Wednesday, May 13

پاکستان ٹائمز

طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری رہا
Latest, پاکستان ٹائمز

طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری رہا

آج مورخہ 24 نومبر کو بھی طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری رہا۔ آج طورخم کے راستے افغانستان *1925* افراد جانے والوں میں *516* خاندان جس میں *450* مرد، *435* خواتین، *1040* بچے شامل تھے۔ افغان حکام کی جانب سے جلاوطن کئے جانے والے افراد کو پشاور میں قائم افغان کونسلیٹ سے لازمی تصدیقی خط لینے کی شرط کی وجہ سے کسی بھی غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کو جلاوطن نہیں کیا گیا، تاہم رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے والوں کو طورخم بارڈر اور انگور اڈہ کے راستے واپس کیا گیا۔ طورخم بارڈر کے راستے اب تک مجموعی طور پر *2،36،628* افراد کا خیبر پختونخوا سے افغانستان بیدخل کیا گیا, جس میں *22583* خاندان، *66744* مرد، *52634* خواتین، *117249* بچے شامل ہیں۔ طورخم سرحد کی طرح دیگر سرحدات سے افغانستان جان والوں کاسلسلہ بھی جاری ہے، جس میں اب تک انگور اڈہ بارڈر کے را...
ائرپورٹس سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے 39ویں ای کچہری کا انعقاد
Latest, پاکستان ٹائمز

ائرپورٹس سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے 39ویں ای کچہری کا انعقاد

ائرپورٹس سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے 39ویں ای کچہری کا انعقاد۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سی اے اے (اے وی ایم) تیمور اقبال نے ای کچہری کی صدارت کی۔ ڈپٹی ڈی جی ریگولیٹری، ڈپٹی ڈی جی ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ، ڈپٹی ڈی جی ائرپورٹ سروسز، ڈائریکٹر آپریشنز کی شرکت۔ ڈائریکٹر سیکیورٹی، ڈائریکٹر ہیومن ریسورس، ڈائریکٹر ایس کیو ایم ایس بھی شریک ہوئے ڈائریکٹر کمرشل اینڈ اسٹیٹ، ڈائریکٹر انجینئرنگ سروسز اور ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے بھی ایڈیشنل ڈی جی کی معاونت کی آن لائن ای کچہری کے دوران تقریباً 26 موضوعات سے متعلق سوالات/مسائل موصول ہوئے۔ ان میں سی اے اے کی ویب سائٹ پر ممنوعہ اشیاء کی فہرست کی دستیابی، پی آئی اے-برطانیہ کی پروازوں کا دوبارہ آغاز، لاہور ایئرپورٹ پر لائسنسنگ امتحانات کا آغاز جیسے موضوعات شامل تھے اس کے علاوہ مریدکے ایروڈروم (نیو والٹن) کے لئے ٹرانسپورٹ کے آغاز سے متعلق سوالات، پاکستان...
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری کا ردعمل
Latest, پاکستان ٹائمز

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری کا ردعمل

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری کا ردعمل. جائزہ مذاکرات کی کامیابی،اسٹاف معاہدے پر وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے. آئی ایم ایف مشن کو موجودہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر قائل کرنا احسن اقدام ہے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر نے ریکارڈ ٹیکس کی وصولی کی ہے. زراعت اور پراپرٹیکے شعبے پر نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے اصلاحات کی جائیں. صفر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں ہونے چاہئیں، ایف بی آر اس معاملے پر سوچ بچار کرے حکومت آئی ایم ایف شرائط کے تحت خسارے کا شکار اداروں کی نجکاری پر کام تیز کرے. اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس کا 56ہزار کی سطح عبور کرناخوش آئند ہے موجودہ معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے بزنس کمیونٹی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے. معاشی بہتری کیلئے ضروری ہے کہ بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے پالیسیاں تشکیل دی جائیں. امید ہے اسٹا...
ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی
Latest, پاکستان ٹائمز

ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی۔ اسلام آباد ائرپورٹ سے انتھائی مطلوب دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں لیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ اشتہاری ملزم کے پی کے حکومت کو مطلوب تھا گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن نے گرفتار دہشت گرد کو کے پی کے حکومت کے حوالے کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی جانب سے بہترین کارگردگی پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا. تعریفی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر خبیب عزیز، اسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل، اسسٹنٹ سب انسپیکٹر جبار حیدر اور کانسٹیبل راجہ ارباز شاملایڈیٹر: راجہ کامران...
سی ڈی اے اور ایم سی آئی تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ڈی اے اور ایم سی آئی تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں

