Saturday, September 21

Tag: کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں فیلوشپس کا آغاز

کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں فیلوشپس کا آغاز
Latest, پاکستان ٹائمز

کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں فیلوشپس کا آغاز

او آئی سی کے اٹھ رکن ممالک: مصر، ملائیشیا، پاکستان، بنگلہ دیش، یوگنڈا، ایران، اردن اور قازقستان کے سکالرز کو دس فیلو شپس دی گئی ہیں۔ وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجی کے میدان میں۔ فیلوشپس دینے کی تقریب جمعرات کو وزارت صحت کے دفتر، جکارتہ، انڈونیشیا میں منعقد ہوئی۔ یہ فیلوشپس وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں تحقیق اور جدید تربیت کے لیے کامسٹیک فیلوشپس پروگرام کے تحت دی گئی ہیں۔ یہ پروگرام وزارت صحت، اور وزارت خارجہ، انڈونیشیا، بائیو فارما، یونیورسٹی پدجادجارن اور یونیورسٹی ائیرلنگا اور پاکستان میں انڈونیشیا کے سفارت خانے کی مشترکہ کوشش ہے۔ ایوارڈکی تقریب سے جناب سفیر عسکر مسینوف، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سائنس و ٹیکنالوجی، او آئی سی، کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، ڈائریکٹر جنرل برائے کثیر جہتی تعاون، وزارت خارجہ، جمہوریہ انڈونیشیا، اور ڈائریکٹر جنرل دواسازی ...