Saturday, September 7

Tag: @pakistantimes

Chinese delegation calls on PM’s climate aide Romina Khurshid Alam, discusses green and efficient mobility solutions
Climate Change, Latest, PAKISTAN NEWS

Chinese delegation calls on PM’s climate aide Romina Khurshid Alam, discusses green and efficient mobility solutions

A high-level Chinese delegation called on Coordinator to Prime Minister on Climate Change Romina Khurshid Alam and discussed various aspects of their ambitious plan to help Pakistan revolutionise its mass transit system to provide world-class transportation facilities to the public while achieving environmental sustainability and climate resilience goals. The delegation, comprising senior-level officials of the Chongqing CRRC Hengton Vehicle Company and Chongqing Public Transport Group Company, PowerChina International and Daewoo Pakistan Express apprised the PM’s climate aide of Pakistan Green Transport Project (PGTP), an ambitious initiative that aims at transforming the country’s public transport system to become more environmental-friendly and sustainable. “Basically set up u...
Chinese Ambassador Jiang Zaidong to Pakistan visits APNS Office
Latest, PAKISTAN NEWS

Chinese Ambassador Jiang Zaidong to Pakistan visits APNS Office

Chinese Representative to Pakistan, Jiang Zaidong on Thursday visited the workplace of All Pakistan Newspaper Society (APNS). Acting Representative General of China at Karachi, Zhang Hao and different notables were likewise present on the event. Previous president APNS, Hameed Haroon , Money Secretary APNS Shahab Zuberi, Individuals APNS Kazi Asad Abid and Bilal Farooqi and others concurred a warm greeting to the Chinese Representative on his landing in APNS Office.   Sub Editor: Nosheen
Serena Hotels organised a significant panel discussion titled “Building an Inclusive Society Advancing Disability Rights and Inclusion
Latest, PAKISTAN NEWS

Serena Hotels organised a significant panel discussion titled “Building an Inclusive Society Advancing Disability Rights and Inclusion

Serena Hotels, as part of its public diplomacy initiative Raabta, has organised a significant panel discussion titled "Building an Inclusive Society, Advancing Disability Rights and Inclusion." The event, curated by Sidra Iqbal, has brought together leading experts and advocates in the field of disability rights to explore strategies and best practices for creating a more inclusive society. This discussion has aimed to raise awareness about the challenges faced by people with disabilities, share successful initiatives, promote collaboration among various stakeholders, and inspire concrete actions towards advancing disability inclusion. The panel has featured a diverse group of speakers, including Sabeen Bilal, a Special Education Expert, who has provided valuable insights into educationa...
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سرکردہ رکن ٹام سوازی سے بات چیت
Latest, پاکستان ٹائمز

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سرکردہ رکن ٹام سوازی سے بات چیت

پاک امریکہ تعلقات ، دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال رکن کانگریس ٹام سوازی نے سفیر پاکستان کو امریکہ میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی پاک امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور خطے کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی مثبت پیش رفت انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ خیر سگالی اور دوستی کے اس جذبے کو ہمہ جہتی تعلقات خصوصا معاشی تعلقات کے فروغ کے لیے بھرپور طریقے سے برؤے کار لانے کے لیے پرعزم ہیں سفیر پاکستان نے یوم آزادی کے موقع پر نیک جذبات کا اظہار کرنے پر کانگریسی رکن ٹام سوازی کا شکریہ ادا کیا ٹام سوازی نے پاک امریکہ تعلقات کی مضبوطی اور امریکہ کے لیے خدمات پر پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہا دوران گفتگو پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے ،عوامی روابط کے فروغ کے حوالے سے مل کر کام کرنے ...
چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت پاکستان ریلویز کمپنیوں کو آپٹیکل فائبر کیبل بچھانے کیلیے راستہ فراہم کرے گا
Latest, پاکستان ٹائمز

چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت پاکستان ریلویز کمپنیوں کو آپٹیکل فائبر کیبل بچھانے کیلیے راستہ فراہم کرے گا

