Tuesday, October 20

Tag: dailyPakistanTimesNews

ویتنام کا ناروے، سوئٹزرلینڈ اور دیگر یورپی ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

ویتنام کا ناروے، سوئٹزرلینڈ اور دیگر یورپی ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا

ہنوئی، 18 اکتوبر 2026 (غفران): ویتنام نے ناروے، سوئٹزرلینڈ، آئس لینڈ اور لیختنسٹائن کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جسے جنوب مشرقی ایشیائی ملک اور یورپی منڈیوں کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ناروے اور ویتنام کی حکومتوں نے اتوار کو اعلان کیا کہ معاہدے پر ہنوئی میں یورپی آزاد تجارتی انجمن (ای ایف ٹی اے) کے رکن ممالک کے ساتھ دستخط کیے گئے۔ ناروے کی حکومت کے مطابق معاہدے کے نافذ العمل ہونے کے بعد ویتنام کو ناروے کی تقریباً 50 فیصد برآمدات پر کسٹم ڈیوٹی ختم ہو جائے گی، جبکہ سات سال کے اندر 98 فیصد سے زائد برآمدات کو ڈیوٹی سے استثنیٰ حاصل ہو جائے گا۔ طویل عرصے سے تعطل کا شکار آزاد تجارتی مذاکرات گزشتہ سال امریکا کی جانب سے عائد کردہ محصولات کے باعث پیدا ہونے والی عالمی تجارتی کشیدگی کے دوران دوبارہ شروع کیے گئے تھے، جو رو...
Vietnam Signs Free-Trade Agreement with Norway, Switzerland and Other European Countries
Latest, WORLD

Vietnam Signs Free-Trade Agreement with Norway, Switzerland and Other European Countries

 Hanoi, October 18, 2026 (Ghufran): Vietnam has signed a free-trade agreement with Norway, Switzerland, Iceland and Liechtenstein, marking a significant step towards strengthening economic and trade relations between the Southeast Asian country and European markets. The governments of Norway and Vietnam announced on Sunday that the agreement had been signed in Hanoi with members of the European Free Trade Association (EFTA). According to the Norwegian government, around 50 percent of Norway’s exports to Vietnam will become tariff-free once the agreement enters into force, while more than 98 percent will enjoy duty-free access within seven years. Negotiations on the long-delayed trade agreement resumed last year amid growing global tensions over US tariffs and were concluded in Jul...
کینیڈا کے فوجی اڈے پر حادثہ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاع
Latest, پاکستان ٹائمز

کینیڈا کے فوجی اڈے پر حادثہ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاع

اوٹاوا، 18 اکتوبر 2026 (کامران راجہ): کینیڈا کے مغربی علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاع ملی ہے۔ کینیڈا کے وزیر دفاع ڈیوڈ میک گنٹی نے ہفتے کی شب بتایا کہ البرٹا میں واقع کینیڈین فورسز بیس وین رائٹ میں پیش آنے والے واقعے کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ڈیوڈ میک گنٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں فوجی اڈے پر پیش آنے والے واقعے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور افراد کے زخمی ہونے پر افسوس ہے۔ اس سے قبل ہفتے کے روز کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا تھا کہ فوجی اڈے پر ایک سنگین واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے تاحال ہلاکتوں اور زخمیوں کی درست تعداد ظاہر نہیں کی اور نہ ہی واقعے کی نوعیت یا اس کی وجوہات کے بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔ وی...
Fatalities and Injuries Reported After Incident at Canadian Military Base
Latest, WORLD

Fatalities and Injuries Reported After Incident at Canadian Military Base

Ottawa, 18 October, 2026 (Kamran Raja): Canadian authorities have reported fatalities and injuries following an incident at a military base in western Canada. Canadian Defence Minister David McGuinty said late Saturday that the incident at Canadian Forces Base (CFB) Wainwright in Alberta had resulted in both deaths and injuries. “I’m saddened to share that there have been both fatalities and injuries as a result of an incident on the base,” McGuinty said in a statement. Earlier on Saturday, Canadian Prime Minister Mark Carney announced on social media platform X that a serious incident involving a major fire had occurred at the military installation. Authorities have not yet disclosed the number of casualties or provided details about the cause and circumstances of the incident. CFB Wainwr...
سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی نے گلوکار کا مشہور انداز اپنا لیا، ویڈیو وائرل
Latest, پاکستان ٹائمز

سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی نے گلوکار کا مشہور انداز اپنا لیا، ویڈیو وائرل

ٹورنٹو، 17 اکتوبر 2026 (کامران راجہ): معروف آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے دو سالہ چھوٹے بھائی شبھ دیپ سنگھ سدھو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں وہ اپنے بڑے بھائی کے مشہور انداز کی نقل کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ دلکش منظر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے اسکوٹیا بینک ایرینا میں سدھو موسے والا کے ہولوگرام ورلڈ ٹور ’’سائنڈ ٹو گاڈ‘‘ کی افتتاحی تقریب کے دوران سامنے آیا۔ ویڈیو میں ننھے شبھ دیپ اپنے بڑے بھائی کا مشہور انداز ’’تھاپی‘‘ اپناتے دکھائی دیے، جس میں گلوکار اپنی ران پر ہاتھ مارتے تھے۔ اس موقع پر ان کے والد بلکور سنگھ اور والدہ چرن کور بھی اسٹیج پر موجود تھے۔ گلوکار کی اسٹیج پر موجودگی کا احساس دلانے کے لیے ہولوگرام ٹیکنالوجی، تھری ڈی عکس بندی، خصوصی بصری اثرات اور ان کی اصل آواز استعمال کی گئی، جس سے مداحوں کو ان کی براہِ راست پرفارمنس جیسا تجربہ فراہم کیا گیا۔ تقریب کے موقع ...
Sidhu Moose Wala’s Younger Brother Goes Viral for Recreating Singer’s Signature Style
Latest, Magezine

