Saturday, September 21

Tag: سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب کا مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب کا مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار
Latest, پاکستان ٹائمز

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب کا مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب تلمبہ میں مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین....🤲   سب ایڈیٹر: ارسلان