Saturday, September 21

Tag: چھ 06ستمبرپاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل

چھ 06ستمبرپاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل
Latest, پاکستان ٹائمز

چھ 06ستمبرپاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل

اور درخشاں باب ہے۔ یہ دن ہمیں مسلح افواج کی بے مثال اور ناقابل شکست جرات اورحوصلے کی یاد دلاتا ہے- لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر(ریٹائرڈ) ہم وطن عزیز کے جری محافظوں کی لازوال قربانیوں کو بڑی عزت اورقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔اور دشمن کی جارحیت کو شکست میں بدلنے پر اپنے شہداءاور غازیوں کے بے حد احسان مند ہیں وزیر دفاع نے کہا کہ ہماری مسلح افواج نے اس نازک موڑ پر اپنی قوت بازو سے ملکی تاریخ کا ایک سنہری باب رقم کیا پاکستان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے ترقی کا ایک طویل سفر طے کیا ہے- آج ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور الحمدللہ ہم نے دفاع کے شعبہ میںبڑی حد تک خودانحصاری حاصل کرلی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر(ریٹائرڈ) پاکستان کی غیور عوام اور حکومت اپنی مسلح افواج کے جذبہ ایثار‘ پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور انتھک کوششوں کو تہہ دل سے سراہتی ہے-  وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند اور...