Sidhu Moose Wala’s Younger Brother Goes Viral for Recreating Singer’s Signature Style

Toronto, 17 October, 2026 (Kamran Raja): A video of two-year-old Shubhdeep Singh Sidhu, the younger brother of late Punjabi singer Sidhu Moose Wala, has gone viral on social media, showing him imitating his elder brother’s iconic style. The heartwarming moment was captured during the opening event of Sidhu Moose Wala’s hologram world tour, titled “Signed to God,” at Scotiabank Arena in Toronto, Canada. In the video, young Shubhdeep can be seen recreating his brother’s famous “Thapi” gesture, in which the singer would slap his thigh with his hand. His parents, Balkaur Singh and Charan Kaur, were also present on stage during the event. Hologram technology, 3D imagery, special visual effects and the singer’s original voice were used to recreate his stage presence and give fans the feeling tha...
کامیاب سرجری کے بعد بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا اسپتال سے ڈسچارج
Latest, پاکستان ٹائمز

کامیاب سرجری کے بعد بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا اسپتال سے ڈسچارج

ممبئی، 17 اکتوبر 2026 (نوشین): بھارتی اداکارہ و ماڈل نصرت بھروچا کو کامیاب سرجری کے بعد ممبئی کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے اور وہ اب گھر پر صحت یاب ہو رہی ہیں۔ 41 سالہ اداکارہ کو انڈونیشیا کے تفریحی جزیرے بالی میں پیش آنے والے ایک حادثے کے دوران ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا تھا، جہاں وہ کام اور تفریح کے سلسلے میں گئی ہوئی تھیں۔ بیرون ملک ابتدائی طبی معائنے کے بعد انہیں جدید طبی سہولیات اور سرجری کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی منتقل کیا گیا۔ اداکارہ کی ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نصرت ایک مشکل اور کٹھن مرحلے سے گزرنے کے بعد اب تیزی سے روبہ صحت ہیں۔ بیان میں تصدیق کی گئی کہ وہ گھر واپس آچکی ہیں، جہاں ان کی اچھی دیکھ بھال کی جارہی ہے، تاہم مکمل صحت یابی کے لیے انہیں مزید وقت اور مکمل آرام کی ضرورت ہوگی۔ ان کی ٹیم نے اس مشکل وقت میں محبت، فکر، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے...
Indian Actress Nushrratt Bharuccha Discharged from Hospital After Successful Surgery
Latest, Magezine

Indian Actress Nushrratt Bharuccha Discharged from Hospital After Successful Surgery

 Mumbai, October 17, 2026 (Nosheen): Indian actress and model Nushrratt Bharuccha has been discharged from a Mumbai hospital following successful surgery and is now recovering at home. The 41-year-old actress suffered a spinal fracture in an accident during her visit to Bali, Indonesia, where she had travelled for work and leisure. After receiving an initial medical assessment abroad, she was airlifted to Mumbai by air ambulance for advanced medical treatment and surgery. According to a statement released by her team, Nushrratt is recovering well after going through a difficult and challenging phase. The statement confirmed that she has returned home, where she is receiving proper care, but will need time and complete rest to make a full recovery. Her team also expressed heartfelt...
منیب بٹ کا شادی شدہ جوڑوں کو ازدواجی مسائل سوشل میڈیا پر لانے سے گریز کا مشورہ
Latest, پاکستان ٹائمز

منیب بٹ کا شادی شدہ جوڑوں کو ازدواجی مسائل سوشل میڈیا پر لانے سے گریز کا مشورہ

کراچی، 17 اکتوبر 2026 (غفران): پاکستانی اداکار منیب بٹ نے شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے ازدواجی مسائل کو نجی رکھیں، کیونکہ ذاتی اختلافات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے مسائل حل ہونے کے بجائے اکثر عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں واسع چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ رشتوں میں پیدا ہونے والی مشکلات کو عوام کے سامنے لانے کے بجائے نجی طور پر اور باہمی احترام کے ساتھ حل کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق گھریلو اختلافات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے لوگوں کو دوسروں کے رشتوں پر تبصرے اور تنقید کرنے کا موقع ملتا ہے۔ منیب بٹ نے زور دیا کہ سوشل میڈیا ازدواجی تنازعات کا حل نہیں، اس لیے جوڑوں کو چاہیے کہ وہ اپنے مسائل حل کرنے کے لیے خاندان کے بڑوں اور والدین کی مدد لیں اور احترام کے ساتھ بات چیت کریں۔ اداکار نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے شادی اور خا...
Actor Muneeb Butt Urges Couples to Keep Marital Issues Off Social Media
Latest, Magezine

Actor Muneeb Butt Urges Couples to Keep Marital Issues Off Social Media

Karachi,17 October, 2026 (Ghufran): Pakistani actor Muneeb Butt has advised couples to keep their marital issues private, saying that discussing personal disputes on social media often invites public criticism rather than helping resolve problems. Speaking during an interview with Vasay Chaudhry, the actor emphasized that relationship difficulties should be addressed privately and respectfully instead of being exposed to public scrutiny. Muneeb said that sharing domestic disagreements online gives people an opportunity to comment on and criticize relationships for entertainment. He stressed that social media was not the solution to marital conflicts and encouraged couples to involve their families and parents in resolving disputes through respectful communication. His remarks received posi...