Thursday, December 19

Tag: thepakistsntimes

نگران وزیراعلئ میر علی مردان خان ڈومکی سے جے یو آئی کے صوبائی امیر سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں پارٹی وفد کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وزیراعلئ میر علی مردان خان ڈومکی سے جے یو آئی کے صوبائی امیر سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں پارٹی وفد کی ملاقات

سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سابق اراکین اسمبلی اور پارٹی کے دیگر عہدیدار بھی وفد میں شامل۔جمعیت علماء اسلام کے وفد کی میر علی مردان خان ڈومکی کو نگران وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد۔وفد کا نگران وزیراعلیٰ کی کامبیابی کے لیۓ نیک خواہشات کا ااظہار اللہ تعالئ نے ایک بڑی زمہ داری سونپی ہے۔خلوص نیت سے صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کی زمہ داری سے عہدہ برآ ہونا چاہتا ہوں۔عوام اور ساتھیوں سے تعاون اور دعاؤں کی درخواست ہے   ایڈیٹر: راجہ کامران...