Saturday, September 21

پاکستان ٹائمز

پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات
پاکستان ٹائمز

پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات

پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات ملک میں جاری سیاسی صورتحال کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قائم شدہ کمیٹی نے سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے رہنما وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت برائے توانائی ہاشم نوتیزئی اور سینٹر نسیمہ احسن شاہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے دیگر ارکان مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ اور وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ ملک کو موجودہ کیفیت سے نجات دلانے کے لیے مذاکرات کا راستہ ناگزیر ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کو ملک میں جمہوریت کے استحکام اور ترقی کے لیے مذاکر...
ایس ایس پی انو سٹی گیشن اسلام آ باد ڈاکٹر محمد اقبا ل کی تعارفی اور کر ائم میٹنگ
پاکستان ٹائمز

ایس ایس پی انو سٹی گیشن اسلام آ باد ڈاکٹر محمد اقبا ل کی تعارفی اور کر ائم میٹنگ

ایس ایس پی انو سٹی گیشن اسلام آ باد ڈاکٹر محمد اقبا ل کی تعارفی اور کر ائم میٹنگ، قانون کی پاسداری اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سرانجام دینا ہے اور اس سارے عمل میں میرے سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، یونیفارم کی طاقت کا غلط استعمال ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا، بد عنو انی اور اختیارات سے تجاوز، کر پشن اورشہر یو ں کے سا تھ غیر منا سب رویہ ہر گز برداشت نہیں کیا جا ئے گا، تفصیلات کے ایس ایس پی انو سٹی گیشن ڈاکٹر محمد اقبا ل نے تعارفی اور کر ائم میٹنگ منعقد کی،میٹنگ میں ایس پی انو سٹی گیشن، ڈی ایس پی پر اپر ٹی، ڈی ایس پی آ رڈی یو، انچار ج اینٹی وہیکل لفٹنگ یو نٹ اور سٹا ف نے شرکت کی۔ ایس ایس پی انو سٹی گیشن نے تما م سٹا ف سے فردََا فردََا تعارف کیا، میٹنگ میں انہو ں نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو واضح ہونا چاہئے کہ ہم سب نے...
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب
پاکستان ٹائمز

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کی تقریب میں شرکت.  چیمبر میں ہندو کمینٹی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، اسلام آباد میں فارما سوٹیکل انڈسٹری کو مسائل کا سامنا ہے فارما سوٹیکل انڈسٹری کے خام مال سمیت دیگر مسائل حل کیے جائیں،  ہندو کمیٹی زیادہ تر کاروبار سے وابستہ ہے ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے وزیر مملکت صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کا تقریب سے خطاب. اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دعوت دینے پر مشکور ہوں. پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تعاون پر فخر ہیں. اقلیت سے پہلے ہم خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں. فارما سیوٹیکل انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کیلئے ڈریپ کا اجلاس بلائیں گے   بھارت میں اقلیتوں کو آزادی اور حقوق حاصل نہیں، پوری دنیا کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جو حقوق پاکستان میں حاصل ہیں وہ اور کہیں نہیں. فارماسوٹیکل انڈسٹر...
ڈاکٹر اسرار احمد ممتاز عالم دین،محقق اور مصنف
پاکستان ٹائمز

ڈاکٹر اسرار احمد ممتاز عالم دین،محقق اور مصنف

ڈاکٹر اسرار احمد ممتاز عالم دین،محقق اور مصنف اپریل14 , 2010 یوم وفات ڈاکٹر اسرار 26 اپریل، 1932ء کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد آپ لاہور منتقل ہو گئے اور گورنمنٹ کالج سے ایف ایس سی کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔ 1954ء میں انہوں نے کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد 1965ء میں جامعہ کراچی سے ایم اے کی سند بھی حاصل کی۔ آپ نے 1971ء تک میڈیکل پریکٹس کی۔ سیاسی زندگی دوران تعلیم آپ اسلامی جمیت طلبہ سے وابستہ رہے اور فعال کردار ادا کرتے ہوئے ناظم اعلی مقرر ہوئے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ تاہم جماعت کی انتخابی سیاست اور فکری اختلافات کے باعث آپ نے اس سے علحیدگی اختیار کرلی اور اسلامی تحقیق کا سلسلہ شروع کر دیا اور 1975ء میں تنظیم اسلامی کی بنیاد رکھی جس کے وہ بانی قائد مقرر ہوئے۔ 1981ء میں آپ جنرل ضیا...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تشکیل
پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تشکیل

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تشکیل 14 ملکی ترقی، گورننس، تعلیم کاروبار اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر 15 رکنی نیشنل ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ٹاسک فورس کو باقاعدہ تشکیل دیا جسکا مقصد ترقی، گورننس، تعلیم کاروبار اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو تیزی سے اپنانے کے لیے 10 سالہ روڈ میپ تیار کرنا ہے جبکہ اس فورس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ماہرین کے ساتھ ساتھ سرکاری اور نجی شعبوں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے مستقبل قریب میں ترقی کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ معیشت، گورننس اور تعلیم کے شعبوں میں زبردست تبدیلیاں لائے گی۔ نیشنل ٹاسک فورس کا مقصد پاکستان کی ترقی اور نمو کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی طا...
سرگرم خوردہ سرمایہ کاروں اور مالیاتی منڈیوں کا مستقبل
پاکستان ٹائمز

