Wednesday, December 18

Tag: karachi hospital news

جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت
Latest, پاکستان ٹائمز

جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت

جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت وہ بھی چند گھنٹوں میں  کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے  یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف  یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے اس انتہاٸی مہنگے علاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا. ذکر ھو رھا ھے سائبر نائف کا یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ھے سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں. جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ ، ریڈیو سرجری کی نسبت ز...