وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا 300 میگاواٹ کے کول فائرڈ پاور منصوبے کی منظوری، متعلقہ حکام کو 2025 میں منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا 300 میگاواٹ کے کول فائرڈ پاور منصوبے کی منظوری، متعلقہ حکام کو 2025 میں منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے گوادر میں 300 میگاواٹ کے کول فائرڈ پاور منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے وزارت برائے سمندری امور، پاور ڈویژن، گوادر پورٹ اتھارٹی اور چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ وہ اس منصوبے کے لیے 100 فیصد بجلی کی کھپت کو یقینی بنائیں تاکہ قومی خزانے کو کسی قسم کا نقصان نہ ہوں جبکہ 2025 میں اس منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے منگل کو 300 میگاواٹ کے کول فائرڈ پاور منصوبے کی منظوری دیتے ہو کیا، اجلاس میں چیئرمین سی او پی ایچ سی ایل، چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی جی پی اے اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے ...