Tuesday, April 28

Latest

اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے پشاور سے دوحہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے پشاور سے دوحہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

بتاریخ 29 دسمبر 2024(کامران راجہ): ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی۔ اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے پشاور سے دوحہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے دوحہ کی پرواز پر سفر کررہے ایک مسافر حسن ابراہیم کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ مسافر نے یہ منشیات پلاسٹک کے ڈبے کے اندر گڑ کی تہہ میں نہایت مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی پر 10.600 کلوگرام چرس برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔  ...
Russian Ambassador Albert P. Khorev met with Asad Qaiser, MNA and former Speaker of the National Assembly of Pakistan
Latest, PAKISTAN NEWS

Russian Ambassador Albert P. Khorev met with Asad Qaiser, MNA and former Speaker of the National Assembly of Pakistan

Russian Ambassador Albert P. Khorev met with Asad Qaiser, MNA and former Speaker of the National Assembly of Pakistan.Ambassador briefed Mr. Asad Qaiser on the main achievements in the development of Russia-Pakistan relations and reaffirmed the commitment of the Russian Side to their further deepening.The two sides also discussed regional and international issues of mutual interest.Asad Qaiser shared warm memories of his visit to Russia during his tenure as Speaker of the National Assembly.
اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے دبئ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے دبئ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

بتاریخ 28 دسمبر 2024(کامران راجہ): ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی۔ اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے دبئ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی پرواز پر اے ایس ایف کے عملے نے ایک مسافر محمد ابو بکر کے دستی سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ مسافر نے یہ منشیات اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی پر 550 گرام آئس ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔...
کوئٹہ میں رنگارنگ شان پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ایوارڈز تقریب کا انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

کوئٹہ میں رنگارنگ شان پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ایوارڈز تقریب کا انعقاد

کوئٹہ(نوشین)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائداعظم ڈے کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شان پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ایوارڈز2024 کے پروقار تقریب میں ملک بھر سے مختلف کیٹیگریز میں اہم شخصیات کو اعلی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا، تقریب میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مہمان خصوصی وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی، صوبائی ، صوبائی سیکرٹری ثقافت و سیاحت سہیل الرحمان بلوچ، سیکرٹری محکمہ پی ایچ ای حکومت بلوچستان عمران گچکی، پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر بابر خان کاکڑ ، بلوچستان ٹی وی کے چیف محمد شاہ دوتانی ودیگر اہم شخصیات بھی موجود تھے،تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانہ کے احترام میں تمام شرکاء کھڑے ہوکر بہ یک آواز پڑھ گیا، تقریب میں ملک بھر سے قومی اور ...
پی ائی اے کا ایک مزید لانگ گراونڈڈ اے ٹی آر طیارہ آپریشنل ڈیوٹی میں شامل
Latest, پاکستان ٹائمز

پی ائی اے کا ایک مزید لانگ گراونڈڈ اے ٹی آر طیارہ آپریشنل ڈیوٹی میں شامل

اے ٹی آر طیارے کی شمولیت سے پی آئی اے کا گلگت، سکھر، تربت اور گوادر کی پروازوں کو تقویت ملے گی پی ائی اے انتظامیہ شیڈول کی ریگولیرٹی کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے سی ای او پی ائی اے پی ائی اے کی آن ٹائم پرفارمنس کا حدف 90فیصد مقرر کیا گیا ہے جو پی ائی اے روزانہ کی بنیاد پر حاصل کرنے میں کامیاب ہورہا ہے سی ای او پی ائی اے
اے این ایف اکیڈمی، اسلام آباد میں آٹھویں اسٹینٹ ڈائریکٹرز/انسپیکٹرز بنیادی کورس کی گریجویشن تقریب
Latest, پاکستان ٹائمز

اے این ایف اکیڈمی، اسلام آباد میں آٹھویں اسٹینٹ ڈائریکٹرز/انسپیکٹرز بنیادی کورس کی گریجویشن تقریب

اے این ایف اکیڈمی اسلام آباد(کامران راجہ) : 27 دسمبر 2024 کو آٹھوی اسسٹینٹ ڈائریکٹرز/انسپکٹرز بیسک کورس کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔ ڈائریکٹر جنرل ANF میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔  تقریب میں اے این ایف کے سینئر افسران اور گریجویٹ ہونے والے زیرِ تربیت افسران کے اہل خانہ نے شرکت کی۔ کمانڈنٹ اے این ایف اکیڈمی بریگیڈیئر غازی کمال کیانی نے مزکورہ ٹریننگ ماڈیولز پر روشنی ڈالی جن کے ذریعے ٹرینی ٹریننگ کے مشکل لیکن نہایت ضروری مراحل سےگزرے۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی نے منشیات کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے اے این ایف کے اہم کردار پر زور روشنی ڈالی جو پاکستان کی داخلی سلامتی اور عالمی اعتماد کے لیے شدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے۔  انہوں نے منشیات کی لعنت پھیلانے والوں اور دہشت گردوں کے درمیان م...
BENAZIR INCOME SUPPORT PROGRAMME ORGANIZES QURAN RECITATION EVENT ON THE 17TH DEATH ANNIVERSARY OF SHAHEED MOHTARMA BENAZIR BHUTTO
Latest, PAKISTAN NEWS

BENAZIR INCOME SUPPORT PROGRAMME ORGANIZES QURAN RECITATION EVENT ON THE 17TH DEATH ANNIVERSARY OF SHAHEED MOHTARMA BENAZIR BHUTTO

27 December 2024, Islamabad( Nosheen): The Benazir Income Support Programme (BISP) organized a Quran recitation event today at the BISP Auditorium to pay tribute to Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto on her 17th martyrdom anniversary. Employees of BISP Headquarters actively participated in this solemn and blessed occasion.On the special instructions of Chairperson BISP Senator Rubina Khalid, Quran and Fateha recitation ceremonies were also held in all BISP offices across the country.Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto conceived the idea of the Benazir Income Support Programme during her exile in Dubai. This visionary concept was realized in 2008 by the then-President of Pakistan, Mr. Asif Ali Zardari.The Benazir Income Support Programme is Pakistan's largest social protection initiati...
ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ و فیکلٹی ممبران پر مشتمل گروپ کا سینیٹ آف پاکستان، پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد کا دورہ
Latest, پاکستان ٹائمز

ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ و فیکلٹی ممبران پر مشتمل گروپ کا سینیٹ آف پاکستان، پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد کا دورہ

ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ و فیکلٹی ممبران نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ایوان بالاء کے اعلی حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔وفد نے سینیٹ میوزیم میں ملک کے ممتاز سیاستدانوں کے مجسموں اور تاریخی تصاویر میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد کو سینیٹ حال کا دورہ بھی کرایا گیا جہاں پر وفد کو سینیٹ اجلاس کی کاروائی بارے بھی تفصیلی آگاہ کیا گیا۔ وفد نے اس دورے کو نہایت مفید اور معلوماتی قرار دیا اور پارلیمنٹ ہاؤس بارے آگاہی اور استقبال پر سینیٹ حکام کا شکریہ بھی ادا کیا۔...
STRENGTHENING HUMAN RIGHTS MECHANISMS WITH THE COLLABORATION OF PROVINCIAL GOVERNMENTS.
Latest, PAKISTAN NEWS

STRENGTHENING HUMAN RIGHTS MECHANISMS WITH THE COLLABORATION OF PROVINCIAL GOVERNMENTS.

27 December 2024, Islamabad( Kamran Raja ): The Ministry of Human Rights (MoHR) convened the 7th Meeting of the National Task Force constituted for implementation on Action Plan on Human Rights. The meeting was co-chaired by Barrister Aqeel Malik, MNA/Advisor to Law Division, Senator, Dr. Afnan Ullah and Mr. A.D. Khawaja, Secretary Ministry of Human Rights.The representative of the relevant departments of the federal and provincial governments including Home, Human Rights, Women Development, Police attended the meeting. In the meeting, the participants sheared their progress on the decisions taken in the 6th meeting of the Task Force.The Action Plan on Human Rights approved by the Prime Minister on 13th February, 2016, revised in 2020 consisting six thematic areas for taking legisl...
وزارت منصوبہ بندی پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک متبادل فنانسنگ فریم ورک پر کام کر رہی ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

وزارت منصوبہ بندی پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک متبادل فنانسنگ فریم ورک پر کام کر رہی ہے

دسمبر ,27 ،2024 اسلام آباد (کامران راجہ): وزارت منصوبہ بندی پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک متبادل فنانسنگ فریم ورک پر کام کر رہی ہے۔ اس فریم ورک کا مقصد موسمیاتی منصوبوں کے لیے مختلف مالیاتی ذرائع تلاش کرنا ہے تاکہ قومی خزانے پر دباؤ کم ہو اور ترقیاتی منصوبے پائیدار انداز میں مکمل کیے جا سکیں۔ موسمیاتی منصوبوں کی مالی اعانت کے لیے وزارت منصوبہ بندی کے تیار کردہ فریم ورک پر تبادلہ خیال کے لیے جمعہ کو ہونے والی اجلاس میں، وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے وزارت کے موسمیاتی تبدیلی کے سیکشن کو ہدایت کی کہ وہ موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے متعلق تیاریوں اور ردعمل کے پروگراموں کا متبادل پروگرام تیار کریں ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سندھ کوسٹل ہائی وے، جو موسمیاتی خطرات سے سب سے زیادہ متاثر ہے، کو موسمیاتی تبدیلی تعمیراتی ماڈل کے تحت بن...