Wednesday, December 18

9-member delegation of Ruyi group led by Chairman QiuYafu met with Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif.

_PMO Press Release No. 191/2024_ *وزیراعظم آفس* (پریس ونگ) اسلام آباد : 20 ستمبر 2024 *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین چیو یافو (QiuYafu) کی قیادت میں روئیی (RUYI) گروپ کے 9 رکنی وفد کی ملاقات* *وزیراعظم کے حالیہ دورہء چین کے بعد پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم پیشرفت* *چین کا روئیی گروپ پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا* چین پاکستان کا ایسا دوست جو ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے : وزیراعظم کی وفد سے گفتگو چین اور پاکستان کے درمیان معاشی تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں : وزیراعظم روئیی گروپ کے وفد کا پاکستان میں خیر مقدم کرتے ہیں: وزیراعظم روئیی گروپ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ساہیوال کول پاور پلانٹ کا اولین سرمایہ کار تھا : وزیراعظم وزیراعظم نے روئیی گروپ کی پاکستان کے ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گہری دلچسپی کو سراہا ہم سرمایہ کار کی حیثیت سے نہیں بلکہ پاکستان کے دوست کی حیثیت سے پاکستان آئے ہیں : چیئرمین روئیی گروپ چیو یافو کی گفتگو چیئرمین روئیی گروپ نے وزیراعظم کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب دور میں تیز رفتار ترقیاتی کاموں کے حوالے سے پنجاب اور شہباز اسپیڈ کا ذکر کیا اور امید ظاہر کی کہ اس مرتبہ بھی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں یہی رفتار دیکھنے کو ملے گی روئیی گروپ صوبہء سندھ اور صوبہء پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گی جس میں چین کی 100 کے قریب بڑی ٹیکسٹائل صنعتوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی جائے گی : چیئرمین روئیی گروپ کی بریفنگ ان ٹیکسٹائل پارکس کا محور پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانا اور پاکستان کو دنیا کا ٹیکسٹائل اور گارمنٹس حب بنانا ہے : بریفنگ ان ٹیکسٹائل پارکس میں شمسی توانائی کا استعمال ہو گا اور یہ زیرو کاربن اور خود کار جدید ٹیکنالوجی پر کام کریں گے : بریفنگ ان پارکس سے پہلے مرحلے میں 2 بلین امریکی ڈالرز جبکہ دوسرے مرحلے میں 5 بلین امریکی ڈالرز کی برآمدات متوقع ہیں : بریفنگ ان ٹیکسٹائل پارکس سے 3 لاکھ سے 5 لاکھ مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے : بریفنگ ان ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد اس سال کے آخر میں رکھا جائے گا اور یہ تین سال کی مدت کے اندر مکمل ہوں گے : بریفنگ روئیی گروپ کراچی اور لاہور میں ایک ایک ہول سیل کموڈیٹی مراکز بھی قائم کرے گا : بریفنگ ملاقات میں پاکستان اور روئیی گروپ کے درمیان معاملات آگے بڑھانے کے حوالے سے اسلام آباد اور بئیجنگ میں ورکنگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی اس حوالے سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کمیٹی میں وفاقی وزراء برائے تجارت، سرمایہ کاری و نجکاری ، صنعت و پیداوار ، سیکرٹری خارجہ ، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا نمائندہ اور ظفر الدین محمود شامل ہوں گے ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان ، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری و نجکاری عبد العلیم خان ، وفاقی وزیر پاور اویس احمد خان لغاری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات کی بعد سرمایہ کاری بورڈ اور روئیی شینگڈونگ گروپ کے درمیان پاکستان میں جدید ٹیکسٹائل پارکس قائم کرنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم نے بھی شرکت کی۔ **** The Pakistan Times PakistanTimesA 9-member delegation of RUYI group led by Chairman QiuYafu met with Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif. After the Prime Minister’s recent visit to China, important progress regarding Chinese investment in Pakistan. China’s cotton group will establish international quality textile parks in Pakistan. A friend of China Pakistan who has stood with Pakistan in every difficult time. Economic relations between China and Pakistan are getting stronger with each passing day. We welcome the delegation of Rui Group in Pakistan. Rui Group was the first investor of Sahiwal Coal Power Plant under China Pakistan Economic Corridor. The Prime Minister appreciated the deep interest of Rui Group regarding investment in Pakistan’s textile sector

We have not come to Pakistan as investors but as friends of Pakistan, Chairman Rui Group Chew Yafu’s conversation Chairman Rui Group mentioned Punjab and Shahbaz Speed regarding the rapid development works during the Punjab Chief Minister’s tenure as Prime Minister. And expressed hope that this time too the same speed will be seen in the completion of development projects. Rui Group will establish international quality textile parks in Sindh province and Punjab province, in which around 100 major textile industries of China will be invited to invest. The focus of these textile parks is to increase Pakistan’s textile exports and make Pakistan the world’s textile and garment hub. These textile parks will use solar energy and will work on zero carbon and automated advanced technology. These parks are expected to export 2 billion US dollars in the first phase and 5 billion US dollars in the second phase. These textile parks will provide employment opportunities to 3 lakh to 5 lakh local people. The foundation stone for these textile parks will be laid later this year and will be completed within a three-year period

Rui Group will also establish one wholesale commodity centers in Karachi and Lahore. In the meeting, it was decided to establish working groups in Islamabad and Beijing to advance the issues between Pakistan and Rui Group. Prime Minister’s directive to form a special committee headed by Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar in this regard. The committee will include Federal Ministers for Trade, Investment and Privatization, Industry and Production, Foreign Secretary, Special Investment Facilitation Council representative and Zafaruddin Mahmood. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar, Federal Minister for Commerce Jam Kamal Khan, Federal Minister for Industry and Production Rana Tanveer Hussain, Federal Minister for Investment and Privatization Abdul Aleem Khan, Federal Minister for Power Owais Ahmed Khan Leghari and other relevant senior officials. Government officials participated. After the delegation met the Prime Minister, a memorandum of understanding was signed between the Investment Board and the Rui Shengdong Group regarding the establishment of modern textile parks in Pakistan, in which the Prime Minister also participated.

 

Sub Editor: Ghufran