Monday, February 3

Tag: Pakistan Times

Coalition for freedom of expression formed in response to PECA law
Latest, PAKISTAN NEWS

Coalition for freedom of expression formed in response to PECA law

Islamabad, 30 January 2025(Nosheen Raja): At a consultation held earlier today by the Human Rights Commission of Pakistan (HRCP), participants deplored the passage of the Prevention of Electronic Crimes (PECA) (Amendment) Act 2025 on the grounds that it would stifle freedom of expression further, not only for the press but also for ordinary social media users. Attending the consultation were Mian Rauf Atta, president of the SCBA, senior SCBA lawyer Abid Saqi, PFUJ president Azfal Butt, RIUJ president Tariq Ali Virk, RIUJ general secretary Asif Bashir Chaudhry, WAJAH founder Fauzia Kulsoom Rana and PPP senator Zamir Hussain Ghumro. Journalists Hamid Mir and Matiullah Jan, HRCP Council members Nasir Zaidi, Farhatullah Babar and Nida Aly, and former HRCP chairperson Afrasiab Khattak also s...
بلوچ نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف بیرونی طاقتوں کے مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے : نجیب اللہ کا انکشاف
Latest, Opinion, پاکستان ٹائمز

بلوچ نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف بیرونی طاقتوں کے مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے : نجیب اللہ کا انکشاف

تحریر: کامران راجہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ایک سابق کمانڈر نے تنظیم مسلح دہشت گرد علیحدگی پسند مہم کے بارے میں تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ سابق کمانڈر نجیب اللہ کے مطابق بی ایل اے اور غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ 19 سال گزارنے والے بلوچ علیحدگی پسندوں کی حمایت کرتے رہے ہیں۔ نجیب اللہ کا انکشاف بلوچستان کی آزادی کی تحریک کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ بی ایل اے بلوچستان کی آزادی کے ذریعے بلوچ عوام کے نام نہاد حقوق کی جنگ کی قیادت کر رہی ہے، مختلف حربے استعمال کر رہی ہے، جن میں فدائی حملے، اغوا اور چینی مفادات کے خلاف ٹارگٹ سٹرائیک شامل ہیں۔ 2018 کو دالبندین میں چینی انجینئرز پر بی ایل اے کا حملہ اور 2022 میں کراچی میں چینی مفادات کو نشانہ بنانے والا خودکش بم حملہ۔ نجیب اللہ کا تشدد سے دستبردار ہونا اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے لیے غیر ملکی ایجنسیوں کی حمایت کا انکشاف خطے کی ...
اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے اسلام آباد سے مسقط جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 2 کلو گرام سے آئس ہیروئن برآمد کرلی
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے اسلام آباد سے مسقط جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 2 کلو گرام سے آئس ہیروئن برآمد کرلی

بتاریخ 24 جنوری 2025 (کامران راجہ):ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی۔  اے ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے اسلام آباد سے مسقط جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 2 کلو گرام سے آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد سے مسقط کی پرواز پر سفر کررہے ایک مسافر امین اللہ خان کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ مسافر نے یہ آئس ہیروئن مٹھائیوں کے ڈبوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل عملے نے نہ صرف اس مٹھائی میں منشیات کی موجودگی کا پتہ لگالیا بلکہ کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 2 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرکے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش بھی ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔  ...
اے ایس ایف کے عملے نے 11 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرلیے۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اے ایس ایف کے عملے نے 11 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرلیے۔

بتاریخ 20 جنوری 2025 (کامران راجہ) : ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائ۔ ایس ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے پشاور سے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 11 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے پشاور سے جدہ کی پرواز پر سفر کررہے ایک مسافر بخت زمین کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ مسافر نے آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے اپنے سامان میں مہارت سے چھپا رکھے تھے تاہم اے ایس ایف کے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل عملے نے نہ صرف ان کپڑوں میں منشیات کی موجودگی کا پتہ لگالیا بلکہ کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 11 کلوگرام سے زائد وزنی آئس ہیروئن کوٹڈ کپڑے برآمد کرکے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش بھی ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔ ...
Team Eco-EduTech from Daharki wins eighth cycle of Enterprise Challenge Pakistan
Latest, PAKISTAN NEWS

Team Eco-EduTech from Daharki wins eighth cycle of Enterprise Challenge Pakistan

19 January 2025,Islamabad( Kamran Raja): Eco-EduTech from Daharki, Sindh showcased an inspiring business idea centred on using waste material to make learning materials for children with disability. Their innovative approach highlights the power of inclusion and creativity in addressing real-world challenges. The event was hosted by British High Commissioner, Jane Marriott CMB OBE, in Islamabad with King’s Trust International and SEED Ventures. Enterprise Challenge Pakistan is the largest entrepreneurship national competition for students under the age of 18. This year, the finals, held in Islamabad on 18 January, featured promising start-up ideas from five teams selected from regions throughout Pakistan. Some of the innovative ideas included: Peshawar, Green Sprout Farm  an innov...
جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی
Latest, پاکستان ٹائمز

جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد 18 جنوری 2025،(کامران راجہ) : چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔صحت مند قوم ہی ایک مضبوط معیشت اور خوشحال معاشرہ تشکیل دے سکتی ہے۔ ہمیں اپنی روزمرہ کی زندگی میں ورزش، متوازن غذا اور مثبت رویے کو شامل کرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی نے بطورِ مہمان خصوصی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے زیر اہتمام اسلام آباد پولیس لائنز میں منعقدہ ہیلتھ اینڈ فٹنس گالا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں پولیس فورس، خاص طور پر شہداء کے اہل خانہ کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے ایف پی سی سی آئی کے اس اہم اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب پولیس فورس کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف ہے۔ انہوں نے کہا، "ہماری پولیس فورس کا شکریہ ادا ...
Wang Huihua Managing Director China Energy International Group extend warmest greetings for the New Year
Latest, PAKISTAN NEWS

Wang Huihua Managing Director China Energy International Group extend warmest greetings for the New Year

Pakistan, Islamabad( Kamran Raja):Speaking at the occasion of Spring Festival Fair, organised by the Chinese Embassy Bid farewell to the old and welcome the new Year, Mr.Wang Huihua Managing Director China Energy International Group Co Ltd says on this activity that I'm honored to extend warmest greetings and New Year blessings from the 7th Council of the China Chamber of Commerce in Pakistan, CCCPK. May this year surpass the last, and may joy and beauty surround you always. Amidst these celebrations, our hearts go out to the families affected by the Xizang earthquake. We offer condolences to those who have lost loved ones and salute the relief efforts. 2024 brought challenges and opportunities. Despite the complexities, our team has grown with the support of all sectors and members. W...
sustainable, affordable energy critical for country’s development
Latest, PAKISTAN NEWS

sustainable, affordable energy critical for country’s development

Speakers term sustainable, affordable energy critical for country’s development Speakers at day long International Hydropower Conference while terming sustainable energy critical for development of any country on Thursday stressed the need for harnessing the untapped hydel potential to meet Pakistan’s future growing energy demands. The 4th International Hydropower Conference 2025, hosted by Energy Update in collaboration with the Private Power Infrastructure Board (PPIB) and the International Hydropower Association, brought together industry leaders, policymakers, and global experts to discuss hydropower's transformative role in shaping a sustainable energy future for Pakistan. The speakers highlighted various challenges, including the significant financing and long timelines required ...
ٹرمپ کو 𝟯𝟭𝟮، کملا ہیرس کو 𝟮𝟮𝟲 ووٹ ملے۔
Latest, WORLD, پاکستان ٹائمز

ٹرمپ کو 𝟯𝟭𝟮، کملا ہیرس کو 𝟮𝟮𝟲 ووٹ ملے۔

نیو یارک (نوشین راجہ) : ‏ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان، امریکی کانگریس میں ڈیلی گیٹس نے سرکاری طور پر ووٹ ڈالے ٹرمپ کو 𝟯𝟭𝟮، کملا ہیرس کو 𝟮𝟮𝟲 ووٹ ملے۔ نائب صدر کملا ہیرس نے باقاعدہ اعلان کر دیا
آرٹیکل 6، کاربن مارکیٹوں کو فعال بنانے اور پائیدار ترقی کی بنیاد رکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
Climate Change, Latest, پاکستان ٹائمز

آرٹیکل 6، کاربن مارکیٹوں کو فعال بنانے اور پائیدار ترقی کی بنیاد رکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے

اسلام آباد(کامران راجہ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی اور رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان کاربن ٹریڈنگ اور موسمیاتی لچک میں خطے کا رہنما بننے کے لئے پرعزم ہے۔ وفاقی حکومت، صوبائی اداروں اور قانون ساز اسمبلیوں کے ساتھ مل کر آرٹیکل 6 پر عمل درآمد اور مقامی شراکت داری کو فروغ دینے کےلئے کوشاںہے۔ آرٹیکل 6، کاربن مارکیٹوں کو فعال بنانے اور پائیدار ترقی کے لئے لچک کی بنیاد رکھنے کا ایک نادر موقع فراہم کرتا ہے۔ یہاں پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) اور ڈنمارک کے سفارت خانے کے اشتراک سے پیرس معاہدے کے آرٹیکل 6 کی آپریشنلائزیشن کے موضوع پر ایک پالیسی مکالمے سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے آذربائیجان میں منعقدہ سی او پی 29 کے دوران پاکستانی وفد کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کو نمایاں پذیرائی ملی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کاربن ٹریڈن...