Wednesday, December 18

پاک فوج میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال

کرنل ڈاکٹر ہیلن میری پاک فوج میں بلا تفریق میرٹ کی زندہ مثال بن گئیں
The Pakistan Times
پاک فوج میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال۔ کرنل ڈاکٹر ہیلن میری حال ہی میں پاکستان آرمی میں بریگیڈیر کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی کرسچن خاتون ہیں

کرنل ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹ پاکستان آرمی کی میڈیکل کور میں 26 سال سے بطور پیتھالوجسٹ خدمات سرانجام دے رہی ہیں

کرنل ڈاکٹر ہیلن میری پاکستان آرمی میں رہتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کرنے کو ایک اعزاز سمجھتی ہیں

کرنل ڈاکٹر ہیلن میری پاکستان آرمی میں بلا تفریق میرٹ کی زندہ مثال ہیں

کرنل ڈاکٹر ہیلن میری کی ترقی پاکستان  کرسچن کمیونیٹی کے لئے امید کی کرن ہے۔

 

Editor: Kamran Raja