کیلئے اعلی معیار کی ملازمتوں کے مواقع پیدا کر رہی ہیں اور وسیع تر کاروباری سرگرمیوں کے ذریعہ معاشرتی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ صنفی برابری کی حمایت کرتے ہوئے ڈی سی ایم بیکر اور قونصل جنرل ہاکنز نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں نوجوان خواتین کرکٹ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے ملاقات۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے ملاقات۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔ ایتھوپیا ایک پارلیمانی جمہوریت ہے۔ ایتھوپیا اپنے خطے میں علاقائی امن و استحکام کی لئے اہم کردار ادا کررہاہے: ایتھوپیا کے سفیرنے کہا کہ ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا ایتھوپیا کے سفیرخواہشمند ہے۔ دونوں ممالک کی پارلیمانوں میں رابطوں میں اضافہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سفیرڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے کہ ایتھوپیا کا سفارت خانہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ایتھوپیا براعظم افریقہ کا اہم ملک ہے. پاکستان لک افریقہ پالیسی کے تحت ایتھوپیا سمیت تمام افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں. پاکستان ایتھوپیا کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے...
پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبد اللہ کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبد اللہ کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت. ایتھوپیا اور پاکستان دونوں میں نوجوان آبادی ہے. ایتھوپیا اور پاکستان نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک دوسرے کےتجربات سے سیکھ سکتے ہیںپاکستانی تاجر جنوری 2025 میں ایتھوپیا میں سنگل کنٹری نمائش میں شرکت کرسکتےہیں. موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ایتھوپیا کے نوجوان اہم کردار ادا کر رہے ہیں. موجودہ حکومت میں ایتھوپیا کی ترقی متاثر کن ہے. پاکستان اور ایتھوپیا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک دوسرےکے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں. وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں  Editor: Kamran Raja...
صحت مند طرز زندگی اپنائیں۔ تمباکو نوشی اور مضر صحت خوراک سے اجتناب کریں
Latest, پاکستان ٹائمز

صحت مند طرز زندگی اپنائیں۔ تمباکو نوشی اور مضر صحت خوراک سے اجتناب کریں

اپنے دل کا خیال رکھیں۔ صحت مند طرز زندگی اپنائیں۔ تمباکو نوشی اور مضر صحت خوراک سے اجتناب کریں اور ایکسر سائز کو اپنا معمول بنائیں اور زہنی ٹینشن سے بچیں۔ اس سے دل کی بیماریوں سے بچ جا سکتا ہے۔ ورلڈ ہارٹ ڈے پر صدر پناہ میجر جنرل(ر) مسعودالرحمن کیانی کا پیغام راولپنڈی۔دنیا بھر میں آج دل کا عالمی دن بنایا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو دل کی بیماریوں سے بچاؤ کی آگائی دینا ہے۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) نے اسی سلسے میں آج آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کا مقصد اپنے ہم وطنوں کو دل کی بیماریوں سے بچاؤ کی آگائی دینا تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پناہ میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی کے کہا کہ پاکستان میں دل کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں سالانہ 240,720سے زیادہ لوگ دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے ...
چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے، وزیر منصو بہ بندی
Latest, پاکستان ٹائمز

چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے، وزیر منصو بہ بندی

پاکستان اور چین کے تعلقات میں کبھی خزاں کا شائبہ بھی نہیں ہوا، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا میں بے مثال ہیں ۔جمعہ کے روز چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چین کے قومی دن کی مناسبت سے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں شاندار ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ا حسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ،دنیا میں دو ممالک کے درمیان وہ واحد مثالی تعلقات ہیں جن میں کبھی خزاں کا شائبہ بھی نہیں ہوا۔ احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ممالک کی یہ دوستی نہ صرف حکومتی سطح کی ہے بلکہ عوامی سطح کی بھی ہے۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کے چین نے ہمیشہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چین نے 75 سال میں جو کامیابیاں سمیٹی ہیں کرہ ارض میں ان کی مثال ن...