گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط
گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط.
سی پیک کے تحت چینی گرانٹ سے تعمیر کیے گئے پاک-چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (PCT & VI) کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط کی تقریب بدھ کو گوادر بزنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔
شیڈونگ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس اینڈ ٹیکنالوجی (SICT)، گوادر پورٹ اتھارٹی (GPA)، یونیورسٹی آف گوادر (UoG)، چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (COPHC) کے درمیان چھ ماہ کے مختصر کورسز کی مفت فراہمی کے لیے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط کیے گئے جبکہ گوادر کے ہزاروں نوجوانوں کو فنی اور پیشہ ورانہ تربیت کے ساتھ تین سالہ ڈپلومہ پروگرام کا بھی آغاز بھی دیا گیا ہے۔
تقریب میں گوادر یونیورسٹی کے طلباء ،اور یونیورسٹی آف گوادر حکام نے ش...









