Thursday, September 19

Tag: google www.thepakistantimes.com.pk

یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان کا نوجوانوں کے امور کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال
Latest, پاکستان ٹائمز

یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان کا نوجوانوں کے امور کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین، رانا مشہود احمد خان نے بحرین کی وزیر برائے امورِ نوجوانان، محترمہ روان بنت نجیب توفیقی کے ساتھ ایک ویڈیو کال کے ذریعے گفتگو کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور بحرین کے درمیان نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کی ترقی کے لیے تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر بات چیت کی گئی۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کا اپنے ممالک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ہے۔ انہوں نے جدید دنیا میں نوجوانوں کو درپیش مشترکہ چیلنجز کا اعتراف کیا اور ڈیجیٹل اسکلز کی ترقی، کاروبار کے مواقع، رضاکاریت جیسے شعبوں میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بحرین کے نوجوانوں کے پروگراموں سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا اور ان شعبو...
صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے گزشتہ شب شدید آتشزدگی سے متاثرہ گورنمٹ سائنس کالج کا تفصیلی دورہ کیا
Latest, پاکستان ٹائمز

صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے گزشتہ شب شدید آتشزدگی سے متاثرہ گورنمٹ سائنس کالج کا تفصیلی دورہ کیا

صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے گزشتہ شب شدید آتشزدگی سے متاثرہ گورنمٹ سائنس کالج کا تفصیلی دورہ کیا ۔اور متعلقہ حکام سے اس آتشزدگی کی تفصیلات معلوم کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی نے کہا کہ اس آتشزدگی کے پس پردہ دہشتگردی سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے اور میں نے سیکریٹری کالجز اور ہائیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اور متعلقہ کالج پرنسپل کو ھدایت کی کہ واقعے کی فوری انکوائری کر کے تفصیلات سے آگاہ کرے ۔اور اگر اسمیں کسی شرپسندی کا عنصر ملوث ہے تو انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اس افسوسناک واقع کی ایف آئی آر درج کی جائے ۔اور صوبہ کے تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے خاطرخواہ انتظامات کئے جائے ۔غیر متعلقہ اشخاص کا ہاسٹلوں میں داخلہ فوری بند کیا جائے ' صوبائی وزیر تعلیم نے اس واقع پر تشویش کا بھی اظہار کیا ۔   Sub Editor: Nosheen...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سیکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سیکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وزیر تجارت جام کمال خان، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے شرکت کی پاکستان مسلم لیگ(ن) کی طرف سے سردار یعقوب خان ناصر اور سردار عبد الرحمان کھیتران، پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ظہور احمد بلیدی اور مینا بلوچ، نیشنل پارٹی کی طرف سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، رحمت صالح بلوچ اورمیر کبیر محمد، بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے خالد حسین مگسی اور صادق سنجرانی، عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے زمرک خان اچکزئی اور مسٹر اصغر، جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے مولانا عبد الواسع اور یونس زہری اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے عبد الخالق ہزارہ نے اجلاس میں شرکت کی سیاسی جماعتوں کے ...
امریکہ میں متعین ہونے والے نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچ کر اپنی سفارتی ذمہ داریاں باقاعدہ طور پر سنبھال لی ہیں
Latest, پاکستان ٹائمز

امریکہ میں متعین ہونے والے نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچ کر اپنی سفارتی ذمہ داریاں باقاعدہ طور پر سنبھال لی ہیں

امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے باقاعدہ طور پر اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں سفیر پاکستان نے سفارت خانے میں مصروف دن گزارا، مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور افسران سے ملاقات.  امریکہ میں واقع چاروں پاکستانی قونصلیٹ کے سربراہان سے بھی ملاقات.  ہمہ جہتی پاک امریکہ تعلقات کا فروغ، معاشی و عوامی روابط کی بہتری اور پاکستانی کمیونٹی کی خدمت اولین ترجیح قرار.  نتائج پر مبنی سفارت کاری کے لئے تمام توانائیاں برؤے کار لانے کی ہدایت امریکہ میں متعین ہونے والے نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچ کر اپنی سفارتی ذمہ داریاں باقاعدہ طور پر سنبھال لی ہیں۔ سفیر پاکستان نے سفارت خانے میں مصروف دن گزارہ ۔ انہوں نے سفارت خانے کے تمام شعبہ جات کے سربراہان اور افسران سے تفصیلی ملاقات کی۔ بعد ازاں مختلف شعبوں کے سربراہان نے سفیر پاکستان کو اپنے دائرہ ک...
میٹھے مشروبات پر ٹیکس کا معیشت پر یا ملک میں روزگار پر کوئی خالص منفی اثر نہیں ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

میٹھے مشروبات پر ٹیکس کا معیشت پر یا ملک میں روزگار پر کوئی خالص منفی اثر نہیں ہے

