Monday, August 3

Latest

Dr Arif Alvi  President of the Islamic Republic of Pakistan Message On the Occasion of the 76th Independence Day Anniversary
Latest, PAKISTAN NEWS

Dr Arif Alvi President of the Islamic Republic of Pakistan Message On the Occasion of the 76th Independence Day Anniversary

Dr Arif Alvi President of the Islamic Republic of Pakistan Message On the Occasion of the 76th Independence Day Anniversary I congratulate all my compatriots on Pakistan’s 76th Independence Day anniversary. On this day, we pay tribute to the sacrifices rendered by our founding fathers and workers of the Pakistan Movement. The stories of those people, who faced hardships, endured oppression and braved immense challenges to reach Pakistan, serve as a source of inspiration for our future generations. We should value the sacrifices of our forefathers for the creation of Pakistan and work for the prosperity of our people.76 years ago, on this day, Pakistan gained independence after the historic struggle of the Muslims of the sub-continent under the dynamic leadership of Quaid-e-Azam Muham...
ہرڈن، ورجینیا میں 4 1اگست کو یوم آزادی پاکستان کے طور پر منایا جائے گا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

ہرڈن، ورجینیا میں 4 1اگست کو یوم آزادی پاکستان کے طور پر منایا جائے گا۔

ہرڈن، ورجینیا میں 14 اگست کو یوم آزادی پاکستان کے طور پر منایا جائے گا۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ہرڈن ورجینیا کونسل کی رکن محترمہ نائلہ عالم نے ملاقات کی اور ہرڈن میں 14 اگست 2023 کو یوم آزادی پاکستان کے طور پر منانے کا ایک اعلامیہ پیش کیا ۔ یہ ملاقات سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ہوئی۔ اس اعلان پر ہرڈن، ورجینا کی میئر شیلا اے اولم نے دستخط کیے تھے۔ محترمہ نائلہ عالم پہلی پاکستانی ہیں جو دو بار ٹاؤن کونسل ہرڈن، ورجینیا کے لیے منتخب ہوئیں۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے محترمہ نائلہ عالم کو ان کی کاوشوں کے ثمرات پر مبارکباد پیش کی جس سے ان کی اپنے وطن سے گہری محبت واضح طور پر ظاہر ہوتی ہے۔ محترمہ نائلہ عالم کو ان کے بروقت اقدام پر مبارکباد دیتے ہوئے سفیر پاکستان نے کہا کہ اس اعلان سے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور نچلی سطح پر ملک کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگا...
UNITED STATES AND PAKISTAN HONOR 75 YEARS WITH COMMEMORATIVE STAMP
Latest, PAKISTAN NEWS

UNITED STATES AND PAKISTAN HONOR 75 YEARS WITH COMMEMORATIVE STAMP

UNITED STATES AND PAKISTAN HONOR 75 YEARS WITH COMMEMORATIVE The U.S. Mission to Pakistan culminated its year-long campaign marking 75 years of relations with Pakistan with a reception to honor Pakistan’s issuance of a commemorative stamp. The event was held at the U.S. Ambassador’s residence and included Chief Guest Foreign Secretary Dr. Asad Majeed Khan as well as other prominent figures from Pakistan government, academia, and civil society.U.S. Ambassador to Pakistan Donald Blome highlighted the long friendship saying, “this stamp, which highlights both country’s symbols of freedom, not only marks the first 75 years of friendship, but manifests a vision for our future partnership in many arenas of shared purpose. It shows that we can accomplish great things when we work together.”...
پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاكستان كے قومی دن كے مناسبت پر سفارت خانے كے ویزا سینٹر كی جانب سے ملازمین اور ان كے اہل خانے كے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شركت كی
Latest, پاکستان ٹائمز

پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاكستان كے قومی دن كے مناسبت پر سفارت خانے كے ویزا سینٹر كی جانب سے ملازمین اور ان كے اہل خانے كے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شركت كی

اسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاكستان كے قومی دن كے مناسبت پر سفارت خانے كے ویزا سینٹر كی جانب سے ملازمین اور ان كے اہل خانے كے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شركت كی اور پاكستان پاكستانی قیادت اور پاكستانی عوام كی ترقی اور خوشحالی كے لیئے نیك تمناؤں كا اظہار كیاایڈیٹر: راجہ کامران
Chinese Engineers convoy attacked in Pakistan Balochistan, 2 terrorists killed
Latest, PAKISTAN NEWS, WORLD

