Monday, December 23

Tag: palistantimes

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے ملاقات۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے ملاقات۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔ ایتھوپیا ایک پارلیمانی جمہوریت ہے۔ ایتھوپیا اپنے خطے میں علاقائی امن و استحکام کی لئے اہم کردار ادا کررہاہے: ایتھوپیا کے سفیرنے کہا کہ ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا ایتھوپیا کے سفیرخواہشمند ہے۔ دونوں ممالک کی پارلیمانوں میں رابطوں میں اضافہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سفیرڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے کہ ایتھوپیا کا سفارت خانہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ایتھوپیا براعظم افریقہ کا اہم ملک ہے. پاکستان لک افریقہ پالیسی کے تحت ایتھوپیا سمیت تمام افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں. پاکستان ایتھوپیا کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ...
Pakistan and Oman agreed on early finalization of MoU on labor and manpower exchange
Latest, PAKISTAN NEWS

Pakistan and Oman agreed on early finalization of MoU on labor and manpower exchange

Early finalization of MoU on labor and manpower exchange which would facilitate the enhancement of workforce and its smooth movement from Pakistan to Oman. Major reforms by the Government of Pakistan to enhanceprofessional capacity of Pakistani workers. Chaudhry Salik Hussain, Minister for Overseas Pakistanis and Human Resource Development in his meeting with Minister for Manpower, Oman. Pakistan and Oman agreed on early finalization of MoU on labor and manpower exchange which would facilitate the enhancement of Pakistan workforce and its smooth movement from Pakistan to Oman. This was decided in a meeting held in Muscat between Chaudhry Salik Hussain, Minister for Overseas Pakistanis and Human Resource Development and Dr. Mahad bin Said bin Ali Baowain, Minister of Labour of the Sultanat...