Saturday, September 21

پاکستان ٹائمز

کے پی ٹی کی جانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام
Latest, پاکستان ٹائمز

کے پی ٹی کی جانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام

کے پی ٹی کی جانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب معذور افراد کو سمندر کی سیر کرائی گئ۔ معذور افراد بالخصوص بچوں کی خوشی اس موقع پر دیکھنے والی تھی۔ معاشرے کا اہم حصہ ہونے کے باوجود محروم افراد کو اس طرح کی تفریحی سہولیات مہیا کرنے پر نا صرف وہ بہت محظوظ ہوئے بلکہ انہوں نے کے پی ٹی انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔ کے پی ٹی نے ہمیشہ سماجی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ہاربر کروز کا خصوصی اہتمام ان معذور افراد کے لئے تشکیل بھی ان ترجیحات کی عکاس ہے جس کے تحت کے پی ٹی نے برابری اور جذبہ ہمدردی کو ہمیشہ فوقیت دی ہے۔ ایڈیٹر: راجہ کامران...
قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا

قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ گول کیپر کوچنگ کلینک کے انعقاد کا بنیادی مقصد کوچز کو موثر گول کیپنگ کے لیے ضروری تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ جمعہ کو لاہور میں کلینک کے اختتام کے بعد 17 اور 18 دسمبر کو اسلام آباد، 20 اور 21 دسمبر کو پشاور، 23 اور 24 دسمبر کو کوئٹہ اور 26 اور 27 دسمبر کو کراچی میں اس کا انعقاد کیا جائے گا۔ کلینک کا مقصد ہر شہر سے 8 سے 12 شرکاء کو گول کیپنگ مہارت پر مزید ٹریننگ دینا ہے، جس میں مرد اور خواتین دونوں کوچز شامل ہوں گے۔ اس موقع پر، احسن اللہ خان کا کہناتھاکہ "اس کلینک کے انعقاد کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوچز اپنے گول کیپرز کو بہترین مشقیں فراہم کریں۔ کلینک میں نظریاتی اور عملی دونوں طرح کے اجزاء ...
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے جدہ جانے والے مسافر سے 1.901 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسافر ابرار راہول نے مذکورہ ہیروئن اپنے بیگ کے اندر صابن کی ٹکیوں میں نہایت مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم تلاشی کے دوران اے ایس ایف کے عملے نے منشیات کی موجودگی کا پتہ لگا لیا اور منشیات برآمد کرکے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا- سب ایڈیٹر: ارسلان...
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فل سکیل ایئرپورٹ ایمرجنسی ایکسرسائز کا کامیاب انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فل سکیل ایئرپورٹ ایمرجنسی ایکسرسائز کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فل سکیل ایئرپورٹ ایمرجنسی ایکسرسائز کا کامیاب انعقاد.  مشق کا مقصد PCAA کے داخلی محکموں، ایئر لائنز اور بیرونی ہنگامی سروسز کا جائزہ لینا اور ان کو مضبوط بنانا تھا. مشق میں ایندھن کی آگ بجھا کر ہوائی جہاز کے حادثے کے منظر کشی کی گئی. ہوائی جہاز سے مسافروں کو نکالنے اور بچاؤ کی کارروائیاں الگ سے کی گئیں اس مشق کے لئے پی ائی اے  نے بوئنگ سیون سیون سیون فراہم کیا تھا۔ مشق میں اے ایس ایف، ایئر لائنز آپریٹنگ کمیٹی، گراؤنڈ ہینڈلنگ ایجنسیز شریک ہوئیں۔  مختلف ہسپتالوں، ہنگامی خدمات اور سرکاری محکموں نے بھی مشق میں شرکت کی پاکستان آرمی ایوی ایشن نے ہیلی کاپٹر اور ہنر مند میڈیکل ٹیم فراہم کرکے مشق میں شرکت کی۔  ہوا بازی کے غیر جانبدار امپائرز اور دیگر طبی ماہرین نے مشق کو دیکھا اور یونٹس کی کارکردگی کو سراہا چیف آپریٹنگ آفیسر / ایئرپورٹ منیجر سید آفتاب علی شاہ گیل...
صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ
Latest, پاکستان ٹائمز

صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ

صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ. وفد کی تھائی چیمبر آف کامرس اور تھائی پاکستان بزنس کونسل کے عہدیداران سے ملاقاتیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تجارتی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے امور پرگفتگو. پاکستان اور تھائی لینڈ متعدد شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دے سکتے ہیں، پاکستان اور تھائی لینڈ کی موجودہ تجارت دونوں ملکوں کی صلاحیت سے کم ہے۔تھائی لینڈ الیکٹرانکس، آٹوموبائل اور مشینری برآمد کرنے والا اہم ملک ہے۔ پاکستان میں کپاس، چاول اور ٹیکسٹائل سمیت دیگر قدرتی وسائل موجود ہیں۔ تھائی سرمایہ کار پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں، احسن بختاوری تجارتی وفود کا تبادلہ بڑھا کر باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ تھائی لینڈ اور پاکستان باہمی تجارت میں اضافہ کر کے فائدہ مند نتائج حاصل کر سکتے ہیں ،تھائی ...
طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری رہا
Latest, پاکستان ٹائمز

طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری رہا

آج مورخہ 24 نومبر کو بھی طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری رہا۔ آج طورخم کے راستے افغانستان *1925* افراد جانے والوں میں *516* خاندان جس میں *450* مرد، *435* خواتین، *1040* بچے شامل تھے۔ افغان حکام کی جانب سے جلاوطن کئے جانے والے افراد کو پشاور میں قائم افغان کونسلیٹ سے لازمی تصدیقی خط لینے کی شرط کی وجہ سے کسی بھی غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کو جلاوطن نہیں کیا گیا، تاہم رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے والوں کو طورخم بارڈر اور انگور اڈہ کے راستے واپس کیا گیا۔ طورخم بارڈر کے راستے اب تک مجموعی طور پر *2،36،628* افراد کا خیبر پختونخوا سے افغانستان بیدخل کیا گیا, جس میں *22583* خاندان، *66744* مرد، *52634* خواتین، *117249* بچے شامل ہیں۔ طورخم سرحد کی طرح دیگر سرحدات سے افغانستان جان والوں کاسلسلہ بھی جاری ہے، جس میں اب تک انگور اڈہ بارڈر کے ر...
ائرپورٹس سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے 39ویں ای کچہری کا انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے 39ویں ای کچہری کا انعقاد

ائرپورٹس سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے 39ویں ای کچہری کا انعقاد۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سی اے اے (اے وی ایم) تیمور اقبال نے ای کچہری کی صدارت کی۔ ڈپٹی ڈی جی ریگولیٹری، ڈپٹی ڈی جی ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ، ڈپٹی ڈی جی ائرپورٹ سروسز، ڈائریکٹر آپریشنز کی شرکت۔ ڈائریکٹر سیکیورٹی، ڈائریکٹر ہیومن ریسورس، ڈائریکٹر ایس کیو ایم ایس بھی شریک ہوئے ڈائریکٹر کمرشل اینڈ اسٹیٹ، ڈائریکٹر انجینئرنگ سروسز اور ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے بھی ایڈیشنل ڈی جی کی معاونت کی آن لائن ای کچہری کے دوران تقریباً 26 موضوعات سے متعلق سوالات/مسائل موصول ہوئے۔ ان میں سی اے اے کی ویب سائٹ پر ممنوعہ اشیاء کی فہرست کی دستیابی، پی آئی اے-برطانیہ کی پروازوں کا دوبارہ آغاز، لاہور ایئرپورٹ پر لائسنسنگ امتحانات کا آغاز جیسے موضوعات شامل تھے اس کے علاوہ مریدکے ایروڈروم (نیو والٹن) کے لئے ٹرانسپورٹ کے آغاز سے متعلق سوالات، پاکست...
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری کا ردعمل
Latest, پاکستان ٹائمز

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری کا ردعمل

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری کا ردعمل. جائزہ مذاکرات کی کامیابی،اسٹاف معاہدے پر وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے. آئی ایم ایف مشن کو موجودہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر قائل کرنا احسن اقدام ہے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر نے ریکارڈ ٹیکس کی وصولی کی ہے. زراعت اور پراپرٹیکے شعبے پر نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے اصلاحات کی جائیں. صفر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں ہونے چاہئیں، ایف بی آر اس معاملے پر سوچ بچار کرے حکومت آئی ایم ایف شرائط کے تحت خسارے کا شکار اداروں کی نجکاری پر کام تیز کرے. اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس کا 56ہزار کی سطح عبور کرناخوش آئند ہے موجودہ معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے بزنس کمیونٹی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے. معاشی بہتری کیلئے ضروری ہے کہ بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے پالیسیاں تشکیل دی جائیں. امید ہے اسٹا...
ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی۔ اسلام آباد ائرپورٹ سے انتھائی مطلوب دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں لیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ اشتہاری ملزم کے پی کے حکومت کو مطلوب تھا گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن نے گرفتار دہشت گرد کو کے پی کے حکومت کے حوالے کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی جانب سے بہترین کارگردگی پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا. تعریفی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر خبیب عزیز، اسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل، اسسٹنٹ سب انسپیکٹر جبار حیدر اور کانسٹیبل راجہ ارباز شامل ایڈیٹر: راجہ کامران...
سی ڈی اے اور ایم سی آئی تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ڈی اے اور ایم سی آئی تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں

سی ڈی اے اور ایم سی آئی تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ احسن بختاوری تاجر برادری کی سہولت کیلئے جلد ون ونڈو سہولت فراہم کر دی جائے گی۔ رانا محمد وقاص انور مسائل پر بات چیت کیلئے ایم سی آئی کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ. اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ تاجر برادری سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے ٹیکس ریونیو میں سب سے زیادہ کردار ادا کر رہی ہے لہذا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ادارے کاروباری طبقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں ان کی بھرپور معاونت کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت ایک مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے اور تمام متعلقہ سرکاری محکمے کاروباری سرگرمیوں کے بہتر فروغ میں بزنس کمیونٹی کے ساتھ مکمل تعاون کریں جس سے معاشی مشکلات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ان خیالات کا اطہا...