Chinese Engineers convoy attacked in Pakistan Balochistan, 2 terrorists killed

Chinese Engineers convoy attacked in Pakistan Balochistan, 2 terrorists killed A convoy of Chinese engineers was attacked in Pakistan's Balochistan province by armed rebels on Sunday. According to local media reports, Pakistani security forces killed two terrorists in a gunfight.Two Pakistani security personnel were also injured when a convoy of engineers working for a Chinese construction company came under attack on Faqeer Bridge in Gwadar. As per sources, other terrorists fled the spot in an injured condition and an operation is underway to clear the area as gunfight continues. Editor : Raja kamran
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے 14 ماہ سے لاپتہ بچے حیدر علی کو والدین سے ملوا دیا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے 14 ماہ سے لاپتہ بچے حیدر علی کو والدین سے ملوا دیا۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے 14 ماہ سے لاپتہ بچے حیدر علی کو والدین سے ملوا دیا۔تھانہ کوہسار پولیس ٹیم نے 14 ماہ پہلے کراچی سے گمشدہ 10 سالہ حیدر علی کے والدین کو تلاش کر کے ماں باپ سے ملوا دیا۔ اسلام آباد پولیس نے بچے کو شاپنگ کروائی اور خوب خیال رکھا۔ اپنے بچے کو اتنے لمبے عرصے بعد دیکھ کر بچے کے والدین کی خوشی دیدنی تھی جنہوں نے اسلام آباد پولیس کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔  سب ایڈیٹر: ارسلان مجید
شہریوں سے ہر حال میں شائستگی اور مہذب انداز میں پیش آئیں، اور بلا امتیاز قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے،چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر
Latest, پاکستان ٹائمز

شہریوں سے ہر حال میں شائستگی اور مہذب انداز میں پیش آئیں، اور بلا امتیاز قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے،چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر

شہریوں سے ہر حال میں شائستگی اور مہذب انداز میں پیش آئیں، اور بلا امتیاز قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے،چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر تفصیلات کے مطابق کے اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر کی ہدایات کی روشنی میں چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے افسران و اہلکاروں کے لئے دربار کا انعقاد کیا۔ جس میں ایس پی ٹریفک،زونل ڈی ایس پیز اور دیگر افسران و جوانوں نے شرکت کی، دربار میں افسران و جوانوں نے ذاتی و سرکاری مسائل اور محکمہ کی بہتری کے لئے اپنی تجاویز پیش کیں، چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد نے افسران وجوانوں کے مسائل سنے اور موقع پر مناسب احکامات جاری کئے، انہوں نے افسران و جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادکیپیٹل پولیس ایک رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہے اسلام آباد میں داخل ہونے والے ہر شخص کی نگاہ آپ کی طرف ہوتی ہے،اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ہر افسر و...
پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا
Latest, پاکستان ٹائمز

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا 14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہو گی. رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں ۔ یہ رعائتی ٹکٹ پی آئی اے  کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک اگست میں سفر کرنے والے مسفروں کے لئے موثر ہوں گی ۔  ایڈیٹر: راجہ کامران
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔سولر ٹیوب ویلز کے حوالے سے کنونشن سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ زراعت کے ذریعے پاکستان میں خوشحالی آسکتی ہے، حکومت کی مدت پوری ہونے سے پہلے سولر ٹیوب ویلز کا منصوبہ شروع کیا، ملک کو سستی بجلی کی ضرورت ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ سستی بجلی کے بغیر صنعت اور زراعت ترقی نہیں کر سکتی، زراعت معاشی ترقی کا اہم ترین جزو ہے، 15 ماہ میں بدقسمتی سے ملک میں سیاسی افراتفری کا سامنا تھا، تین دن پہلے جلسے میں ڈیفالٹ کا مقصد سمجھایا تھا، اگر آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو عوام مشکلات سے دو چار ہوتے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو ایسی صورتحال کا سامنا تھا جس کا اندازہ ہی نہیں تھا، اگر آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو پاکستان خدانخواستہ ڈیفالٹ کر جاتا، اگر ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو ادویات...