Wednesday, October 8

Tag: Thepakistantimes

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ، آپریشن میں ماڑی پور اور ہاکس بے کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا. آپریشن ایس ایچ او ماڑی پور بھی ہمراہ تھے۔ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 101 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریشن کے دوران 2 منشیات فروش اور سانگھڑ ، ٹنڈو اللہ یار کے 2 مفرور جبکہ ایک مشتبہ کو مزید تائید و تصدیق کے لئے ماڑی پور تھانہ کے حوالے کیا. یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار افسران کی نگرانی میں کیا گیا  سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گیسب ایڈیٹر: ارسلان مجید...
شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی
Latest, پاکستان ٹائمز

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ امن و امان کی بہترصورتحال اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، تمام سکیورٹی فورسز اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں، اس میں پولیس کا فرنٹ لائن کردار ہے، ایک سال میں وفاقی پولیس کی تنخواہوں، مراعات، شہدا پیکج سمیت تمام مطالبات پورے کردیئے ہیں، اب پولیس جرائم اوردہشت گردی پر قابو پانے کےلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائے۔وہ بدھ کو اسلام آباد پولیس کی 38ویں کانسٹیبل پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کررہے تھے۔آئی جی اسلام آباد پولیس سمیت وفاقی پولیس کے دیگر حکام بھی اس پروقار تقریب میں شریک تھے۔ وفاقی وزیر ...
UNDP-UNAIDS Consultative Session on HIV Tackles Stigma and Discrimination with LEAs Support
Latest, PAKISTAN NEWS

UNDP-UNAIDS Consultative Session on HIV Tackles Stigma and Discrimination with LEAs Support

UNDP-UNAIDS Consultative Session on HIV Tackles Stigma and Discrimination with LEAs Support In a collaborative effort, UNDP-UNAIDS successfully organised a consultative session at the CPO in Karachi. The session aimed to address the critical issue of HIV stigma and discrimination, with the valuable support of law enforcement agencies. Attended by approximately 85 officials, including representatives from the Motorway Police, Railways Police, NAB, IB, Sindh Police, CDS HIV, UNDP, UNAIDS, and various healthcare professionals, the event proved to be an important platform for discussions on strategies and the way forward. Under the skillful moderation of Ms. Fahimda from UNAIDS, the session generated fruitful discussions centered around combating stigma and creating a secure, supportive envi...
پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے جس کی قیادت نوجوان اپنی جدت طرازی اور کاروباری صلاحیتوں سے کر رہے ہیں۔ امریکی وینچر کیپیٹل فرموں کی جانب سے پاک اسٹارٹ اپس کی معاونت و سرپرستی اور علاقائی سطح پر تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلی خصوصاً ٹیکنالوجی کو اپنانے اور آئی ٹی سلوشنز کو برؤے کار لانے کے رجحان نے آئی ٹی تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے بے شمار مواقع پیدا کیے ہیں ۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے یہ بات سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں پراجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل انکیوبیشن سنٹر پرویز عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ وسطی اور مغربی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ساتھ ملک کے موجودہ روابط نے مضبوط ورچوئل روابط پیدا کرنے کے لیے ایک...
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہےڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے،پینتیس رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی،اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اے ای ٹی اوز و ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گاڑیوں کو چیک کیا گیا. دورانِ چکنگ لاتعداد گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جن میں رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کی وجہ سے پینتیس گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی، اور ان گاڑیوں کی رجسٹریشن اب گاڑیوں سے رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کو اتروانے کے بعد بحال کر دی جائے گی.  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی اسلام آباد نے...
یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنس
Latest, پاکستان ٹائمز

یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنس

یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنساسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے 6 جولائی کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی آزادی کی 247 ویں سالگرہ کی یاد میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے عوام اور حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے مہمان خصوصی تھے۔ یوم آزادی کا جشن منانے کے علاوہ، اس تقریب میں امریکہ پاکستان گرین الائنس فریم ورک کی کامیابیوں کو تسلیم کیا گیا اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان مسلسل اور توسیع شدہ شراکت داری کے بہت سے مواقع کا انتظار کیا گیا۔ یو ایس پاکستان گرین الائنس فریم ورک ایک تبدیلی کا اقدام ہے جو آج کے اہم ترین ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہے، خاص طور پر پانی کے انتظام، آب و ہوا کے حوالے سے اسمارٹ زراعت، اور قابل تجدید توانائی۔ ماحولیاتی تبدیلیوں اور اس کے اثرات کو کم کرنے کے علاوہ، شراکت داری تسلیم...
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی
Latest, پاکستان ٹائمز

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دیکیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر دیا گیا ہے،پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن میں مختلف سپیشل تفتیشی یونٹ بھی قائم کیے گئے ہیں،آئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبر ناصر خاں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی ہے، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر ...
جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔مظفر حسین نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ میں خریدے ہوئے پلاٹ کی رقم دینے جا رہا تھا کہ راستے میں پولیس نے 7لاکھ روپے چھین کر آپس میں بانٹ لئے۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ یہ بھکاری ہے اس کے پاس سات لاکھ روپے کدھر سے آ گئے۔ جس پر بھکاری نے کہا کہ میں پچیس سال سے بھیگ مانگ کر رقم بینک میں جمع کرواتا ہوں۔ بھکاری نے عدالت میں نجی بینک کے اپنے اکاؤنٹ میں تین کروڑ روپے دکھا کر عدالت میں موجود تمام لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے بھکاری کے 7لاکھ ہڑپ کرنے پر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے تھانیدار سمیت دیگر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔  ایڈیٹر:راجہ کامران ...
The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen  “Minahil”  “A story of inspiration, hope and believing in dreams.”
Latest, SPORTS NEWS

The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen “Minahil” “A story of inspiration, hope and believing in dreams.”

The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen “Minahil” “A story of inspiration, hope and believing in dreams.” Serena Hotels has been actively supporting women in sports by providing them with the Hotels platform via sponsorships by Serena. Notable mentions are acclaimed mountaineer Samina Baig whose first solo climb was in sponsorship of Serena Hotels talented footballer Karishma Ali to attend the Global Sports Week in Paris, France. Other sports & adventure initiatives include a partnership with different diplomatic missions, which entails Cricket for blind girls, where professional players train young girls & Serena hosts matches to hone their talent, providing them with skills to help them build their futures. Along with a mentorship programme that the management...