Monday, October 26

Tag: thepakistantimes.newsk

Security Forces Kill Eight Khwarij in Hangu; Six Soldiers Embrace Martyrdom
Latest, PAKISTAN NEWS

Security Forces Kill Eight Khwarij in Hangu; Six Soldiers Embrace Martyrdom

RAWALPINDI, 20 September, 2026 (Kamran Raja): An exchange of fire took place between a Security Forces convoy and Khwarij in Hangu District on September 20, during which eight Khwarij belonging to the Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were killed due to effective engagement by the Security Forces, according to the Inter-Services Public Relations (ISPR). During the intense exchange of fire, two officers, Captain Abuzar Farooq, 23, a resident of Gujranwala District, and Lieutenant Sheraz Babar, 22, a resident of Chakwal District, who were leading their troops from the front, fought gallantly and embraced martyrdom along with four other soldiers. A sanitization operation is underway to eliminate any other Khwarij present in the area, while the counter-terrorism campaign under the vision of “A...
پزشکیان آئندہ چند روز میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے
Latest, پاکستان ٹائمز

پزشکیان آئندہ چند روز میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے

تہران، 20 ستمبر 2026 (نوشین): ایرانی صدر مسعود پزشکیان آئندہ چند روز میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جس میں وہ عالمی امور، خصوصاً ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے حوالے سے ایران کا مؤقف پیش کریں گے۔ صدر پزشکیان دورہ نیویارک کے دوران عالمی رہنماؤں اور مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات، عالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ ایرانی صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی نیویارک جائے گا، جس میں حکومت کے اہم عہدیدار اور متعلقہ حکام شامل ہوں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور خطے کی صورتحال عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے م...
Pezeshkian to Travel to New York in Coming Days for UN General Assembly
Latest, WORLD

Pezeshkian to Travel to New York in Coming Days for UN General Assembly

 TEHRAN, 20 September, 2026 (Nosheen): Iranian President Masoud Pezeshkian is scheduled to travel to New York in the coming days to attend the 81st session of the United Nations General Assembly. According to Iranian media outlet Tasnim, Pezeshkian is expected to address the General Assembly and present Iran’s position on international developments, particularly the conflict involving Iran, the United States and Israel. The Iranian president is also expected to hold meetings and consultations with leaders and senior officials from various countries during his visit, with discussions likely to focus on bilateral relations, the international situation and issues of mutual interest. A high-level Iranian delegation will accompany Pezeshkian to New York, comprising senior government of...
ایران کا یورپی ملک میں خفیہ اجلاس، امریکا کی دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ
Latest, پاکستان ٹائمز

ایران کا یورپی ملک میں خفیہ اجلاس، امریکا کی دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ

تہران، 20 ستمبر 2026 (غفران): ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو وہ خطے میں امریکی فوجی اڈوں اور دیگر امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہے۔ ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک تفصیلی بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے بعض علاقائی ممالک کو اعتماد میں لینے کے بعد ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے ’خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز‘ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ فیصلہ یورپ کے ایک ملک میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کے دوران کیا گیا، تاہم بیان میں ملک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ بیان میں الزام عائد کیا گیا کہ امریکا گزشتہ جنگ میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور بعض علاقائی ممالک کے اشارے پر دوبارہ کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ایرانی فوجی حکام نے خطے کے ممالک کو بھی خبردار کیا ہے کہ...
Iran Claims US Planning Another Attack at Secret Meeting in European Country
Latest, WORLD

Iran Claims US Planning Another Attack at Secret Meeting in European Country

TEHRAN, 20 September, 2026 (Ghufran): Iran has warned that it is prepared to target US military bases and other American interests in the region if it comes under another attack. In a detailed statement issued Sunday, Iran’s armed forces joint command claimed, without naming the country, that the United States had decided to resume military operations against Iran after consulting some regional countries. According to Iran’s Khatam al-Anbiya Central Headquarters, intelligence information indicated that the decision was made during a joint meeting held in a European country. The statement alleged that Washington was considering renewed action to cover up its failures in the previous conflict and at the direction of certain regional countries. Iranian military authorities also warned regiona...
صبا قمر نے ساتھی اداکار سے محبت ہونے کا انکشاف کر دیا
Latest, پاکستان ٹائمز

