Thursday, September 19

پاکستان ٹائمز

پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔
پاکستان ٹائمز

پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔

          پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔ پی ائی اے کے بیڑے میں مزید ایک ایئر بس 320 طیارے کی شمولیت رواں سال پی آئی اے نے 4 عدد A320 طیارے حاصل کئے اور اس سلسلے کا چوتھا طیارہ بھی ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچ گیا بہتر كبین کا حامل جدید ساختہ طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوکر مسافروں کو بہتر سفر ی سہولیات فراہم کرے گا اس جہاز کی شمولیت سے پی آئی اے کے بیڑے میں A320 ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہو گئی ہے ۔
لاہور میں شہباز گل سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے غائب ہوگئے
پاکستان ٹائمز

لاہور میں شہباز گل سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے غائب ہوگئے

لاہور میں شہباز گل سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے غائب ہوگئے. رجسٹرار میڈیکل یونٹ 2 ڈاکٹر نعمان نے ایم ایس کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلہ میں بتایا کہ شہباز گل کے میڈیکل چیک اپ کے لئے ان کے کمرے میں پہنچے تو وہ غائب تھے۔  شہباز گل کے کمرے سے ہسپتال کی فائل اور دیگر ضروری ریکارڈ بھی غائب تھا۔
وفاقی وزیر شازیہ مری کا کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری اور قائد اعظم کے جنم دن پر قوم کو مبارکباد
پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری اور قائد اعظم کے جنم دن پر قوم کو مبارکباد

                وفاقی وزیر شازیہ مری کا کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری اور قائد اعظم کے جنم دن پر قوم کو مبارکباد وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے مسیحی برادری کو کرسمس کے تہوار پر مبارکباد پیش کی ہے اور 25 دسمبر بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے جنم دن پر بھی پوری قوم کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کرسمس کے تہوار کے موقع پرتمام مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے "میری کرسمس" کہتی ہوں، اور25 دسمبربابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے دن کے موقع پر بھی پوری قوم کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ آئین ہم سب ملکر پاکست...
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت پہلی آر پی اوز کانفرنس منعقد  آئی جی عامر ذوالفقار خان نے اپنی پالیسی اور ترجیحات بارے افسران کو آگاہ کردیا۔
پاکستان ٹائمز

آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت پہلی آر پی اوز کانفرنس منعقد آئی جی عامر ذوالفقار خان نے اپنی پالیسی اور ترجیحات بارے افسران کو آگاہ کردیا۔

  آئی جی پنجاب نے افسران کو آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا حکم دیا۔ جرائم کنٹرول اولین ترجیح، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں کوئی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی۔ آئی جی پنجاب کاصوبہ بھر میں جرائم کی بڑھتی صورتحال پر تشویش کا اظہارجو اچھا کام کرے گا وہی عہدے پر رہے گا۔آئی جی پنجاب کی افسران سے گفتگو سب اچھا کی رپورٹ اب نہیں چلے گی، عملی اقدامات کرنا ہونگے۔ جرائم کنٹرول ہی افسران کی کارکردگی جانچنے کا واحد پیمانہ ہوگا۔فورس کے ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پنجاب پولیس میں واضح فرق نظر آنا چاہئے۔ آئی جی پنجاب نے سپیشل برانچ کو افسران کی کارکردگی مانیٹر کرنے کا ٹاسک دے دیا، رپورٹ روزانہ پیش کی جائے۔ صوبہ بھر میں کرسمس اور قائداعظم ؒ ڈے کی تقریبات کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔ مسیحی عبادت گاہوں کے ساتھ ساتھ مارکیٹوں اور تفریحی مقامات کی سکیورٹی کی...
Chinese coal miners killed by carbon monoxide poisoning
PAKISTAN NEWS, SPORTS NEWS, WORLD, پاکستان ٹائمز

Chinese coal miners killed by carbon monoxide poisoning

Chinese state TV says 18 miners have died and five others are missing after a leak of carbon monoxide gas at a coal mine in the south-west of the country. One person was rescued from the Diaoshuidong mine in Chongqing municipality, broadcaster CCTV reported. An investigation has been launched into the incident, which happened on Friday. Mining accidents in China are not uncommon and are often due to poorly enforced safety regulations. According to CCTV, the gas leak at the Diaoshuidong mine happened while workers were dismantling underground equipment. The mine had been closed for the previous two months. image captionEmergency teams have assembled outside the Diaoshuidong mine In September, 16 workers were killed at another mine on the outskirts of Chongqing when a conv...