سرگرم خوردہ سرمایہ کاروں اور مالیاتی منڈیوں کا مستقبل

سرگرم خوردہ سرمایہ کاروں اور مالیاتی منڈیوں کا مستقبل 14  سینٹر برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز، اسلام آباد کے مشیر برائے اقتصادی امور و قومی ترقی، ڈاکٹر عثمان چوہان اور پروفیسرسوین وان کیرکہوون کی مشترکہ ترمیم شدہ کتاب 'ایکٹیوسٹ ریٹیل انویسٹرز اینڈ دی فیوچر آف فنانشل مارکیٹس' کی ورچوئل رونمائی کی تقریب سینٹر برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز میں منعقد ہوئی۔ یہ کتاب روٹلیج، برطانیہ نے شائع کی ہے۔ اس تقریب میں سینٹر برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی ٹیم اور محققین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کو ایک کامیاب منصوبے کے اختتام کے طور پر خاصی پذیرائی ملی جس میں 5 براعظموں کے 14 مصنفین جن میں معاشیات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سماجیات، قانون، ثقافتی علوم، پبلک ایڈمنسٹریشن جیسے شعبوں کے مصنفین شامل تھے نے حصہ لیا۔ 14 ابواب پر مشتمل یہ والیم مقررین کی آراء اور موضوع کا متعدد زاویوں ...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات
پاکستان ٹائمز

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا آئین گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر آئین پاکستان کی موبائل ایپ اور 50 روپے کی مالیت کا یادگاری سکے کا افتتاح کیا۔25 سال کے طویل عرصہ گزرنے کے بعد آئین پاکستان کی تشکیل ایک اہم سنگ میل تھا شہید ذوالفقار علی بھٹو نے دیگر زعماء کے ساتھ مل کر اس اہم سنگ میل کو عبور کیا. موجودہ دور میں آئین کی موبائل ایپ کے ذریعے نوجوان نسل اور عوام میں شعور اجاگر ہو گا. پاکستان کی نوجوان نسل کو آئین پاکستان کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں یہ ایپ اہم کردار ادا کرے گی 1973 کے آئین کو متفقہ طور پر منظور کرنے میں ہمارے زعماء کا کردار قابل ستائش ہے. ایک مصمم ارادے سے مشکل سے مشکل کام کو بھی پایا تکمیل تک پہنچایا جا سکتا ہے. آئین پاکستان کی موبائل ایپ، آئین کو سمجھنے میں شمع کا کردار ادا کرے گی. چیئرمین نادرا اور ان کی پ...
From 7 Apr 23 onwards, an Intelligence Based sanitization Operation has been initiated to intercept a group of Terrorists operating in general area Mach, West of Sibi/ Balochistan
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

From 7 Apr 23 onwards, an Intelligence Based sanitization Operation has been initiated to intercept a group of Terrorists operating in general area Mach, West of Sibi/ Balochistan

From 7 Apr 23 onwards, an Intelligence Based sanitization Operation has been initiated to intercept a group of Terrorists operating in general area Mach, West of Sibi/ Balochistan From 7 Apr 23 onwards, an Intelligence Based sanitization Operation has been initiated to intercept a group of Terrorists operating in general area Mach, West of Sibi/ Balochistan. The Terrorists are linked with targeting of civilians in the area besides harassment of coal mine owners to extort money from them. Based on credible information, multiple ambushes have been laid along different routes in the area frequented by Terrorists for last two days. Resultantly, a party of 3x Terrorists has been intercepted while moving towards their hideout. On being blocked, they opened fire onto the Security Forces...
پاکستان ٹائمز

تربت ائرپورٹ ائرسائیڈ اپگریڈیشن

تربت ائرپورٹ ائرسائیڈ اپگریڈیشن ائرسائیڈ اپگریڈیشن کے باعث ائرپورٹ رات کے آپریشن لے لئے دستیاب نہیں فی الحال آپریشنز 25 اگست تک نہیں ہوسکیں گے تاہم ائرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لئے صبح سے شام تک دستیاب ہے غیر شیڈولڈ آپریشن بھی صرف دن کی روشنی میں ہی ممکن ہوگا غیر شیڈولڈ آپریشن چوبیس گھنٹے پہلے کوآرڈینیشن سے مشروط ہے، غیر شیڈولڈ آپریشن، شیڈولڈ آپریشن کے دنوں میں نہیں ہوگا ائرپورٹ کے مکمل بند ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں   سب ایڈیٹر: ارسلان...
ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان ٹائمز

ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ

ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کو ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر اعزازی شیلڈ پیش کی۔  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر آفس میں ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کو بطریق احسن اپنے فرائض منصبی سر انجام دینے پر انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ سعود احمد نے بطور اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اپنے فرائض منصبی بخوبی سر انجام دے ہیں۔انہوں نے کہا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے ملا...