Wednesday, December 18

Tag: www.thepakistantimes.com.pk

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔ مظفر حسین نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ میں خریدے ہوئے پلاٹ کی رقم دینے جا رہا تھا کہ راستے میں پولیس نے 7لاکھ روپے چھین کر آپس میں بانٹ لئے۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ یہ بھکاری ہے اس کے پاس سات لاکھ روپے کدھر سے آ گئے۔ جس پر بھکاری نے کہا کہ میں پچیس سال سے بھیگ مانگ کر رقم بینک میں جمع کرواتا ہوں۔ بھکاری نے عدالت میں نجی بینک کے اپنے اکاؤنٹ میں تین کروڑ روپے دکھا کر عدالت میں موجود تمام لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے بھکاری کے 7لاکھ ہڑپ کرنے پر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے تھانیدار سمیت دیگر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔   ایڈیٹر:راجہ کامران  ...
The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen  “Minahil”  “A story of inspiration, hope and believing in dreams.”
Latest, SPORTS NEWS

The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen “Minahil” “A story of inspiration, hope and believing in dreams.”

The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen “Minahil” “A story of inspiration, hope and believing in dreams.” Serena Hotels has been actively supporting women in sports by providing them with the Hotels platform via sponsorships by Serena. Notable mentions are acclaimed mountaineer Samina Baig whose first solo climb was in sponsorship of Serena Hotels talented footballer Karishma Ali to attend the Global Sports Week in Paris, France. Other sports & adventure initiatives include a partnership with different diplomatic missions, which entails Cricket for blind girls, where professional players train young girls & Serena hosts matches to hone their talent, providing them with skills to help them build their futures. Along with a mentorship programme that the management...
پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے

پاکستانی مصنوعات اپنی قیمت اور معیار کی بدولت اپنا مقام بنا رہی ہیں پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کے سینئر وائس پریذیڈنٹ وائن میلانو نے کہا ہے کہ پاکستان جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے۔ ماحولیات سے موافقت، مصنوعات کی شناخت (ٹریس ایبلٹی) ، شمولیت اور تنوع جیسی خصوصیات پاکستانی سپلائرز کی قوت ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سپلائرز کی نئی نسل اپنی اختراع، سمجھ بوجھ اور کاروبار پر مبنی مہارتوں کے طفیل بہتر کام کر رہی ہے۔ وائن میلانو کے مطابق پاکستانی سپلائرز کو نہ صرف کاروبار کے مواقع مل رہے ہیں بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت یہ مواقع خود حاصل کر رہے ہیں۔ جے سی پینی کے وائس پریذیڈنٹ کے مطابق پاکستانی نوجوان ڈییزائننگ ، تخلیق ، انفراسٹرکچر، صلاحیت اور کاروباری صلاحیتوں کی بدولت اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔ جے سی پینی کے نائب صدر نے یہ باتیں امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسع...
PN and PMSA joint efforts to clear fishing trawlers from Territorial waters
PAKISTAN NEWS

PN and PMSA joint efforts to clear fishing trawlers from Territorial waters

Pakistan Maritime Security Agency with support of Pakistan Navy and in coordination with respective fishery departments of Balochistan and Sindh provinces has carried out sustained operations against illegal trawling/fishing activities. Since the start of these operations, 231 fishing trawlers have been cleared from TTWs till to date utilising air assets, ships and fast boats. In this regard efforts are also in hand to educate fishermen community through awareness calls and constant liaison with fishery departments. Such operations by PMSA is a testimony that we are always committed to prevent any kind of unlawful act and illegal activity at sea.