سی ڈی اے اور ایم سی آئی تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ احسن بختاوری تاجر برادری کی سہولت کیلئے جلد ون ونڈو سہولت فراہم کر دی جائے گی۔ رانا محمد وقاص انور مسائل پر بات چیت کیلئے ایم سی آئی کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ. اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ تاجر برادری سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے ٹیکس ریونیو میں سب سے زیادہ کردار ادا کر رہی ہے لہذا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ادارے کاروباری طبقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں ان کی بھرپور معاونت کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت ایک مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے اور تمام متعلقہ سرکاری محکمے کاروباری سرگرمیوں کے بہتر فروغ میں بزنس کمیونٹی کے ساتھ مکمل تعاون کریں جس سے معاشی مشکلات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ان خیالات کا اطہا...
اماراتی قونصلیٹ کراچی کے تحت، کراچی کپ انڈر 19
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

اماراتی قونصلیٹ کراچی کے تحت، کراچی کپ انڈر 19

اماراتی قونصلیٹ کراچی کے تحت، کراچی کپ انڈر 19 ویمنز اسکول فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل، فائنل کے فاتحین میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیاگیا اس موقع پر اماراتی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ، پاکستان ایک زرخیز ملک ہے، یہاں کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، تھوڑی سی محنت سے ملک کا نام روشن کرنے والوں کی طویل قطار ہوگی ٹوٹل اسپورٹس، یو بینک، لیجنڈز ایرینا، اور Cop28 کے تعاون سے منعقد تقریب کا مقصد نوجوانوں بالخصوص خواتین کی حوصلہ افزاٸی اور اسپورٹس مین شپ پیدا کرتےہوۓ نٸے ٹیلنٹ کو سامنے لانا تھا مقامی اسپورٹس ایرینا میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی عالمی اسکواش چیمپیٸن جہانگیر خان سمیت معروف شخصیات نے خصوصی شرکت کی تقریب میں اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے فاتح ٹیم کو اوّل پوزیشن کا انعام دیا جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو اسکوش لیجنڈ جہانگیر خان نے اور سوٸم پوزیشن والی ٹیم کو ...
این پی او انٹرنیشنل ورکشاپ میں ماہرین کی تجویز۔
Latest, پاکستان ٹائمز

این پی او انٹرنیشنل ورکشاپ میں ماہرین کی تجویز۔

پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے زراعت میں میکانائزیشن کو فروغ دیں۔ این پی او انٹرنیشنل ورکشاپ میں ماہرین کی تجویز۔ میکانائزیشن کے ذریعے زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کے حوالے سے لیےپیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے زراعت میں میکانائزیشن کو فروغ دیں۔ این پی او انٹرنیشنل ورکشاپ میں ماہرین کی تجویز۔ لاہور میکانائزیشن کے ذریعے زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کے حوالے سے چار روزہ بین الاقوامی ورکشاپ جمعرات کو یہاں اختتام پذیر ہو گئی۔ اس بین الاقوامی ورکشاپ کا اہتمام نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن (NPO) نے ایشیائی پیداواری تنظیم (APO) جاپان کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ APO کے رکن ممالک بشمول ترکی، منگولیا، فجی، فلپائن، ویت نام، کمبوڈیا، نیپال اور بنگلہ دیش کے بین الاقوامی شرکاء اور مقامی شرکاء نے ورکشاپ میں شرکت کی جبکہ ریسورس اسپیکر جاپان سے مسٹر تاکاشی فوجیموری، KASETSART یونیورسٹی، تھائی لینڈ سے مسٹر Isara...
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا سندھ کی تمام رینجز میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن شروع
Latest, پاکستان ٹائمز

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا سندھ کی تمام رینجز میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن شروع

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا سندھ کی تمام رینجز میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن شروع۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے ٹیمیں متحرک ہوچکی ہیں ۔ موجودہ صورتحال کے تناظر میں آپریشن کیا جارہا ہے۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ اور پولیس ٹیمیں مشترکہ کام کر رہی ہیں ڈی ایس پیز اپنے علاقوں میں تلاش ایپ ڈیوائس کے ہمراہ موجود ہیں آپریشن کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،لاڑکانہ ،میرپورخاص ،شہیدبینظیرآباد ،سمیت پورے سندھ میں کیا جارہا ہے مخصوص مقامات پر اسنیپ چیکنگ کا عمل بھی کیا گیا۔ مختلف حساس علاقوں میں کورڈن آف کرکے بھی سرچنگ کی گئ ۔ اب تک 279 افراد کے کوائف تلاش ایپ کے زریعہ سے چیک کرکے کلئیر کیا گیا ہے آپریشن کے دوران 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کرتایئد وتصدیق کے لئے متعلقہ تھانہ جات کے سپرد کیا گیا۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کبھی بھی کسی جگہ بھی آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے  سب ایڈیٹ...
محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا
Latest, پاکستان ٹائمز

محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا

 دستک Dastak ایپ خیبرپختونخوا پر اب اسلحہ لائسنس کی آن لائن پروسیسنگ کے لیے گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ بس، ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، پروفائل بنائیں اور ضروری معلومات جمع کرانے کے بعد اسلحہ لائسنس کے لیے درخواست دیں۔سب ایڈیٹر: ارسلان
سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب کا مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار
Latest, پاکستان ٹائمز

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب کا مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب تلمبہ میں مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین....🤲 سب ایڈیٹر: ارسلان