Wednesday, December 18

Tag: Islamabad Chamber of Commerce

بزنس کمیونٹی کی بھرپور خدمت کا سفر جاری رکھیں گے ،عاطف اکرام شیخ
Latest, پاکستان ٹائمز

بزنس کمیونٹی کی بھرپور خدمت کا سفر جاری رکھیں گے ،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی عاطف اکرام شیخ کی کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کریگی، احسن ظفر بختاوری نامزدصدارتی امیدوار برائے ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی صدر آئی سی سی آئی سے ملاقات یونائیڈ بزنس گروپ کی طرف سے نامزد صدارتی امیدوار برائے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس (ایف پی سی سی آئی ) عاطف اکرام شیخ نے صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس و انڈسٹری احسن ظفر بختاوری سے ملاقات کی اور ایف پی سی سی آئی کے الیکشن میں حمایت کے اعلان پر شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ عاطف اکرام شیخ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ منتخب ہونے کے بعد بزنس کمیونٹی کی بھرپور خدمت کریں گے ۔یونائیٹڈ بزنس گروپ مشکل معاشی حالات میں بزنس کمیونٹی کی نمائندگی کا بھرپور حق ادا کرے گا ۔اس موقع پر صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس احسن ظفر بختاوری نے اس امید ...
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب
پاکستان ٹائمز

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کی تقریب میں شرکت.  چیمبر میں ہندو کمینٹی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، اسلام آباد میں فارما سوٹیکل انڈسٹری کو مسائل کا سامنا ہے فارما سوٹیکل انڈسٹری کے خام مال سمیت دیگر مسائل حل کیے جائیں،  ہندو کمیٹی زیادہ تر کاروبار سے وابستہ ہے ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے وزیر مملکت صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کا تقریب سے خطاب. اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دعوت دینے پر مشکور ہوں. پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تعاون پر فخر ہیں. اقلیت سے پہلے ہم خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں. فارما سیوٹیکل انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کیلئے ڈریپ کا اجلاس بلائیں گے   بھارت میں اقلیتوں کو آزادی اور حقوق حاصل نہیں، پوری دنیا کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جو حقوق پاکستان میں حاصل ہیں وہ اور کہیں نہیں. فارماسوٹیکل انڈسٹر...