پاکستان ریلویز نے دو کمپنیوں کے ساتھ آپٹیکل فائبر کیبل بچھانے کے معاہدوں پر دستخط کر دیے۔ چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت پاکستان ریلویز کمپنیوں کو آپٹیکل فائبر کیبل بچھانے کیلیے راستہ فراہم کرے گا۔ چینی کمپنی ایم ایل ون پر کیماڑی سے پشاور کینٹ تک کیبل بچھا سکے گی، اس ضمن میں پاکستان ریلویز کو بیس کروڑ چھپن لاکھ روپے کی ایڈوانس ادائیگی کر دی گئی ہے۔ دوسرے معاہدے کے مطابق پاکستانی کمپنی کیماڑی سے لودھراں تک کا رائٹ آف وے استعمال کرنے کی مجاز ہو گی۔ اس حوالے سے کمپنی کی طرف سے ریلوے کو ساڑھے تیرہ کروڑ روپے ایڈوانس میں ادا کر دیے گئے ہیں۔ یہ معاہدے تین سال کی مدت کیلیے کیے گئے ہیں جس میں توسیع بھی کی جا سکے گی۔ چیف ایگزیکٹو افسر عامر علی بلوچ نے پاکستان ریلویز کی جانب سے معاہدوں پر دستخط کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریلویز اپنی آمدن میں اضافے کیلیے مختلف ایونیوز...
عالمی بینک کی ٹیم کی طرف سے ایچ ای سی کے زیر انتظام ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ نو ے فیصد سے زائد اہداف حاصل؛ ٹیم نے کارکردگی کو سراہا
Latest, پاکستان ٹائمز

عالمی بینک کی ٹیم کی طرف سے ایچ ای سی کے زیر انتظام ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ نو ے فیصد سے زائد اہداف حاصل؛ ٹیم نے کارکردگی کو سراہا

عالمی بینک کی ٹیم کی طرف سے ایچ ای سی کے زیر انتظام ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ نو ے فیصد سے زائد اہداف حاصل؛ ٹیم نے کارکردگی کو سراہا عالمی بینک (ورلڈ بینک)کے دسویں نگران مشن نے عالمی بینک کے فنڈز سے ایچ ای سی کے زیر انتظام منصوبے، ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی)،پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ایچ ای ڈی پی چار سوملین امریکی ڈالر کی مالیت کا اہم ایچ ای سی منصوبہ ہے، جس کا مقصد معیشت کے تزویراتی شعبہ جات میں تحقیق کو فروغ دینا، تدریس و تعلم کو بہتر بنانا، اور اعلٰی تعلیمی شعبہ میں گورننس کو مستحکم کرنا ہے۔ ہفتے سے زیادہ جاری رہنے والی سرگرمی میں ایچ ای ڈی پی منصوبے کے تمام چھ اجزاء پر تفصیلی اجلاس منعقد کیے گئے اور تمام پہلوؤن بشمول مالیاتی امور کا جائزہ لیا گیا۔عالمی بینک کی سینئر معیشت دان مس اِنگا افانیسیوا کی سربراہی میں ...
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے
Latest, پاکستان ٹائمز

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیاہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان(مرحوم) نے اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور اُنکی سیاسی، سماجی و عوامی خدمات قابل تحسین ہیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔   Sub Editor: Ghufran...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ٹائنز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام صحت سے متعلق آگاہی سیمنار سے اسلام آباد میں خطاب. صحت سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
Latest, پاکستان ٹائمز

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ٹائنز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام صحت سے متعلق آگاہی سیمنار سے اسلام آباد میں خطاب. صحت سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز اور خوشی محسوس کر رہا ہوں۔

  TIENS International کو ان کی نمایاں کامیابیوں اور صحت اور تندرستی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کے لیے دلی مبارکباد۔ یہ سیمینار ٹائنز انٹرنیشنل کی صحت سے متعلق آگاہی اور فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے لیے جاری کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صحت ایک بنیادی حق ہے، اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ضروری علم اور وسائل تک رسائی کو یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔   دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے، TIENS نے ہماری قوم کی صحت اور کاروباری منظرنامے پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ روایتی چینی ادویات اور طریقہ علاج کو فروغ دینے کے لیے ٹائن انٹرنیشنل کے لگن نے لاتعداد افراد کی زندگیوں پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔ صحت سے متعلق مسائل سے نمٹنے پر توجہ قابل ستائش ہے ٹائن انٹرنیشنل کی کاوشیں ہمارے قومی صحت کے مقاصد کے ساتھ بالکل ہم آہنگ ہیں ۔  صحت سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے میں TIENS کی کوششیں صحت عامہ کے نتائج کو...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر پیغام۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے جدو جہد اور قربانیوں کو خراج تحسین۔سید علی گیلانی نامور، دلیر اور زیرک حریت رہنما تھے سید علی گیلانی کی جواں مردی اور جرات مندانہ جدو جہد نے تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی. سید علی گیلانی نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھارتی حکومت کی زیر حراست قید و بند کی طویل صعوبتیں برداشت کیں. سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے پیش کی جانے والی قربانیوں کو تاریخ میں سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا. سید علی گیلانی کی جاندار آواز نے تحریک آزادی کشمیر کو نئی روح پھونکی سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے انتھک محنت اور غیر متزلزل عزم نے کشمیری عوام پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں. سید علی گیلانی نے بھارتی مظالم اور بربریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا. سید علی گیلانی بھارتی ریاستی جبر اور ظلم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بننے رہے. تحریک ...