لوگوں کو مرنے کی قیمت پر سرمایہ کاری؟ سول سوسائٹی کی طرف سے تجویز کیا گیا ایک انتہائی ضروری ٹیکس جو پاکستان میں جان بچا سکتا ہے۔  بجٹ کی تشکیل اپنے زوروں پر ہے۔ مشروبات کی صنعت ٹیکس سے بچنے کے لیے پاکستانی پالیسی سازوں کو غیر ملکی سرمایہ کاری اور برآمدات کے نام پر روایتی فتنہ انگیز حربے استعمال کر رہی ہے۔ پاکستان کی سول سوسائٹی اور ماہرین صحت نے مشروبات کی صنعت کے ایسے ہتھکنڈوں کو اجتماعی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے صحت کے شعبے اور اس وجہ سے ملک کی معیشت پر بہت بڑا بوجھ ڈال کر لوگوں کو مارنے کا منصوبہ قرار دیا۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں روزانہ 1100 سے زائد افراد ذیابیطس اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے مرتے ہیں، روزانہ 300 سے زائد اعضاء کاٹے جاتے ہیں اور ہر ایک منٹ میں دل کا دورہ پڑتا ہے۔ جاری کردہ مشترکہ اسٹیمنٹ میں، انہوں نے ایف بی آر، آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ سے درخواست کی کہ وہ تمام...
CPEC Promotes Economic Transformation and Regional Integration
Latest, PAKISTAN NEWS

CPEC Promotes Economic Transformation and Regional Integration

CPEC has played a pivotal role in fostering a community for a shared future between China and Pakistan, significantly transforming Pakistan's economic landscape and contributing to poverty reduction. The implementation of connectivity projects, particularly in farm-to-market initiatives, has brought revolutionary changes to agriculture and industrial development in Pakistan. Collaborative efforts in energy projects and advancements in digital technologies underscore the depth of cooperation between Pakistan and China. While looking at the decade of CPEC's impact, the global community must recognize its status as a game changer and a fate changer. Beyond offering peace and stability to a historically volatile region, CPEC demands international attention to consider this project not as a co...
Two-Day Non-Aligned Movement Conference on “Advancing the Rights and Empowerment of Women” in Baku
Latest, PAKISTAN NEWS

Two-Day Non-Aligned Movement Conference on “Advancing the Rights and Empowerment of Women” in Baku

Ms. Nilofar Bakhtiar, Chairperson National Commission on the Status of Women (NCSW) heads the official delegation in two-day Non-Aligned Movement Conference on “Advancing the Rights and Empowerment of Women” in Baku. Chairperson National Commission on the Status of Women (NCSW) Ms. Nilofar Bakhtiar headed the official delegation in Non-Aligned Movement Conference on “Advancing the Rights and Empowerment of Women”. It is a two-day international conference co-organized by the Republic of Azerbaijan, the Republic of Uganda, the Republic of Uzbekistan and hosted by Republic of Azerbaijan in Baku on 20-21 November 2023. The conference was held to discuss how to improve women's rights and empower women inside the NAM, as well as women's roles in sustainable development, economic growth, peace...
Mushahid given Silk Road Award at BRI Forum for special contribution on CPEC
Latest, PAKISTAN NEWS

Mushahid given Silk Road Award at BRI Forum for special contribution on CPEC

Mushahid given Silk Road Award at BRI Forum for special contribution on CPEC: In acceptance speech, Senator condemns West’s double standards & complicity in Gaza Genocide. In recognition of his longstanding role on CPEC, Senator Mushahid Hussain was presented with a Special Award during the Media Cooperation Forum on Belt & Road Initiative (BRI) being held in Beijing. The Award Ceremony was held on the sidelines of the 3rd Belt & Road Forum, and the Award was conferred by Li Shulei, Chief of Media, Information & Communication of the Communist Party of China and also member of the Party’s top policymaking Political Bureau. In his acceptance speech, Senator Mushahid Hussain said he was ‘humbled & honoured’ to be given this prestigious first ever ‘Silk Road News Award...
Interim Afghan Government in Power, Two Years
Latest, PAKISTAN NEWS

Interim Afghan Government in Power, Two Years

The Centre for Afghanistan, Middle East and Africa (CAMEA) at the Institute of Strategic Studies (ISSI) hosted a webinar titled “Interim Afghan Government in Power - Two Years On”. The webinar was moderated by Ms. Amina Khan, Director CAMEA. The speakers at the webinar included Ambassador Sohail Mahmood, Director General ISSI, Sardar Ahmad Shakeeb, Charge d’Affairs/ Minister Counselor, Islamic Emirate of Afghanistan, Ms. Nargis Nehan, Former Afghan Minister of Mining and Petroleum, Ambassador Ayaz Wazir, Former Pakistani Diplomat, Dr Malick Ceesay, Head of Office, UNAMA Liaison Office, Islamabad, Ambassador Omar Samad, Nonresident Senior Fellow Atlantic Council and Mr. Adam Weinstein, Research Fellow at the Quincy Institute for Responsible Statecraft. The concluding remarks were given by A...
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں
Latest, PAKISTAN NEWS

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں اسلام آباد: اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دو ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کو مختلف طبی بے ضابطگیوں پر سیل کر دیا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی انسپکشن ٹیموں نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 45 ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کا معائنہ کیا۔ نعمت شاہ کلینک اور بلال کلینک کو اہل طبی عملے کی عدم موجودگی، صحت و صفای کے ناقص انتظامات، آی ایچ آر اے کے ساتھ رجسٹریشن نہ کروانے، میعاد ختم ہونے والے ری ایجنٹس رکھنا اور مناسب ویسٹ مینیجمینٹ سسٹم کے فقدان کی وجہ سے سیل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف طبی عدم تعمیل پر دو ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کی خدمات معطل کر دیں۔ دی ہسپتال، سیف میڈیکل سنٹر ...