Thursday, December 19

Tag: نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی ملاقات

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی معروف شاعرہ، مدیر و کالم نگار کشور ناہید کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی معروف شاعرہ، مدیر و کالم نگار کشور ناہید کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی معروف شاعرہ، مدیر و کالم نگار کشور ناہید کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد معروف شاعرہ کشور ناہید علالت کے باعث سی ڈی اے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کشور ناہید کی خیریت دریافت کی۔ کشور ناہید کی پاکستان کے ادبی حلقوں میں ممتاز حیثیت ہے وہ نہ صرف سیاسی و سماجی حالات پر گہری نظر رکھتی ہیں بلکہ ان کی پاکستان کی جمہوریت کیلیے شاندار خدمات ہیں۔ کشور ناہید کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔اللہ تعالیٰ کشور ناہید کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین   ایڈیٹر: راجہ کامران...
نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی ملاقات

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر کی ملاقات ملاقات کے دوران انگیج افریقہ پالیسی، میڈیا تعاون، دوطرفہ سیاسی، معاشی و ثقافتی تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان، مشترکہ تاریخ، مفادات اور تذویراتی ہم آہنگی سے مزین برادرانہ تعلقات ہیں پاکستان، ایتھوپیا سمیت براعظم افریقہ کے تمام ممالک کے ساتھ سفارتی، سیاسی، پارلیمانی، تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان میڈیا کے شعبوں میں تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے میڈیا اطلاعات تک رسائی کا اہم ذریعہ ہے دونوں ممالک کے درمیان میڈیا وفود کے تبادلوں سے دونوں ممالک کے صحافی ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہو سکتے ہیں رواں برس پاکستان سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے 70 رکنی وفد نے ایتھوپیا کا دورہ کیا، اسی طرح ایتھوپیا...