صبا قمر نے ساتھی اداکار سے محبت ہونے کا انکشاف کر دیا

لندن، 20 ستمبر 2026 (نیوز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کئی سال قبل ایک فلم میں ساتھ کام کرنے والے ساتھی اداکار سے محبت ہو گئی تھی۔ برطانیہ میں ایک چیریٹی ایونٹ کے دوران مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے بتایا کہ مذکورہ اداکار ان کے کسی ٹی وی ڈرامے میں شریک اداکار نہیں تھے بلکہ انہوں نے کئی سال قبل ایک فلم میں ان کے ساتھ کام کیا تھا۔ اداکارہ نے ساتھی اداکار کا نام ظاہر کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب شادی شدہ ہیں اور وہ ان کا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتیں کیونکہ اس سے ان کے ازدواجی زندگی میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ صبا قمر نے بتایا کہ انہوں نے اس معاملے پر اپنی بھانجی سے بھی بات کی تھی، جس نے انہیں اداکار کو بھول کر زندگی میں آگے بڑھنے کا مشورہ دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے اپنی بھانجی کے مشورے سے اتفاق کیا اور ماضی کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ صبا قمر کے ...
Saba Qamar Reveals She Once Fell in Love with Fellow Actor
Latest, Magezine

Saba Qamar Reveals She Once Fell in Love with Fellow Actor

 LONDON, September 20, 2026 (News Desk): Pakistani actress Saba Qamar has revealed that she once developed feelings for a fellow actor with whom she worked in a film several years ago. Speaking at a charity event in the United Kingdom, where she interacted with fans, Qamar said the actor was not her co-star in any of her television dramas but had worked alongside her in a film. She did not disclose his identity, explaining that he is now married and she did not want to reveal his name as it could create problems for him with his wife. Qamar also recalled discussing her feelings with her niece, who advised her to forget the actor and move on with her life. The actress said she agreed with her niece and decided to leave the past behind. Her comments have since attracted attention on...
دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
Latest, پاکستان ٹائمز

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

ممبئی، 20 ستمبر 2026 (نوشین): بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ جوڑے نے 19 ستمبر کو مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے خوشخبری کا اعلان کیا، جس میں نومولود کے ننھے پاؤں کی تصویر شیئر کی گئی اور ’’ویلکم بیبی گرل‘‘ کے ساتھ 19 ستمبر 2026 کی تاریخ اور دپیکا، رنویر اور ان کی پہلی بیٹی دوا کے نام درج تھے۔ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دوستوں اور مداحوں نے جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے 2018 میں شادی کی تھی اور 8 ستمبر 2024 کو ان کے ہاں پہلی بیٹی دوا کی پیدائش ہوئی تھی۔ جوڑے نے اپریل 2026 میں دوسری بار والدین بننے کی خوشخبری سنائی تھی، جبکہ بعد ازاں دپیکا، رنویر اور دوا کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔ نومولود بیٹی کا نام تاحال عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا گیا۔...
Deepika Padukone, Ranveer Singh Welcome Second Baby Girl
Latest, Magezine

Deepika Padukone, Ranveer Singh Welcome Second Baby Girl

 Mumbai, 20 September, 2026 (Nosheen): Bollywood stars Deepika Padukone and Ranveer Singh have welcomed their second child, a baby girl, nearly two years after the birth of their first daughter, Dua. The couple shared the happy news through a joint Instagram post on September 19, featuring a picture of their newborn’s tiny footprint and a message reading “Welcome Baby Girl,” along with the date and the names Dua, Deepika and Ranveer. Friends from the film industry and fans quickly congratulated the couple and expressed their good wishes. Deepika Padukone and Ranveer Singh tied the knot in 2018 and welcomed their first daughter, Dua, on September 8, 2024. The couple announced their second pregnancy in April 2026 and later shared maternity photographs featuring Deepika, Ranveer and ...
ایف آئی اے مردان کا رات بھر آپریشن، ایم ڈی کیٹ طلباء کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
Latest, پاکستان ٹائمز

ایف آئی اے مردان کا رات بھر آپریشن، ایم ڈی کیٹ طلباء کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

مردان، 20 ستمبر 2026 (کامران راجہ): ڈائریکٹر ایف آئی اے خیبرپختونخوا محمد اعجاز خان کی ہدایت پر ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل مردان کی ٹیم نے مختلف مقامات پر رات بھر بڑا آپریشن کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ  طلباء اور ان کے والدین کو مبینہ طور پر لوٹنے والے گروہ کے متعدد اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر ایم ڈی کیٹ امتحان میں پیسے لے کر نمبرز بڑھوانے کا جھانسہ دے کر طلباء اور والدین سے بھاری رقوم بٹورتے تھے۔ رات بھر جاری رہنے والی کارروائی کے دوران نیٹ ورک سے منسلک متعدد مرکزی ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے موبائل فونز فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں جبکہ موبائل فونز سے حاصل ہونے والے ڈیجیٹل اور ٹیکنیکل ڈیٹا کی روشنی میں مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے جبکہ گروہ میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری اور پ...