Thursday, September 19

Tag: Pakistan Times

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا قاہان بلوچستان میں کلیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سے کیپٹن فہد اورانکے دیگرساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم کااظہار
پاکستان ٹائمز

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا قاہان بلوچستان میں کلیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سے کیپٹن فہد اورانکے دیگرساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم کااظہار

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا قاہان بلوچستان میں کلیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سے کیپٹن فہد اورانکے دیگرساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم کااظہار لانس نائیک امتیاز،سپاہی شمعون، اصغراور مہران کی شہادت پروزیر داخلہ کا غم اورافسوس کااظہار وزیرداخلہ کا شہداءکے بلندی درجات کیلئے دعا؛انکے لواحقین سے     تعزیت اورہمدردی کااظہار۔ پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کے جذبہ حب الوطنی اورشہادت کوپوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ شہداء ہماری قوم کے ماتھے کا جھومراور فخر ہیں۔پورے پاکستانی عوام انکے پیچھے کھڑے ہیں۔ دہشتگردی کا پہلے بھی مقابلہ کیا۔ اب بھی پوری قوت اورطاقت سے اسکا قلع قمع کرینگے۔ ارض وطن پرموجود ایک ایک دہشتگرد اور ملک دشمن کا صفایاکرینگے. اللہ تعالی ہمارے شہداءکے درجات بلند کرے؛ انکے لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔ آمین ایڈیٹر : راجہ کامران...
President urges KATI to enhance women’s participation in business sector
PAKISTAN NEWS

President urges KATI to enhance women’s participation in business sector

President urges KATI to enhance women’s participation in business sector President Dr Arif Alvi on Saturday urged the Korangi Association of Trade and Industry (KATI) to enhance women’s participation in the business sector and labour force as they could play an integral part in society. He called for taking practical and time-bound steps to increase women’s inclusion in the productive workforce and creating a safe, conducive, and women-friendly environment at the workplace. The president expressed these views during his visit to the Korangi Association of Trade and Industry (KATI), President Secretariat Press Wing said in a press release. President urges KATI to enhance women’s participation in business sector Speaking on the occasion, the president said that businessmen p...
ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔
پاکستان ٹائمز

ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔

            ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے قائداعظم / کرسمس ڈے اور نئے سال کی تقریبات کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیئے رینجرزکے اقدامات کا جائزہ لیا۔ علاقہ سیکٹر کمانڈرز نے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی جی رینجرز سندھ کا کورنگی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، عزیز آباد، اورنگی ٹاؤن اوردیگر علاقوں میں دورہ۔ رینجرز کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ، موبائل پٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت کو بڑھائی جانے کی ہدایات جاری۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو مزید سخت کیا جائے۔شہر میں داخل ہونے والے مشتبہ افراد کو بائیو میٹرک تصدیق کے بعد جانے کی اجازت دی جائے۔...
‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی
پاکستان ٹائمز

‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی

      ‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی تربیلاڈیم میں بجلی پیدا کرنے والے 15 یونٹ بند،تربیلا ڈیم میں صرف 2 پاور یونٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، تربیلا ڈیم میں بجلی کی پیداوار 325 میگاواٹ رہ گئی، ‏ منگلا ڈیم سے بھی بجلی کی پیداوار بند. بجلی کا شارٹ فال 3228 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 8772، طلب 12 ہزار میگاواٹ ریکارڈ