Wednesday, October 8

Tag: کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 2025کیلئے شیلٹر اور ونٹر کٹس کی تقسیم کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 2025کیلئے شیلٹر اور ونٹر کٹس کی تقسیم کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 2025کیلئے شیلٹر اور ونٹر کٹس کی تقسیم کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔

اسلام آباد30 جنوری 2025 (کامران راجہ): کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے پاکستان میں کمزور طبقات کی مدد کے لیے اپنی سالانہ انسانی ہمدردی کی مہم کے تحت 84,500 شیلٹر اور ونٹر کٹس کی تقسیم کرنے کے لیے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک باضابطہ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں عزت مآب سفیر نواف بن سعید المالکی، جناب رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، پاکستان اور کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر پاکستان کے ڈائریکٹر جناب عبداللہ البقمی نے سرکاری طور پر ونٹر پیکجز کی ترسیل کا افتتاح کیا۔ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے 50 سرد ترین اور برف سے ڈھکے اضلاع کے رہائشیوں میں 50,000 ونٹر کٹس تقسیم كی جاری ہے جس میں خیبر پختونخوا میں 16,000 کٹس، بلوچستان میں 12,000، گلگت بلتستان میں 10,000، آزاد جموں و کشمیر میں 6,000، سندھ ...